1935-36ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1935-36ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1935ء سے اپریل 1936ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
25 اکتوبر 1935   سیلون   آسٹریلیا 1–0 [1]
5 نومبر 1935   جنوبی افریقا   آسٹریلیا 0-4 [5]
5 دسمبر 1935   بھارت   آسٹریلیا 2–2 [4]
6 دسمبر 1935   آسٹریلیا میریلیبون 0–1 [1]
10 جنوری 1936   نیوزی لینڈ میریلیبون 0–0 [4]
22 فروری 1936   جمیکا یارکشائر 0–1 [3]

اکتوبر

ترمیم

آسٹریلیا، سیلون میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 25–26 اکتوبر چپی گناسیکرا جیک رائڈر وکٹوریہ پارک, کولمبو   آسٹریلیا ایک اننگز اور 127 رنز سے

نومبر

ترمیم

آسٹریلیا ،جنوبی افریقہ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#247 14–18 دسمبر ہربی ویڈ وک رچرڈسن کنگزمیڈ, ڈربن   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#248 24–28 دسمبر ہربی ویڈ وک رچرڈسن اولڈ وانڈررز، جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ#249 1–4 جنوری ہربی ویڈ وک رچرڈسن نیولینڈز، کیپ ٹاؤن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 78 رنز سے
ٹیسٹ#250 15–17 فروری ہربی ویڈ وک رچرڈسن اولڈ وانڈررز، جوہانسبرگ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 184 رنز سے
ٹیسٹ#251 28 فروری-3 مارچ ہربی ویڈ وک رچرڈسن کنگزمیڈ, ڈربن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 6 رنز سے

دسمبر

ترمیم

بھارت، آسٹریلیا میں

ترمیم
غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 5–7 دسمبر یادیویندرہ سنگھ جیک رائڈر جم خانہ گراؤنڈ، بمبئی   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
میچ#2 31 دسمبر-1 جنوری سی کے نائڈو جیک رائڈر ایڈن گارڈنز، کلکتہ   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
میچ#3 10–13 جنوری وزیرعلی جیک رائڈر باغ جناح، لاہور   بھارت 68 رنز سے
میچ#4 6–8 فروری وزیرعلی جیک رائڈر مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, چنائی   بھارت 33 رنز سے

ایم سی سی، آسٹریلیا میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 6–10 دسمبر ہنس ایبلنگ ایرول ہومز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میریلیبون 203 رنز سے

جنوری

ترمیم

ایم سی سی، نیوزی لینڈ میں

ترمیم
فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 10–13 جنوری آئن کرمب ایرول ہومز کیرسبروک، ڈنیڈن میچ ڈرا
میچ#2 17–20 جنوری آئن کرمب چارلس لیٹلٹن بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
میچ#3 28 فروری-2 مارچ آئن کرمب ایرول ہومز ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
میچ#4 6–9 مارچ آئن کرمب ایرول ہومز اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا

فروری

ترمیم

یارکشائر، جمیکا میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 22–26 فروری نول نیوٹن نیدرسول پال گب میلبورن پارک، کنگسٹن یارکشائر 5 وکٹوں سے
میچ#2 4–9 مارچ نول نیوٹن نیدرسول پال گب میلبورن پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ#3 11–16 مارچ نول نیوٹن نیدرسول پال گب سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1935–36"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-25
  2. "Season 1935–36 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-25