1958-59ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1958-59ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1958ء سے اپریل 1959ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 نومبر 1958   بھارت   ویسٹ انڈیز 0–3 [5]
5 دسمبر 1958   آسٹریلیا   انگلینڈ 4–0 [5]
20 فروری 1959   پاکستان   ویسٹ انڈیز 2–1 [3]
27 فروری 1959   نیوزی لینڈ   انگلینڈ 0–1 [2]
7 مارچ 1959 سیلون   بھارت 0–0 [1]

نومبر

ترمیم

ویسٹ انڈیز، بھارت میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#459 28 نومبر-3 دسمبر غلام احمد گیری الیگزینڈر بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#461 12–17 دسمبر غلام احمد گیری الیگزینڈر گرین پارک، کان پور   ویسٹ انڈیز 203 رنز سے
ٹیسٹ#463 31 دسمبر-4 جنوری غلام احمد گیری الیگزینڈر ایڈن گارڈنز، کلکتہ   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 336 رنز سے
ٹیسٹ#465 21–26 جنوری ونومنکڈ گیری الیگزینڈر کارپوریشن اسٹیڈیم، مدراس   ویسٹ انڈیز 295 رنز سے
ٹیسٹ#467 6–11 فروری ہیمو ادھیکاری گیری الیگزینڈر فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا

دسمبر

ترمیم

انگلینڈ، آسٹریلیا میں

ترمیم
ایشیزٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#460 5–10 دسمبر رچی بینو پیٹرمئے گابا، برسبین   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#462 31 دسمبر-5 جنوری رچی بینو پیٹرمئے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#464 9–15 جنوری رچی بینو پیٹرمئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#466 30 جنوری-5 فروری رچی بینو پیٹرمئے ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#468 13–18 فروری رچی بینو پیٹرمئے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

ویسٹ انڈیز، پاکستان میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#469 20–25 فروری فضل محمود گیری الیگزینڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#471 6–8 مارچ فضل محمود گیری الیگزینڈر بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا   پاکستان 41 رنز سے
ٹیسٹ#473 26–31 مارچ امتیازاحمد گیری الیگزینڈر باغ جناح اسٹیڈیم، لاہور   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 156 رنز سے

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#470 27 فروری-2 مارچ جان ریڈ پیٹرمئے اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   انگلینڈ ایک اننگز اور 99 رنز سے
ٹیسٹ#472 14–18 مارچ جان ریڈ پیٹرمئے ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

مارچ

ترمیم

بھارت، سیلون میں

ترمیم
ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 7–9 مارچ ورنن پرنس سی ڈی گوپی ناتھ پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1958–59"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020 
  2. "Season 1958–59 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020