1967-68ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1967-68ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن دسمبر 1967ء سے اپریل 1968ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
23 دسمبر 1967   آسٹریلیا   بھارت 4–0 [4]
19 جنوری 1968   ویسٹ انڈیز   انگلستان 0–1 [5]
15 فروری 1968   نیوزی لینڈ   بھارت 1–3 [4]
12 اپریل 1968 سیلون   بھارت 1–0 [1]

دسمبر ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 624 23–28 دسمبر باب سمپسن چندو بورڈے ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 146 رنز سے
ٹیسٹ# 625 30 دسمبر–3 جنوری باب سمپسن منصورعلی خان پٹودی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 4 رنز سے
ٹیسٹ# 626 19–24 جنوری بل لاری منصورعلی خان پٹودی دی گابا، برسبین   آسٹریلیا 39 رنز سے
ٹیسٹ#628 26–31 جنوری بل لاری منصورعلی خان پٹودی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 144 رنز سے

جنوری ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 627 19–24 جنوری کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 629 8–14 فروری کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 633 29 فروری–5 مارچ کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 635 14–19 مارچ کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین   انگلستان7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 636 28 مارچ–3 اپریل کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا

فروری ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 630 15–20 فروری بیری سنکلیئر منصورعلی خان پٹودی کیرس بروک، ڈونیڈن   بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 631 22–27 فروری گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 632 29 فروری–4 مارچ گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی بیسن ریزرو، ویلنگٹن   بھارت 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 634 7–12 مارچ گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی ایڈن پارک، آکلینڈ   بھارت 272 رنز سے

اپریل ترمیم

سیلون میں ہندوستان ترمیم

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 12–14 اپریل سارتھ وملارتنے پٹامدا کرمبیا بیلیپا پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو سیلون 105 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1967–68"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020 
  2. "Season 1967–68 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020