1968-69ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1968-69ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1968ء سے اپریل 1969ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
6 دسمبر 1968   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 3–1 [5]
30 جنوری 1969 سیلون میریلیبون 0–0 [1]
21 فروری 1969   پاکستان   انگلستان 0–0 [3]
27 فروری 1969   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 1–1 [3]
8 مارچ 1969   بھارت سیلون 0–0 [1]

دسمبر

ترمیم

آسٹریلیا میں ویسٹ انڈیز

ترمیم
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 642 6–10 دسمبر بل لاری گارفیلڈ سوبرز دی گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز 125 رنز سے
ٹیسٹ# 643 26–30 دسمبر بل لاری گارفیلڈ سوبرز میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 30 رنز سے
ٹیسٹ# 644 3–8 جنوری بل لاری گارفیلڈ سوبرز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 645 24–29 جنوری بل لاری گارفیلڈ سوبرز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 646 14–20 فروری بل لاری گارفیلڈ سوبرز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 383 رنز سے

جنوری

ترمیم

سری لنکا میں ایم سی سی

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 30 جنوری –1 فروری بڈی ریڈ کولن کاؤڈرے پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

فروری

ترمیم

پاکستان میں انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 647 21–24 فروری کولن کاؤڈرے سعید احمد قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 649 28 فروری–3 مارچ کولن کاؤڈرے سعید احمد ڈھکا اسٹیڈیم، ڈھاکا میچ ڈرا
ٹیسٹ# 650 6–10 مارچ کولن کاؤڈرے سعید احمد نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 648 27 فروری–3 مارچ گراہم ڈاؤلنگ گارفیلڈ سوبرز ایڈن پارک، آکلینڈ   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 651 7–11 مارچ گراہم ڈاؤلنگ گارفیلڈ سوبرز بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 652 13–17 مارچ گراہم ڈاؤلنگ گارفیلڈ سوبرز لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا

مارچ

ترمیم

ہندوستان میں سیلون

ترمیم
ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 8–10 مارچ پٹامدا کرمبیا بیلیپا ڈی ایم اے ویراسنگھے کجامالائی اسٹیڈیم, تروچراپلی میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1968–69"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020 
  2. "Season 1968–69 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020