1976-77ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1976-77ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1976 ءسے اپریل 1977ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
9 اکتوبر 1976   پاکستان   نیوزی لینڈ 2–0 [3] 0–1 [1]
10 نومبر 1976   بھارت   نیوزی لینڈ 2–0 [3]
17 دسمبر 1976   بھارت   انگلینڈ 1–3 [5]
24 دسمبر 1976   آسٹریلیا   پاکستان 1–1 [3]
18 فروری 1977   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 0–1 [2]
18 فروری 1977   ویسٹ انڈیز   پاکستان 2–1 [5] 1–0 [1]
12 مارچ 1977   آسٹریلیا   انگلینڈ 1–0 [1]

اکتوبر

ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 782 9–13 اکتوبر مشتاق محمد گلین ٹرنر قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 783 23–27 اکتوبر مشتاق محمد گلین ٹرنر نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ   پاکستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 784 30 اکتوبر–4 نومبر مشتاق محمد جان پارکر نیشنل اسٹیڈیم, کراچی میچ ڈرا
ایک روزہ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 40 16 اکتوبر مشتاق محمد گلین ٹرنر جناح اسٹیڈیم, سیالکوٹ   نیوزی لینڈ 1 رن سے

نومبر

ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 785 10–15 نومبر بشن سنگھ بیدی گلین ٹرنر وانکھیڈے اسٹیڈیم, بمبئی   بھارت 162 رنز سے
ٹیسٹ# 786 18–23 نومبر بشن سنگھ بیدی گلین ٹرنر گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 787 26 نومبر–2 دسمبر بشن سنگھ بیدی گلین ٹرنر ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس   بھارت 216 رنز سے

دسمبر

ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت و سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 788 17–22 دسمبر بشن سنگھ بیدی ٹونی گریگ ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی   انگلینڈ ایک اننگز اور 25 رنز سے
ٹیسٹ# 791 1–6 جنوری بشن سنگھ بیدی ٹونی گریگ ایڈن گارڈنز، کلکتہ   انگلینڈ 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 793 14–19 جنوری بشن سنگھ بیدی ٹونی گریگ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس   انگلینڈ 200 رنز سے
ٹیسٹ# 794 28 جنوری–2 فروری بشن سنگھ بیدی ٹونی گریگ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 140 رنز سے
ٹیسٹ# 795 11-16 فروری بشن سنگھ بیدی ٹونی گریگ وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 789 24–29 دسمبر گریگ چیپل مشتاق محمد ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 790 1–6 جنوری گریگ چیپل مشتاق محمد میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 348 رنز سے
ٹیسٹ# 792 14–18 جنوری گریگ چیپل مشتاق محمد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   پاکستان 8 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 796 18–23 فروری گلین ٹرنر گریگ چیپل لنکاسٹر پارک, کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 798 25 فروری–1 مارچ گلین ٹرنر گریگ چیپل ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 797 18–23 فروری کلائیو لائیڈ مشتاق محمد کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 799 4–9 مارچ کلائیو لائیڈ مشتاق محمد کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 801 18–23 مارچ کلائیو لائیڈ مشتاق محمد بورڈا, جارج ٹاؤن، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز میچ ڈرا
ٹیسٹ# 802 1–6 اپریل کلائیو لائیڈ مشتاق محمد کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین   پاکستان 266 رنز سے
ٹیسٹ# 803 15–20 اپریل کلائیو لائیڈ مشتاق محمد سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 140 رنز سے
گنیز ٹرافی ون ڈے میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 41 16 مارچ کلائیو لائیڈ آصف اقبال آلبیون اسپورٹس کمپلیکس، البیون   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

مارچ

ترمیم

صد سالہ ٹیسٹ

ترمیم
صد سالہ ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 800 12–17 مارچ گریگ چیپل ٹونی گریگ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 45 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1976/77"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020 
  2. "Season 1976/77 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020