25 اپریل
(25اپریل سے رجوع مکرر)
23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل |
25 اپریل حالیہ برسوں میں |
2024 (جمعرات) |
2023 (منگل) |
2022 (پير) |
2021 (اتوار) |
2020 (ہفتہ) |
2019 (جمعرات) |
2018 (بدھ) |
2017 (منگل) |
2016 (پير) |
2015 (ہفتہ) |
واقعات
ترمیم- 1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
- 1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
- 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
- 1898ء - امریکا نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
- 1915ء جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا۔
- 1926ء - رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 1954ء - بیل ٹیلی فون لیبارٹریز کے ذریعہ پہلے عملی شمسی خلیہ کا عوامی طور پر مظاہرہ کیا گیا۔
- 1982ء - اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
- 1993ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔
- 2005ء بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کیے[1]
- 2015ء - نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریباً 9,100 افراد ہلاک ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 1214ء - لوئی نہم، فرانس کے نویں لوئی بادشاہ
- 1284ء - ایڈورڈ دوم، برطانیہ کا بادشاہ
- 1599ء - اولیور کرامویل، برطانیہ کا سربراہ
- 1823ء - عبد المجید اول، سلطنت عثمانیہ کے 31 ویں سلطان
- 1840ء - پیوٹر ایلیچ چائکوفسکی، روسی موسیقار
- 1872 - سی بی فرائی، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- 1874ء - گگلیلمو مارکونی، اطالوی موجد، الیکٹریکل انجینئر اور نوبل انعام یافتہ
- 1900ء - ولف گینگ پاولی، آسٹریا کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1906 - پدھومی پیتا، تمل ادب کے ادیب اور افسانہ نگار
- 1940ء - ال پاچینو، امریکی اداکار
- 1952ء - حیدر العبادی، 48ویں وزیر اعظم عراق
- 1964ء - ہانک ازاریا، امریکی اداکار و صداکار
- 1969ء - رینی زیلویگر، امریکی اداکارہ
- 1970ء - جیسن لی، امریکی اداکار
- 1970ء - رحمت عزیز چترالی، پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات
- 1978ء - ملالی جویا، افغانستان سے کارکن، مصنف اور سیاست دان
- 1988ء - سارہ پیکسٹن، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
وفات
ترمیم- 1272ء - ابن سید الناس، محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار
- 1926ء - سن جونگ، آخری کوریائی شہنشاہ
- 1968ء - استاد بڑے غلام علی خان، پاکستانی کلاسیکی گلوکار
- 1995ء - جی ایم سید، تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان
- 1984ء ممتاز عالم دین مولانا محمد شفیع اوکاڑوی انتقال کر گئے[1]
- 1993ء - محمد باقر، اردو، فارسی اور پنجابی کے نامور اسکالر، محقق، افسانہ نگار، نقاد اور ماہرِ تعلیم
- 1991ء - میکش اکبر آبادی، اردو زبان کے نامور شاعر
- 2018ء - مدیحہ گوہر، پاکستانی اداکارہ
- 2023ء - پرکاش سنگھ بادل، بھارتی پنجاب کے آٹھویں وزیر اعلیٰ
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ
- ↑ "Today is DNA Day – 60th anniversary of Watson and Crick's discovery"۔ NBC News Science