برطانوی پاکستانی (British Pakistanis) ایسے برطانوی شہری ہیں کی جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے برطانیہ میں پیدا ہونے والے پاکستانی نژاد افراد اور پاکستانی نژاد افراد جو برطانیہ میں نقل مکانی کر کے ائے ہیں شامل ہیں۔ برطانوی پاکستانیوں کی اکثریت پنجاب اور کشمیر کے علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ جبکہ ایک قلیل تعداد پشتون علاقوں (بنیادی طور پر خیبر پختونخوا)، سندھ اور ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سعودی عرب کے بعد برطانیہ میں دوسری سب سے بڑی پاکستانی تارکین وطن برادری آباد ہے۔[7][8]
(747,285 (2001)[1] – 1,200,000 (2010)[2] انگلستان: 1,100,000 (2010)[3] اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[4] ویلز: 9,000 (2010)[5] شمالی آئرستان: 1,000 (2010)[6] برطانیہ کی آبادی کا 1.5 فیصد سے زائد (ان اعداد و شمار میں جزوی پاکستانی نسب کے ساتھ اور حال ہی میں تارکین وطن افراد شامل نہیں ہیں))
↑Tahir Abbas، مدیر (2005)۔ "Britain's Muslim population: An overview"۔ Muslim Britain: Communities under Pressure۔ London: Zed Books۔ صفحہ: 18–30۔ ISBN1-84277-449-2
↑BBC News (24 فروری 2005)۔ "Ethnic minorities improve at GCSE"۔ BBC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2011الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
↑Alexandra Frean (28 نومبر 2007)۔ "Black boys closing the grades gap"۔ The Times۔ 20 جولائی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2010الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)
↑"Uncorrected Evidence tt16"۔ Publications.parliament.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
↑Paul Bolton۔ "Trends in GCSE attainment gaps"(PDF)۔ UK Parliament۔ صفحہ: 1–5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل(PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2010الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)