آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء کا گروپ مرحلہ

آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء کا گروپ مرحلہ کل 20 میچوں کے لیے 5 ٹیموں کے دو گروپوں میں کھیلا جا رہا ہے۔ ہر گروپ کی سرفہرست 2 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلہ میں پہنچیں گی۔ [1]

حصہ لینے والی ٹیمیں

ترمیم
گروپ مرحلہ
گروپ اے گروپ بی
ماخذ: آئی سی سی,[2][3] ای ایس پی این کرک انفو[4]

مقامات

ترمیم

جولائی 2022ء میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے تصدیق کی کہ دو مقامات، ڈھاکا اور سلہٹ میچوں کی میزبانی کریں گے.[5] ڈھاکہ کو فائنل کی میزبانی کرنی تھی۔

بعد میں، اگست 2024ء میں آئی سی سی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات خواتین کے ٹی 20 عالمی کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کے بجائے کرے گا، یہ میچز دبئی اور شارجہ میں کھیلے جانے والے ہیں۔.[6]

مقامات   متحدہ عرب امارات
دبئی شارجہ
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
صلاحیت: 25,000 صلاحیت: 16,000
   
میچز: 12 (سیمی فائنل اور فائنل)'' میچز: 11 (سیمی فائنل)''

گروپ اے

ترمیم

پاکستان بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
میچ 2
3 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-03)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
116 (20 اوورز)
ب
  سری لنکا
85/9 (20 اوورز)
پاکستان 31 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: کم کاٹن (نیوزی لینڈ) اور ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: فاطمہ ثناء (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
میچ 4
4 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-04)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
160/4 (20 اوورز)
ب
  بھارت
102 (19 اوورز)
سوفی ڈیوائن 57* (36)
رینوکا سنگھ 2/27 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 58 رنز سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: اینا ہیرس (انگلینڈ) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سوفی ڈیوائن (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
میچ 5
5 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-05)
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
سری لنکا  
93/7 (20 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
94/4 (14.2 اوورز)
نیلکشی ڈی سلوا 29* (40)
میگن شٹ 3/12 (4 اوورز)
بیتھ مونی 43* (38)
سوگندیکا کماری 1/16 (2.2 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: اینا ہیرس (انگلینڈ) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: میگن شٹ (آسٹریلیا)

بھارت بمقابلہ پاکستان

ترمیم
میچ 7
6 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-06)
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
پاکستان  
105/8 (20 اوورز)
ب
  بھارت
108/4 (18.5 اوورز)
ندا ڈار 28 (34)
اروندھتی ریڈی 3/19 (4 اوورز)
شفالی ورما 32 (35)
فاطمہ ثناء 2/23 (4 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اروندھتی ریڈی (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس مقام پر منعقد ہونے والا یہ 100 واں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ تھا (مردوں اور خواتین کے درمیان)۔[8][9]

آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
میچ 10
8 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-08)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
148/8 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
88 (19.2 اوورز)
بیتھ مونی 40 (32)
امیلیا کیر 4/26 (4 اوورز)
امیلیا کیر 29 (31)
میگن شٹ 3/3 (3.2 اوورز)
آسٹریلیا 60 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: ورندا راٹھی (بھارت) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: میگن شٹ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • الیسا ہیلی (آسٹریلیا) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنا 3000 رن مکمل کیا۔[10]
  • ایلیس پیری (آسٹریلیا) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنا 2000 رن مکمل کیا۔[11]

بھارت بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
میچ 12
9 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-09)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
بھارت  
172/3 (20 اوورز)
ب
  سری لنکا
90 (19.5 اوورز)
ہرمن پریت کور 52* (27)
اما کنچنا 1/29 (3 اوورز)
کاویشا دلہری 21 (22)
اروندھتی ریڈی 3/19 (4 اوورز)
آشا سوبھانا 3/19 (4 اوورز)
بھارت 82 رنز سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور کم کاٹن (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ہرمن پریت کور (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شفالی ورما (بھارت) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنے 2000 رنز مکمل کیے۔[12]

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان

ترمیم
میچ 14
11 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-11)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
82 (19.5 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
83/1 (11 اوورز)
عالیہ ریاض 26 (32)
ایشلے گارڈنر 4/21 (4 اوورز)
الیسا ہیلی 37* (23)
سعدیہ اقبال 1/17 (3 اوورز)
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: اینا ہیرس (انگلینڈ) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ایشلے گارڈنر (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • منیبہ علی نے پہلی بار خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی کپتانی کی۔[13][14]

نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
میچ 15
12 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-12)
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
سری لنکا  
115/5 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
118/2 (17.3 اوورز)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور اینا ہیرس (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: جارجیا پلمر (نیوزی لینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت

ترمیم
میچ 18
13 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-13)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
151/8 (20 اوورز)
ب
  بھارت
142/9 (20 اوورز)
گریس ہیرس 40 (41)
رینوکا سنگھ 2/24 (4 اوورز)
آسٹریلیا 9 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اینابل سدرلینڈ (نیوزی لینڈ) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سوفی مولینیکس (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تہلیا میک گراتھ (آسٹریلیا) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنا 1,000 واں رن بنایا۔[15]
  • پوجا وستراکر (بھارت) نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی 100 ویں وکٹ لی۔[16]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

ترمیم
میچ 19
14 اکتوبر 2024ء (2024ء-10-14)
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
110/6 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
56 (11.4 اوورز)
سوزی بیٹس 28 (29)
نشرہ سندھو 3/18 (4 اوورز)
فاطمہ ثناء 21 (23)
امیلیا کیر 3/14 (2.4 اوورز)
نیوزی لینڈ 54 رنز سے جیت گیا۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم,دبئی
امپائر: نیمالی پیریرا (سری لنکا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ایڈن کارسن (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں باہر ہو گئیں۔

گروپ بی

ترمیم

بنگلہ دیش بمقابلہ اسکاٹ لینڈ

ترمیم
میچ 1
3 اکتوبر 2024ء
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
بنگلادیش  
119/7 (20 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
103/7 (20 اوورز)
سارہ برائس 49* (52)
ریتو مونی 2/15 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 16 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ریتو مونی (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تاج نہار (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔[17]
  • نگار سلطانہ (بنگلہ دیش) نے اپنا 100 واں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلا۔[18]
  • ناہیدہ اختر (بنگلہ دیش) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی 100 ویں وکٹ حاصل کی۔[19]

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ

ترمیم
میچ 3
4 اکتوبر 2024ء
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
118/6 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
119/0 (17.5 اوورز)
جنوبی افریقہ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: نیمالی پیریرا (سری لنکا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نونخولیکوملابا (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
میچ 6
5 اکتوبر 2024ء
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
118/7 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
97/7 (20 اوورز)
ڈینی وائٹ 41 (40)
فہیمہ خاتون 2/18 (4 اوورز)
سبحانہ موسٹری 44 (48)
لنسے سمتھ 2/11 (4 اوورز)
انگلینڈ 21 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور نیمالی پیریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ڈینی وائٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم
میچ 8
6 اکتوبر 2024ء
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
99/8 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
101/4 (11.4 اوورز)
ایلسا لسٹر 26 (33)
ایفی فلیچر 3/22 (4 اوورز)
کیانا جوزف 31 (18)
اولیویا بیل 2/18 (3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: کم کاٹن (نیوزی لینڈ) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: چینیل ہینری (ویسٹ انڈیز)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔[20]

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

ترمیم
میچ 9
7 اکتوبر 2024ء
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
124/6 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
125/3 (19.2 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سوفی ایکلسٹن (انگلینڈ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سکاٹ لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

ترمیم
میچ 11
9 اکتوبر 2024ء
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
166/5 (20 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
86 (17.5 اوورز)
جنوبی افریقہ 80 رنز سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ماریزان کپ (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نادین ڈے کلرک (جنوبی افریقہ) نے اپنا 100 واں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلا۔[21][22]
  • یہ پہلا موقع تھا جب جنوبی افریقہ اور سکاٹ لینڈ خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں آمنے سامنے تھے۔[22]

بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
میچ 13
10 اکتوبر 2024ء
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
103/8 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
104/2 (12.5 اوورز)
ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرشمہ رام ہارک (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مینڈی منگرو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ

ترمیم
میچ 16
12 اکتوبر 2024ء
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
106/3 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
107/3 (17.2 اوورز)
تزمین برٹس 42 (41)
فہیمہ خاتون 2/19 (4 اوورز)
جنوبی افریقہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: نیمالی پیریرا (سری لنکا) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: تزمین برٹس (جنوبی افریقہ)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم
میچ 17
13 اکتوبر 2024ء
14:00 یو ٹی سی+4
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
109/6 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
113/0 (10 اوورز)
انگلینڈ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مایا بوچیر (انگلینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ پہلا موقع تھا جب انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں آمنے سامنے تھے۔[23]

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
میچ 20
15 اکتوبر2024
18:00 یو ٹی سی+4 (ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
141/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
142/4 (18 اوورز)
کیانا جوزف 52 (38)
سارہ گلین 1/20 (3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور ایلوس شیریڈن ایلوس شیریڈن
بہترین کھلاڑی: کیانا جوزف (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز) نے اپنا 100 واں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلا۔.[24]
  • ڈینی وائٹ (انگلینڈ) نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا 5,000 رن مکمل کیا.[25]
  • اس میچ کے نتیجے میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔.[26]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC Women's T20 World Cup 2024 Ultimate Guide: Everything you need to know"۔ International Cricket Council۔ 6 September 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2024 
  2. "WT20WC 2024 Group A Preview: Target on Australia's back in competitive pool"۔ International Cricket Council۔ 29 August 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2024 
  3. "WT20WC 2024 Group B Preview: Former winners chase glory in UAE"۔ International Cricket Council۔ 29 August 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2024 
  4. "T20 World Cup Points Table | T20 World Cup Standings | T20 World Cup Ranking"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2024 
  5. "Dhaka, Sylhet to host 2024 Women's T20 WC matches"۔ New Age Bangladesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2024 
  6. "New venue confirmed for ICC Women's T20 World Cup 2024"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2024 
  7. "Harshitha Samarawickrama completes 100 International matches for Sri Lanka"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2024 
  8. "UAE: India-Pakistan women's match on Oct 6 to be Dubai International Stadium's 100th T20I"۔ Khaleej Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2024 
  9. "India and Pakistan set for historic T20 clash at Women's World Cup"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2024 
  10. "الیسا ہیلی competes 3000 T20I runs, becomes fastest to achieve this feat"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2024 
  11. "Ellyse Perry 4th player to 2000 runs & 100 wickets double in WT20Is"۔ Cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2024 
  12. "Women's T20 World Cup 2024: شفالی ورما becomes second-fastest Indian to score 2000 T20I runs"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2024 
  13. "Maturing Muneeba takes her next leap"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2024 
  14. "Sad circumstances as Pakistan's Muneeba Ali steps into captaincy shoes"۔ International Cricket Council۔ 10 October 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2024 
  15. "Tahlia McGrath breaks all-time Aussie record in India clash"۔ Cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2024 
  16. "Pooja Vastrakar Completes 100 Wickets in International Cricket, Achieves Feat by Dismissing Ashleigh Gardner During IND-W vs AUS-W ICC Women's T20 World Cup 2024 Match"۔ LatestLY۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2024 
  17. "Nigar Sultana Presents Debut Cap to Taj Nehar on Her Birthday Ahead of BAN-W vs SCO-W ICC Women's T20 World Cup 2024 Match"۔ LatestLY۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2024ء 
  18. "Women's T20 World Cup 2024: Nigar Sultana becomes first Bangladesh player to reach 100 T20Is"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2024ء 
  19. "Women's T20 World Cup: Bangladesh end 10-year wait with 16-run win vs Scotland"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2024ء 
  20. "Women's T20 World Cup 2024: ہیلی میتھیوز completes 100 wickets in WT20Is"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2024ء 
  21. @ (9 اکتوبر 2024ء)۔ "Milestone! Nadine de Klerk is set to play her 100th International match today." (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  22. ^ ا ب "Milestones approaching during Match 11 between South Africa Women vs Scotland Women"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2024ء 
  23. "Milestones Approaching during Match 17 between England Women vs Scotland Women"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2024 
  24. "Hayley Matthews completes 100 T20I Matches"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2024 
  25. "Danielle Wyatt-Hodge completes 5000 International runs for England"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2024 
  26. "Inspired West Indies beat England to reach semi-finals"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2024