اسلام آباد کی یونین کونسلیں
2023ء کی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ضلع اسلام آباد کی یونین کونسلوں کی تعداد125 ہو گئی ہے۔ 2022ء میں سلام آباد کی یونین کونسلوں کی تعداد 52 سے بڑھا کر 101کر دی تھی۔[1][2][3]
فہرست
ترمیمدرج ذیل میں اسلام آباد یونین کونسلوں کی فہرست ہے۔
* آئی ایٹ ون
- آئی ایٹ ٹو
- آئی نائن فور
- آئی ٹین فور
- آئی ٹین ون
- آئی ٹین ٹو
- ای الیون تھری
- ای نائن ون
- ایف الیون
- ایف سکس تھری
- ایف سیون ون
- ایف فائیو ون
- ایف ٹین
- ایچ الیون
- بادیہ رستم خان
- بحریہ ٹاؤن فیز ون
- برماٹاؤن
- بلال ٹاؤن
- بڈھانہ کلاں
- بھمبر تراڑ
- بھیرہ سیداں ( کوٹ ہتھیال)
- ترامڑی
- ترلائی خورد
- ترلائی کلاں
- ترنول
- تمیر
- جناح گارڈن
- جھنگ سیداں
- جھنگی سیداں
- جی الیون ون
- جی الیون ٹو
- جی ایٹ ون
- جی ایٹ ٹو
- جی تھرٹین جی فورٹین
- جی سکس ون
- جی سکس ٹو
- جی سیون تھری
- جی سیون فور
- جی سیون ٹو
- جی ففٹین ون
- جی فورٹین
- جی نائن فور
- جی نائن ون
- جی نائن ٹو
- جی ٹین تھری
- جی ٹین ون
- خان اکبر ٹاؤن (کھنہ ڈاک)
- دھریک موہری
- راول ٹاؤن
- روات ،اسلام آباد
- رکھ لوہی بھیر
- سرائے خربوزہ
- سرائے خربوزہ ۔(D-15)
- سنگ جانی
- سواں گارڈن
- سوہان
- سوہان دیہاتی
- سوہدر
- سہالہ
- سید پور
- سیدپور، اسلام آباد
- شاہ اللہ دتہ
- شکریال شرقی
- شیخ پور،اسلام آباد
- عبد اللہ شاہ ٹاؤن
- علی پور فراش
- فراش ٹاؤن
- فرانس کالونی ، اسلام آباد
- لوہی بھیر
- مغل، اسلام آباد
- مل پور
- موہریاں
- موہڑہ نور
- موہڑہ نگیال
- موہڑہ کالو
- میرا بیری
- میرا سمبل جعفر
- میرا سنبل اکو
- نوتھیہ اسلام آباد
- نور پورشاہاں
- نیازیاں
- نین سکھ (کوٹ ہتھیال)
- نیو منگیال
- پنج گراں
- پنڈ بیگوال
- پنڈ پڑیاں
- پنڈوڑیاں ،اسلام آباد
- پھلگراں
- پی ڈبلیو ڈی
- چراہ
- چک شہزاد
- چک کامدار
- چھٹہ بختاور
- کرلوٹ (پھلگراں)
- کری، اسلام آباد
- کورال ، اسلام آباد
- کوٹ ہتھیال
- کوٹ ہتھیال جنوبی
- کوٹ ہتھیال شمالی
- کوہسار ٹاؤن
- کھنہ ڈاک
- کھنہ کاک
- گنگال،اسلام آباد
- گولڑہ شریف
- ہرنوٹھنڈا پانی
- ہمک
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Kashif Abbasi (2022-08-27)۔ "ECP issues final list of capital's 101 union councils"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2023
- ↑ Malik Asad (2023-02-15)۔ "IHC seeks fresh schedule for local govt polls"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023
- ↑ MM News Staff (2023-05-09)۔ "Islamabad LG elections delimitation list released, EVMs not to be used in elections"۔ MM News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023