المقتفی لامر اللہ (پیدائش: 9 مارچ 1096ء – وفات: 12 مارچ 1160ء) خلافت عباسیہ کا اکتیسواں خلیفہ تھا جس نے 1136ء سے 1159 تک حکمرانی کی۔

المقتفي لأمر الله
 

دور حکومت 17 اگست 1136ء23 مارچ 1159ء (22 سال 7 ماہ 6 دن)
معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1096ء
بغداد
وفات 11 مارچ 1160ء (64 سال)
بغداد
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ Fatimah Khatun
اولاد مستنجد باللہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد المستظہر باللہ
بہن/بھائی
خاندان بنو عباس   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل المستنجد باللہ
دیگر معلومات
پیشہ شاعر ،  سیاست دان ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

سوانح

ترمیم

آپ کو منصب امامت و خلافت کی بشارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواب میں تشریف لا کر کے دی اور اسی لیے آپ نے المقتفی لامر اللہ کا لقب اختیار کیا ۔ آپ اہل اسلام کے بارہ امام میں سے گیارہویں نمبر پر امام مانے جاتے آپ کے دور امامت میں انتہائی زوال پزیر ادارہ خلافت بھرپور انداز میں واپس قائم ہوا ۔ آپ زبردست عالم فقیہہ فقہ عباسیہ بردار خوش اخلاق اور ایسی عمدہ خوبیوں کے مالک تھے کہ ائمہ میں آپ جیسے کم ہی ملتے ہیں آپ کے دور میں چھوٹے سے چھوٹا امر خلافت آپ کے حکم و اجازت سے ظاہر ہوتا۔ابن کثیر،البدایۃ و النہایۃ،ج12،ص 259۔،[حوالہ درکار]

مستنجد باللہ کا نسب یوں ہے:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
المقتفی لامر اللہ
چھوٹی شاخ بنو ہاشم
پیدائش: 9 مارچ 1096ء وفات: 12 مارچ 1160ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ خلافت عباسیہ
17 اگست 1136ء23 مارچ 1159ء
مابعد