ایشین گیمز 2014ء میں کرکٹ مقابلے
20 ستمبر سے 3 اکتوبر 2014ء تک انچیون ، جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے 2014ء کے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ 36 کھیلوں میں سے ایک تھا [1] ایونٹ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹورنامنٹ منعقد ہوئے۔ 2014ء کے ایشین گیمز میں ٹاپ ایشین ایسوسی ایٹ ارکان اور فل ممبرز نے حصہ لیا۔ یہ میچز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت کھیلے گئے۔
ایشین گیمز 2014ء میں کرکٹ مقابلے | |
---|---|
میدان | یونہوئی کرکٹ گراؤنڈ |
تواریخ | 20 ستمبر - 3 اکتوبر |
شریک | 299 از 13 nations |
Champions | |
Men | سری لنکا |
Women | پاکستان |
مینز ایونٹ میں سری لنکا نے افغانستان کو 68 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر کانسی کا تمغا جیت لیا۔
میڈلسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Asian Games Cricket Schedule"۔ 18 ستمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-18