باب:حکومت پاکستان/منتخب فہرستیں/جولائی، 2017

وزیر اعظم پاکستان ایک سیاسی اور حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے،اور وہ کابینہ ،اور دیگر اہم حومتی عہدیداروں کو منتخب کرنے کا پابند اور قومی اسمبلی کے عام انتخابات منعقد کرنے کے سلسلے کا فیصلہ کرتا ہے۔1947 میں آزادی کے بعد ہندوستانی آزادی ایکٹ 1947 کے تحت اسے قیام پاکستان کے فوراً بعد تخلیق کیا گیا۔

فہرست وزرائے اعظم پاکستان
نمبرشمار تصویر نام
(تاریخ پیدائش)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا انتخابات سیاسی جماعت
(اتحاد)
تخصیص(s)
1 A black-and-white head and shoulder shoot of a man with spetacles, wearing coat and a tie. لیاقت علی خان
(1895–1951)
14 اگست1947 16 اکتوبر1951
(قتل)
پاکستان مسلم لیگ لیاقت علی خان ک وگورنر جنرل آف پاکستان کی جانب سے 1947 میں پاکستان کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔انھیں 1951 میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران میں قتل کیا گیا اور انکی جگے خواجہ ناظم الدین نے لی۔
2 A black-and-white head ean shoulder shoot of a man wearing coat and Jinnah cap. خواجہ ناظم الدین
(1894–1964)
17 اکتوبر1951 17 اپریل 1953 پاکستان مسلم لیگ 1951 میں لیاقت علی خان کے قتل کے بعد خواجہ ناظم الدین پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔انھیں اس عہدے سے اس وقت جدا ہونا پڑا جب ملک غلام محمد نے 1953 میں انکی حکومت تحلیل کردی۔
3 A black-and-white head ean shoulder shoot of a man wearing white shirt and a black tie. محمد علی بوگرہ
(1909–1963)
17 اپریل 1953 12 اگست1955 پاکستان مسلم لیگ پاکستانی سیاست میں نسبتاً کم پہچان رکھنے والے بوگرا صاحب نے بطور وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی جگہ لی۔ سکندر مرزا تب کے گورنر جنرل نے 1955 میں ان کی حکومت ختم کردی۔
4 فائل:Chaudhary Muhammad Ali.jpg چوہدری محمد علی
(1905–1980)
12 اگست1955 12 ستمبر1956 پاکستان مسلم لیگ انکے بعد چودھری نے 1955 میں ان کی خالی کرسی سنبھالی۔ انھوں نے 1956 میں گورنر جنرل سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفا دیا۔
5 فائل:HS Suhrawardy.jpg حسین شہید سہروردی
(1892–1963)
12 ستمبر1956 17 اکتوبر 1957 آل پاکستان عوامی مسلم لیگ سہروردی ایک سال سے کچھ عرصے زیادہ اس عہدے پر رہے پھر انھوں نے بھی سکندر مرزا سے اختلافات کی بنیاد پر اس سے علاحدگی اختیار کی۔
6 ابراہیم اسماعیل چندریگر
(1898–1968)
17 اکتوبر1957 16 دسمبر1957 پاکستان مسلم لیگ سہروردی کے بعد سکندر مرزا نے انھیں منتخب کیا۔وہ اس عہدے پر دو ماہ رہے پھر وہ دسمبر 1957 میں مستعفی ہو کر اس سے الگ ہوئے۔
7 فائل:MFKN.jpg فیروز خان نون
(1893–1970)
16 دسمبر1957 7 اکتوبر1958 ریپبلیکن پارٹی نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے۔ انھیں 1958 کے فوجی بغاوت میں ہٹا دیا گیا۔۔
7 اکتوبر1958 – 7 دسمبر1971
8 نور الامین
(1893–1974)
7 دسمبر1971 20 دسمبر1971 7 دسمبر1970 پاکستان مسلم لیگ امین کو یحیی خان نے آٹھویں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ؛وہ پاکستان کے پہلے اور واحد نائب صدر تھے جو اس عہدے پر 1970 سے 1972 تک رہے اسی دوران میں پاک بھارت 1971 کی جنگ چھڑی تھی۔
20 دسمبر1971 – 14 اگست1973
9 A man during a conversation. ذوالفقار علی بھٹو
(1928–1979)
14 اگست1973 5 جولائی1977 14 اگست1973 پاکستان پیپلز پارٹی بھٹو نے 1973 کے قانون کی منظوری کیے بعد ویزر اعظم بننے کے لیے صدارت سے استعفا دیا جس کے تحت ملک کو پارلیمانی ریاست قرار دیا گیا تھا۔انھیں 1977 میں ضیاءالحق کی سرکردگی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے باعث ہٹا دیا گیا۔
5 جوالائی1977 – 24 مارچ 1985
10 فائل:JunejoPM.jpg محمد خان جونیجو
(1932–1993)
24 مارچ 1985 29 مئی 1988 28 فروری 1985 پاکستان مسلم لیگ
(آزاد)
جونیجو پاکستان کےبنا پارٹی انتخابات کے ذریعے اس عہدے پر پہنچے،لہذا وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے یعنی آزاد طور سے دفتر میں داخل ہوئے لیکن اسے قبل وہ پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔انھیں صدر نے 8ویں ترمیم کے بعد اسے عہدے سے برخاست کیا۔
29 مئی– 2 دسمبر 1988
11 A head and shoulder shoot of a woman in traditional Pakistani dress. بینظیر بھٹو
(1953–2007)
2 دسمبر1988 6 اگست1990 16 نومبر1988 پاکستان پیپلز پارٹی بینظیر پاکستان کی پہلی خاتون تھی جو ایک بڑی جماعت کے سربراہ تھیں۔1982 میں وہ مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ مملکت بنی۔
غلام مصطفیٰ جتوئی
(1931–2009)
قائم مقام وزیر اعظم
6 اگست1990 6 نومبر1990 نیشنلز پیپلز پارٹی جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیا۔
12 A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف
(1949–)
6 نومبر1990 18 اپریل 1993 24 اکتوبر 1990 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف یکم نومبر 1990 کو پاکستان کے 12 ویں وزیر اعظم بنے ۔صدر غلام اسحق خان نے ان کی حکومت ختم کی جسے بعد میں عدالت عظمی پاکستان نے کالعدم قرار دے کر انھیں بحال کیا۔
بلخ شیر مزاری
(1928–)
نگراں وزیر اعظم
18 اپریل 1993 26 مئی 1993 پاکستان پیپلز پارٹی انھیں صدر اسحق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ نے صدارتی حکم نامے کو غلط قرار دیا۔
(12) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف
(1949–)
26 مئی 1993 18 جوالائی 1993 پاکستان مسلم لیگ (ن)) نواز شریف کو غلام اسحق نے آئین کی 8ویں ترمیم کے ذریعے اپریل 1993 میں انھیں ہٹانا چاہا لیکن انھوں نے کامیابی سے سپریم کورٹ میں اسے چیلنج کیا ۔شریف نے جولائی 1993 میں ایک معاہدے کے تحت استعفا دیا جس کے باعث صدر ہو بھی اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا۔۔
معین الدین احمد قریشی
(1930–)
نگراں وزیر اعظم
18 جولائی1993 19 اکتوبر 1993 آزاد جولائی 1993 میں شریف کے بعد انھوں نے بطور نگراں وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالا۔
(11) A head and shoulder shoot of a man from the left. بینظیر بھٹو
(1953–2007)
19 اکتوبر 1993 5 نومبر1996 6 اکتوبر 1993 پاکستان پیپلز پارٹی ۔ بینظیر دوسری دفعہ 1993 میں اس عہدے پر آئی۔1995میں فوجی بغاوت میں انھیں ہٹانے کی کوشش کامیاب نا ہوسکی۔فاروق لغاری نے نومبر 1996 میں انھیں عہدے سے برخاست کیا۔
فائل:Malik Miraj Khalid.jpg معراج خالد
(1916–2003)
نگراں وزیر اعظم
5 نومبر1996 17 فروری 1997 آزاد بینظیر کی حکومت کے بعد انھیں نگراں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔
(12) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف
(1949–)
17 فروری 1997 12 اکتوبر 1999 3 فروری 1997 پاکستان مسلم لیگ (ن)) نواز شریف فروری 1993 میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔ انھیں 1999 اکتوبر میں جنرل پرویز مشرف کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
12 اکتوبر 1999 – 21 نومبر2002
13 A beard man sitting in an office. ظفر اللہ خان جمالی
(1944–)
21 نومبر2002 26 جون2004 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) وہ بطور وزیر اعظم مشرف کی خارجہ پالیسی اور اقتصادی پالیسی کو بڑھاتے رہے لیکن وہ اس عہدے پر نا رہ سکے اور جون 2004 میں مستعفی ہوئے ۔
14 A side shoot of a man looking at the camera. چودھری شجاعت حسین
(1946–)
30 جون2004 20 اگست2004 10 اکتوبر2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) جون 2004 میں جمالی کے استعفے کے بعد وہ مسند وزیر اعظم پر بیٹھے۔
15 A head and shoulder shoot of a man wearing a coat and tie. شوکت عزیز
(1949–)
20 اگست2004 16 نومبر2007 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) انھوں نے 2007 میں یہ عہدہ سنبھالاا ور پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنھوں نے اپنی پارلیمانی میعاد پوری ہونے ر یہ عہدہ چھوڑا۔
A head and shoulder shoot of a beard man wearing spectacles محمد میاں سومرو
(1950–)
نگراں وزیر اعظم
16 نومبر2007 25 مارچ2008 پاکستان مسلم لیگ (ق) سومرو نے 2007 میں نگراں وزیر اعظم کا عہدا سنبھالا ۔
16 A shoot of a man during a meeting. یوسف رضا گیلانی
(1952–)
25 مارچ2008 19 جون 2012 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی گیلانی کو مارچ 2008 میں وزیر اعظم بنایا گیا انھیں توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹا دیا۔
17 راجہ پرویز اشرف
(1950–)
22 جون 2012 25 مارچ2013 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے گیلانی کے ہٹائے جانے کے بعد یہ عہدہ لیا۔
میر ہزار خان کھوسو
(1929–)
نگراں وزیر اعظم
25 مارچ2013 5 جون 2013 آزاد کھوسو کو پاکستانی الیکشن کمیشن نے اس عہدے پر رکھا، انھوں نے 25 مارچ2013کو اس عہدے کا حلف اٹھایا۔
(18) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف
(1949–)
5 جون2013 تاحال 11 مئی2013 پاکستان مسلم لیگ (ن) 5 جون 2013 کو وہ تیسری دفعہ وزیر اعظم بنے۔انھوں نے اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے نیچے حلف اٹھایا