بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ تحفظ نسواں

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ تحفظِ نسواں (Indian states and territories ranked by safety of women) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ تحفظ ریاست/علاقہ خواتین پر حملہ کی شرح[1] (فی 1،00،000 افراد) 2012
1 بہار (بھارت) 0.25
2 ناگالینڈ 1.47
3 جھاڑکھنڈ 1.83
4 گجرات (بھارت) 2.62
4 پنجاب 2.62
5 اتراکھنڈ 2.80
6 میگھالیہ 3.27
7 اتر پردیش 3.34
8 منی پور 3.97
9 ہریانہ 4.40
10 تمل ناڈو 4.41
11 گوا 5.64
12 سکم 6.51
13 راجستھان 7.10
14 مہاراشٹر 7.19
15 ہماچل پردیش 7.44
16 مغربی بنگال 7.60
** کل بھارت اوسط 7.75
17 کرناٹک 10.03
18 اروناچل پردیش 11.22
19 آندھرا پردیش 11.29
20 آسام 12.16
21 چھتیس گڑھ 13.02
22 میزورم 17.17
23 تریپورہ 17.51
24 مدھیہ پردیش 18.88
25 اڑیسہ 20.53
26 کیرلا 20.92
27 جموں و کشمیر 23.28
U/T دمن و دیو 0.0
U/T دادرا و نگر حویلی 1.16
U/T لکشادیپ 2.56
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 6.97
U/T چندی گڑھ 7.02
U/T دلی 8.51
U/T پونڈیچری 8.6

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Crime in India, 2012"۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ ص 389۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-20