بہار اسمبلی انتخابات، 2020ء

اس میں آرٹکل میں بہار اسمبلی انتخاب 2020 کے تعلق سے تمام تر جانکاریاں دی گئیں ہے

بہار اسمبلی انتخابات، 2020ء (انگریزی: 2020 Bihar Legislative Assembly election) بہار میں اکتوبر 2020ء میں منعقد ہوں گے۔[1] بہار انتخابات کے پہلے مرحلہ میں18 نشستوں کے لیے 28 اکتوبر کو ووٹنگ ہوئی۔ دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ 94 نشستوں کے لیے 3 نومبر کو اور آخری مرحلہ میں 78 نشستوں کے لیے 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ 10 نومبر 2020ء کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

بہار اسمبلی انتخابات، 2020ء

→ 2015 28 اکتوبر - 7 نومبر 2020 2025ء ←
استصواب رائے
ٹرن آؤٹ57.29% (Increase0.38%)
 
جماعت RJD BJP JD(U)
اتحاد MGB NDA NDA
عوامی ووٹ 9,738,855 8,202,067 6,485,179
فیصد 23.11% 19.46% 15.39%

 
جماعت INC CPI(ML)L کل ہند مجلس اتحاد المسلمین
اتحاد MGB MGB GDSF
عوامی ووٹ 3,995,003 1,333,569 523,279
فیصد 9.48% 3.16% 1.24%

  Mahagathbandhan : 110 seats
  Others/آزاد سیاست دان : 8 seats

انتخابی نتائج کا نقشہ

وزیر اعلیٰ قبل انتخابات

نتیش کمار
جنتا دل (متحدہ)

منتخب وزیر اعلیٰ

نتیش کمار
جنتا دل (متحدہ)


بہار اسمبلی انتخابات، 2020ء

→ 2015 اکتوبر – نومبر 2020 2025 ←
استصواب رائے
 
جماعت راشٹریہ جنتا دل جنتا دل (یونائٹیڈ) بھآرتیہ جنتا پارٹی
اتحاد متحدہ ترقی پسند اتحاد قومی جمہوری اتحاد (بھارت) قومی جمہوری اتحاد (بھارت)

 
جماعت انڈین نیشنل کانگریس کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ–لینسٹ) لبریشن راشٹریہ لوک سمتا پارٹی
اتحاد متحدہ ترقی پسند اتحاد لیفٹ فرنٹ (بہار) متحدہ ترقی پسند اتحاد

 
جماعت لوک جن سکتی پارٹی ہندوستانی عوام مورچا کل ہند مجلس اتحاد المسلمین
اتحاد قومی جمہوری اتحاد قومی جمہوری اتحاد نہیں

وزیر اعلیٰ قبل انتخابات

نتیش کمار
جنتا دل (متحدہ)

منتخب وزیر اعلیٰ

نتیش کمار
جنتا دل (متحدہ)

پس منظر

ترمیم

آئین ہند کی دفعہ 168 کے تحت بہار مجلس قانون ساز دو ایوانی مقننہ کا ایوان زیریں ہے۔[2][3] بہار میں اکتوبر نومبر میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کے مد نظر بھارتی الیکشن کمیشن نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔[4] گذشتہ اسمبلی انتخابات میں جنتا دل، راشٹریہ جنتا دل اور انڈین نیشنل کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کے خلاف بنام مہا گٹھ بندھن اتحاد کیا تھا۔ مگر 2017ء میں جنتا دل کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مہاگٹھ بندھن سے علیحدگی اختیار کرلی اور قومی جمہوری اتحاد میں شامل ہو گئے۔[5] ان سب کے باوجود نتیش کمار وزیر اعلیٰ بنے رہے۔ بی جے پی کے شسیل کمار مودی تیجسوی یادو کی جگہ نائب وزیر اعلیٰ بنے۔

اس مرتبہ کے انتخابات میں کووڈ 19 میں خراب حالات اور ان کے 15 سال حکومت میں بنے رہنے کی وجہ سے ان کے خلاف زبردست محاذ آرائی ہے۔ بالخصوص ملک کی دیگر ریاستوں جیسے مہاراشٹر۔، گجرات، پنجاب، تیلانگانہ اور ہریانہ سے مہاجر مزدوروں کی خستہ حالی نے نتیش کے لیے سوالات اور مشکلیں دونوں بڑھا دی ہیں۔

اس انتخابات میں بے روزگاری، نوکری، بہاری مہاجر مزدور، صنعت کاری اور تعلیم اہم مدعا ہیں۔ بہار نے ان کی مخالف سیاسی جماعت لالو پرساد یادو کی آر جے ڈی ہے اور ان کے بیٹے تیجسوی یادو حکومت بنانے کے دووے دار ہیں۔

مدعے

ترمیم

بھارتی پارلیمان میں زعری بل۔ 2020ء منظور ہوئے جس کے خلاف ملک بھر میں بالخصوص بہار، ہریانہ اور پنجاب میں احتجاجات ہوئے۔ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت بھی گذشتہ 5 ماہ بھی ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں موضوع بحث رہی ہے۔[6][7]

خراب طرز حکومت، بہار سیلاب، 2019ء اور مابعد کا سیاسی استعمال، کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کا سیاسی استعمال وغیرہ کو اس انتخابات میں موضوع بنایا جا رہا ہے۔[8][9]

جماعتیں اور اتحاد

ترمیم
نمبر شمار۔ پارٹی پرچم نشان تصویر رہنما کل نشستیں
1. جنتا دل (متحدہ)       نتیش کمار
2. بھارتیہ جنتا پارٹی     سشیل کمار مودی
3. لوک جن شکتی پارٹی       رام ولاس پاسوان
4. ہندوستانی عوام مورچا       جتن رام منجی
نمبر شمار۔ جماعت پرچم نشان تصویر رہنما کل نشستیں
1. راشٹریہ جنتا دل     تیجسوی یادو
2. انڈین نیشنل کانگریس     مدن موہن جھا
3. راشٹریہ لوک سمتا پارٹی     اوپیندر کوشواہا
4. وکاس شیل انسان پارٹی مکیش ساہنی
نمبر شمار۔ جماعت پرچم نشان تصویر رہنما کل نشستیں
1. بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی       کنہیا کمار
2. کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاLiberation|Communist Party of India (مارکسسٹ–لینسٹ)]] دیپانکر بھٹرا چاریہ
3. بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی     اودھیش کمار رائے
نمبر شمار۔ جماعت پرچم نشان تصویر رہمنما کل نشستیں
1. کل ہند مجلس اتحاد المسلمین   اختر الایمان

نتیجہ

ترمیم

خلاصہ

ترمیم
Alliance Party Popular vote Seats
Votes % ±فیصدی نقطہ Contested Won +/−
قومی جمہوری اتحاد (بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی 8,201,408 19.5% 110 74
جنتا دل (متحدہ) 6,484,414 15.4% 115 43
Vikassheel Insaan Party[10] 639,840 11 4
ہندوستانی عوام مورچا 7 4
MGB راشٹریہ جنتا دل 9,736,242 23.1% 144 75
انڈین نیشنل کانگریس 3,995,003 9.5% 70 19
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 1,322,143 3.14% 19 12
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی 349,489 0.83% 6 2
بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی 274,155 0.65% 4 2
GDSF Rashtriya Lok Samta Party 744221 1.77% 104 0
بہوجن سماج پارٹی 628944 1.49% 80 1
Samajwadi Janata Dal Democratic 25 0
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 523,279 1.24% 24 5
Suheldev Bharatiya Samaj Party 5 0
Janvadi Party (Socialist) 5 0
PDA Jan Adhikar Party (Loktantrik) 0
Azad Samaj Party 30 0
bgcolor="سانچہ:Social Democratic Party of India/meta/color"| Social Democratic Party of India 0
bgcolor="سانچہ:Bahujan Mukti Party/meta/color"| Bahujan Mukti Party 0
None لوک جن شکتی پارٹی 2383457 5.66% 134 1
bgcolor="سانچہ:Loktantrik Janata Dal/meta/color"| Loktantrik Janata Dal 51 0
شیو سینا 20195 0.05% 23 0
راشٹروادی کانگریس پارٹی 94835 0.23% 145 0
جھارکھنڈ مکتی مورچہ 25213 0.06% 7 0
آزاد سیاست دان 1
None of the Above (NOTA) 706252 1.68% - -
Total 100.00 243
Valid votes
Invalid votes
Votes cast / turnout
Abstentions
Registered voters

نتیجہ بلحاظ ضلع

ترمیم
ضلع کل
این ڈی اے مہا گٹھ بندھن دیگر
مغربی چمپارن ضلع 9 8 1 0
مشرقی چمپارن ضلع 12 9 3 0
شیوہر ضلع 1 0 1 0
ضلع سیتامڑھی 8 6 2 0
مدھوبنی ضلع 10
سپول ضلع 5
ارریہ ضلع 6
ضلع کشن گنج 4 0 2 2
پورنیہ ضلع 7
کٹیہار ضلع 7
مدھے پورا ضلع 4
سہرسہ ضلع 4
دربھنگہ ضلع 10 9 1 0
ضلع مظفرپور 11
گوپال گنج ضلع، بھارت 6
سیوان ضلع 8
سارن ضلع 10
ضلع ویشالی 8
سمستی پور ضلع 10
بیگو سرائے ضلع 7
کھگڑیا ضلع 4
بھاگلپور ضلع 7
بانکا ضلع 5
مونگیر ضلع 3
لکھی سرائے ضلع 2
شیخ پورہ ضلع 2
ضلع نالندہ 7
ضلع پٹنہ 14
بھوجپور ضلع 7
بکسر ضلع 4 0 4 0
کیمور ضلع 4
روہتاس ضلع 7
ارول ضلع 2
جہان آباد ضلع 3
ضلع اورنگ آباد 6
گیا ضلع 9
نوادا ضلع 5
جموئی ضلع 4 3 0 1
Total 243 125 110 8

نتیجہ بلحاظ اسبملی حلقہ

ترمیم
نتیجہ
اسمبلی حلقہ کل ووٹ
(%)
فاتح مفتوح فرق ووٹنگ
# نام امیدوار جماعت ووٹ % امیدوار جماعت ووٹ %
مغربی چمپارن ضلع
1 Valmiki Nagar Dhirendra Pratap Singh جنتا دل (متحدہ) 74,906 38.32 Rajesh Singh انڈین نیشنل کانگریس 53,321 27.28 21,585 07.11.2020
2 Ramnagar Bhagirathi Devi بھارتیہ جنتا پارٹی 75,423 39.57 Rajesh Ram انڈین نیشنل کانگریس 59,627 31.28 15,796
3 Narkatiaganj Rashmi Verma بھارتیہ جنتا پارٹی 75,484 45.85 Vinay Verma انڈین نیشنل کانگریس 54,350 33.02 21,134
4 Bagaha Ram Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 90,013 49.51 Jayesh Mangalam Singh انڈین نیشنل کانگریس 59,993 33 30,020
5 Lauriya Vinay Bihari بھارتیہ جنتا پارٹی 52,173 48.63 Shambhu Tiwari راشٹریہ جنتا دل 32,372 30.17 19,801
6 Nautan Narayan Prasad بھارتیہ جنتا پارٹی 70,487 46.99 Sheikh Mohammad Kamran انڈین نیشنل کانگریس 47,194 31.46 23,293 3. نومبر 2020
7 Chanpatia Umakant Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 83,828 47.69 Abhishek Ranjan انڈین نیشنل کانگریس 70,359 40.03 13,469
8 Bettiah رینو دیوی بھارتیہ جنتا پارٹی 84496 52.83 Madan Mohan Tiwari انڈین نیشنل کانگریس 66,417 41.53 18,079
9 Sikta Birendra Prasad Gupta کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 49,075 28.85 Dilip Varma آزاد سیاست دان 46,773 27.5 2,302 07.11.2020
مشرقی چمپارن ضلع
10 Raxaul Pramod Kumar Sinha بھارتیہ جنتا پارٹی 80,979 45.6 Rambabu Prashad Yadav انڈین نیشنل کانگریس 44,056 24.81 36,923 07.11.2020
11 Sugauli Shashi Bhushan Singh راشٹریہ جنتا دل 65,267 38.26 Ramchandra Sahni VIP 61,820 36.24 3,447
12 Narkatiya Shamim Ahmed راشٹریہ جنتا دل 85,562 46.69 Shyam Bihari Prashad جنتا دل (متحدہ) 57,771 31.53 27,791
13 Harsidhi Krishnanandan Paswan بھارتیہ جنتا پارٹی 84,615 49.71 Kumar Nagendra Bihari راشٹریہ جنتا دل 68,930 40.5 15,685 03.11.2020
14 Govindganj Sunil Mani Tiwari بھارتیہ جنتا پارٹی 65,544 43.22 Brajesh Kumar انڈین نیشنل کانگریس 37,620 24.81 27,924
15 Kesaria Shalini Mishra جنتا دل (متحدہ) 40,219 26.59 Santosh Kushwha راشٹریہ جنتا دل 30,992 20.49 9,227
16 Kalyanpur Manoj Kumar Yadav راشٹریہ جنتا دل 72,819 45.35 Sachindra Prasad Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 71,626 44.61 1,193
17 Pipra Shyambabu Prashad Yadav بھارتیہ جنتا پارٹی 88,587 44.18 Rajmangal Prashad کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 80,410 40.1 8,177
18 Madhuban Rana Randhir بھارتیہ جنتا پارٹی 73,179 47.69 Madan Prasad راشٹریہ جنتا دل 67,301 43.86 5,878
19 Motihari Pramod Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 92,733 49.44 Om Prakash Chaudhary راشٹریہ جنتا دل 78,088 41.63 14,645 07.11.2020
20 Chiraia Lal Babu Prasad Gupta بھارتیہ جنتا پارٹی 62,904 37.62 Achchhelal Prasad راشٹریہ جنتا دل 46,030 27.53 16,874
21 Dhaka Pawan Kumar Jaiswal بھارتیہ جنتا پارٹی 99,792 48.01 Faisal Rahman راشٹریہ جنتا دل 89,678 43.15 10,114
شیوہر ضلع
22 Sheohar Chetan Anand Singh راشٹریہ جنتا دل 73,143 42.69 Md.Sharfuddin جنتا دل (متحدہ) 36,457 21.28 36,686 03.11.2020
ضلع سیتامڑھی
23 Riga Moti Lal Prasad بھارتیہ جنتا پارٹی 95,226 53.07 Amit Kumar انڈین نیشنل کانگریس 62,731 34.96 32,495 07.11.2020
24 Bathnaha Anil Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 92,648 54.15 Sanjay Ram انڈین نیشنل کانگریس 45,830 26.79 46,818
25 Parihar Gayatri Devi بھارتیہ جنتا پارٹی 73,420 42.52 Ritu Kumar راشٹریہ جنتا دل 71,851 41.61 1,569
26 Sursand Dilip Ray جنتا دل (متحدہ) 67,193 38.63 Sayed Abu Dojana راشٹریہ جنتا دل 58,317 33.53
27 Bajpatti Mukesh Kumar Yadav راشٹریہ جنتا دل 71,483 40.21 Dr Ranju Geeta جنتا دل (متحدہ) 68,779 38.69 2,704
28 Sitamarhi Mithilesh Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 90,236 49.9 Sunil Kumar راشٹریہ جنتا دل 78,761 43.55 11,475 03.11.2020
29 Runnisaidpur Pankaj Kumar Mishra جنتا دل (متحدہ) 73,205 47.96 Mangita Devi راشٹریہ جنتا دل 48,576 31.83 24,629
30 Belsand Sanjay Kumar Gupta راشٹریہ جنتا دل 49,682 35.71 Sunita Singh Chauhan جنتا دل (متحدہ) 35,997 25.87 13,685
مدھوبنی ضلع
31 Harlakhi Sudanshu Shekhar جنتا دل (متحدہ) 60,393 36.1 Ram Naresh Pandey بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی 42,800 25.58 17,593 07.11.2020
32 Benipatti Vinod Narayan Jha بھارتیہ جنتا پارٹی 78,862 50.63 Bhawana Jha انڈین نیشنل کانگریس 46,210 29.67 32,652
33 Khajauli Arun Shankar Prasad بھارتیہ جنتا پارٹی 83,161 44.51 Sitaram Yadav راشٹریہ جنتا دل 60,472 32.37 22,689
34 Babubarhi Mina Kumari جنتا دل (متحدہ) 77,367 40.39 Umakant Yadav راشٹریہ جنتا دل 65,879 34.39 11,488
35 Bisfi Haribhushan Thakur بھارتیہ جنتا پارٹی 86,574 48.43 Faiyaz Ahmad راشٹریہ جنتا دل 76,833 42.7 10,241
36 Madhubani Samir Kumar Mahaseth راشٹریہ جنتا دل 71,332 38.0 Suman Kumar Mahaseth VIP 64,518 34.37 6,814 03.11.2020
37 Rajnagar Ramprit Paswan بھارتیہ جنتا پارٹی 89459 51.42 Ramawatar Paswan راشٹریہ جنتا دل 70,338 40.43 19,121
38 Jhanjharpur Nitish Mishra بھارتیہ جنتا پارٹی 94,854 52.47 Ram Narayan Yadav بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی 53,066 29.36 41,788
39 Phulparas TBD TBD
40 Laukaha TBD TBD 07.11.2020
41 Nirmali Aniruddha Prasad Yadav جنتا دل (متحدہ) 92,439 49.33 Yadubansh Kumar Yadav راشٹریہ جنتا دل 48,517 25.89 43,922 07.11.2020
42 Pipra TBD TBD
43 Supaul TBD TBD
44 Triveniganj TBD TBD
45 Chhatapur TBD TBD
ارریہ ضلع
46 Narpatganj TBD TBD 07.11.2020
47 Raniganj TBD TBD
48 Forbesganj TBD TBD
49 Araria Avidur Rahman انڈین نیشنل کانگریس 103054 54.84 Shagufta Azim جنتا دل (متحدہ) 55118 29.33 47936
50 Jokihat Shahnawaz کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 59596 34.22 سرفراز عالم راشٹریہ جنتا دل 52213 29.98 7383
51 Sikti TBD TBD
ضلع کشن گنج
52 Bahadurganj Mohammad Anzar Nayeemi کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 85855 49.77 Lakhan Lal Pandit VIP 40640 23.56 45215 07.11.2020
53 Thakurganj Saud Alam راشٹریہ جنتا دل 79,909 41.48 Gopal Kumar Aggarwal آزاد سیاست دان 56,022 29.08 23,887
54 Kishanganj Ijaharul Hussain انڈین نیشنل کانگریس 61,078 31.2 Sweety Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 59,967 33.42 1,381
55 Kochadhaman Muhammed Izhar Asfi کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 79893 49.45 Mujahid Alam جنتا دل (متحدہ) 43750 27.08 36143
پورنیہ ضلع
56 Amour اختر الایمان (سیاست دان) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 94459 51.17 Saba Zafar جنتا دل (متحدہ) 41944 22.72 52515 07.11.2020
57 Baisi Syed Ruknuddin Ahmad کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 68416 38.27 Binod Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 52043 29.11 16373
58 Kasba TBD TBD
59 Banmankhi TBD TBD
60 Rupauli TBD TBD
61 Dhamdaha Leshi Singh جنتا دل (متحدہ) 97,057 48.5 Dilip Kumar Yadav راشٹریہ جنتا دل 63,463 31.71 33,594
62 Purnia TBD TBD
کٹیہار ضلع
63 Katihar TBD TBD 07.11.2020
64 Kadwa Shakeel Ahmad Khan انڈین نیشنل کانگریس 71,267 42.0 Chandra Bhushan Thakur لوک جن شکتی پارٹی 38,865 22.9 32,402
65 Balrampur TBD TBD
66 Pranpur TBD TBD
67 Manihari Manohar Prasad Singh انڈین نیشنل کانگریس 83,032 45.81 Shambhu Kumar Suman جنتا دل (متحدہ) 61,823 34.11 21,209
68 Barari TBD TBD
69 Korha Kavita Devi بھارتیہ جنتا پارٹی 1,04,625 53.31 Punam Kumari انڈین نیشنل کانگریس 75,682 38.56 28,943
مدھے پورا ضلع
70 Alamnagar Narendra Narayan Yadav جنتا دل (متحدہ) 1,02,517 48.17 Nabin Kumar راشٹریہ جنتا دل 73,837 34.69 28,680 07.11.2020
71 Bihariganj TBD TBD
72 Singheshwar TBD TBD
73 Madhepura Chandra Shekhar راشٹریہ جنتا دل 79,839 39.24 Nikhil Mandal جنتا دل (متحدہ) 64,767 31.83 15,072
سہرسہ ضلع
74 Sonbarsha TBD TBD 07.11.2020
75 سہرسہ (ودھان سبھا حلقہ انتخاب) Alok Ranjan بھارتیہ جنتا پارٹی 103,538 45.59 لولی انند راشٹریہ جنتا دل 83,859 36.93 19,679
76 Simri Bakhtiarpur TBD TBD
77 Mahishi Gunjeshwar Sah جنتا دل (متحدہ) 66,316 37.83 Gautam Krishna راشٹریہ جنتا دل 64,686 36.9 1,630
دربھنگہ ضلع
78 Kusheshwar Asthan Shashibhushan Hajari جنتا دل (متحدہ) 53952 39.55 Dr. Ashok Kumar انڈین نیشنل کانگریس 46758 34.26 7222 03.11.2020
79 Gaura Bauram Swarna Singh VIP 59,538 41.26 Afzal Ali Khan راشٹریہ جنتا دل 52,258 36.21 7,280
80 Benipur Binary Kumar Choudhary جنتا دل (متحدہ) 61,416 37.58 Mithilesh Kumar Choudhary انڈین نیشنل کانگریس 54,826 33.55 6,590
81 Alinagar Mishri Lal Yadav VIP 61,082 38.62 Binod Mishra راشٹریہ جنتا دل 57,981 36.66 3,101
82 Darbhanga Rural Lalit Kumar Yadav راشٹریہ جنتا دل 64,929 41.26 Faraz Fatmi جنتا دل (متحدہ) 62,788 39.9 2,141
83 Darbhanga Sanjay Saraogi بھارتیہ جنتا پارٹی 84,144 49.32 Amarnath Gami راشٹریہ جنتا دل 73,505 43.08 10,639 07.11.2020
84 Hayaghat Ram Chandra Prasad بھارتیہ جنتا پارٹی 67,030 46.86 Bhola Yadav راشٹریہ جنتا دل 56,778 39.69 10,252
85 Bahadurpur Madan Sahni جنتا دل (متحدہ) 68,538 38.5 Ramesh Choudhary راشٹریہ جنتا دل 65,909 37.03 2,629
86 Keoti Murai Mohan Jha بھارتیہ جنتا پارٹی 76,372 46.75 Abdul Bari Siddiqui راشٹریہ جنتا دل 71,246 43.61 5,126
87 جلے (ودھان سبھا حلقہ انتخاب) Jibesh Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 87,376 51.66 Maskoor Ahmad Usmani انڈین نیشنل کانگریس 65,580 38.78 21,796
ضلع مظفرپور
88 Gaighat Niranjan Roy راشٹریہ جنتا دل 59,778 32.92 Maheshwar Pd Yadav جنتا دل (متحدہ) 52,212 28.75 7,566 07.11.2020
89 Aurai Ram Surat Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 90,479 52.33 Md. Aftab Alam کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 42,613 24.65 47,866
90 Minapur Rajeev Kumar راشٹریہ جنتا دل 60,018 33.51 Manoj Kumar جنتا دل (متحدہ) 44,506 24.85 15,512 03.11.2020
91 Bochahan TBD TBD 07.11.2020
92 Sakra Ashok Choudhary جنتا دل (متحدہ) 67,265 40.25 Umesh Kumar Ram انڈین نیشنل کانگریس 65,728 39.33 1,537
93 Kurhani TBD TBD
94 Muzaffarpur TBD TBD
95 Kanti TBD TBD 03.11.2020
96 Baruraj TBD TBD
97 Paroo TBD TBD
98 سہیبگنج، مزففرپور (ودھان سبھا حلقہ انتخاب) TBD TBD
گوپال گنج ضلع، بھارت
99 Baikunthpur TBD TBD 03.11.2020
100 Barauli TBD TBD
101 Gopalganj TBD TBD
102 Kuchaikote TBD TBD
103 Bhore TBD TBD
104 Hathua TBD TBD
سیوان ضلع
105 Siwan TBD TBD 03.11.2020
106 Ziradei TBD TBD
107 Darauli TBD TBD
108 Raghunathpur TBD TBD
109 Daraunda TBD TBD
110 Barharia TBD TBD
111 Goriakothi Devesh Kant Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 87,368 45.66 Nutan Devi راشٹریہ جنتا دل 75,477 39.45 11,891
112 Maharajganj TBD TBD
سارن ضلع
113 Ekma Srikant Yadav راشٹریہ جنتا دل 53,875 35.05 Sita Devi جنتا دل (متحدہ) 39,948 25.99 13,927 03.11.2020
114 Manjhi TBD TBD
115 Baniapur TBD TBD
116 Taraiya Janak Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 53,430 32.15 Sipahi Lal Mahto راشٹریہ جنتا دل 42,123 25.35 11,307
117 Marhaura TBD TBD
118 Chapra Dr. C N Gupta بھارتیہ جنتا پارٹی 75,710 44.97 Randhir Kumar Singh راشٹریہ جنتا دل 68,939 40.95 6,771
119 Garkha TBD TBD
120 Amnour Krishan Kumar Mantoo بھارتیہ جنتا پارٹی 63,316 42.29 Sunil Kumar راشٹریہ جنتا دل 59,365 39.83 3,681
121 Parsa TBD TBD
122 Sonepur TBD TBD
ضلع ویشالی
123 Hajipur Awadhesh Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 85,552 44.55 Deo Kumar Chaurasia راشٹریہ جنتا دل 82,562 42.99 2,990 03.11.2020
124 Lalganj TBD TBD
125 Vaishali TBD TBD
126 Mahua TBD TBD 07.11.2020
127 Raja Pakar TBD TBD 03.11.2020
128 Raghopur Tejashwi Yadav راشٹریہ جنتا دل 97,404 48.74% Satish Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 59,230 29.3% 35,547
129 Mahnar TBD TBD
130 Patepur TBD TBD 07.11.2020
سمستی پور ضلع
131 Kalyanpur Maheshwar Hazari جنتا دل (متحدہ) 72,279 38.46% Ranjeet Kumar Ram کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 62,028 33% 10,251 07.11.2020
132 Warisnagar Ashok Kumar جنتا دل (متحدہ) 68,356 35.97% Phoolbabu Singh کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 54,555 28.71% 13,801
133 Samastipur TBD TBD
134 Ujiarpur TBD TBD 03.11.2020
135 Morwa Ranvijay Sahu راشٹریہ جنتا دل 59,554 37.06% Vidyasagar Singh Nishad جنتا دل (متحدہ) 48,883 30.42% 10,671 07.11.2020
136 Sarairanjan TBD TBD
137 Mohiuddinnagar Rajesh Kumar Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 70,385 47.51% Ejya Yadav راشٹریہ جنتا دل 55,271 37.31% 15,114 03.11.2020
138 Bibhutipur TBD TBD
139 Rosera TBD TBD
140 Hasanpur Tej Pratap Yadav راشٹریہ جنتا دل 80,991 47.27 Raj Kumar Ray جنتا دل (متحدہ) 59,852 34.93 21,139
بیگو سرائے ضلع
141 Cheria-Bariarpur TBD TBD 03.11.2020
142 Bachhwara TBD TBD
143 Teghra Ram Ratan Singh بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی 85,229 49.8 Birendra Kumar جنتا دل (متحدہ) 37,250 21.77 47,979
144 Matihani Raj Kumar Singh لوک جن شکتی پارٹی 61,364 29.64 Narendra Kumar Singh جنتا دل (متحدہ) 61,031 29.48 333
145 سہیبپور کمال (ودھان سبھا حلقہ انتخاب) Satanand Sambuddha راشٹریہ جنتا دل 64,888 41.45 Shashikant Kumar Shashi جنتا دل (متحدہ) 50,663 32.36 14,225
146 Begusarai Kundan Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 74,217 39.66 Amita Bhushan انڈین نیشنل کانگریس 69,663 37.23 4,554
147 Bakhri Suryakant Paswan بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی 72,117 44.14 Ramshankar Paswan بھارتیہ جنتا پارٹی 71,400 43.67 777
کھگڑیا ضلع
148 Alauli Ramvriksh Sada راشٹریہ جنتا دل 47,183 32.69 Sadhna Devi جنتا دل (متحدہ) 44,410 30.77 2,773 03.11.2020
149 Khagaria TBD TBD
150 Beldaur TBD TBD
151 Parbatta TBD TBD
بھاگلپور ضلع
152 Bihpur TBD TBD 03.11.2020
153 Gopalpur Narendra Kumar Niraj جنتا دل (متحدہ) 75,533 46.39 Shailesh Kumar راشٹریہ جنتا دل 51,072 31.37 24,461
154 Pirpainti TBD TBD
155 Kahalgaon TBD TBD 28.10.2020
156 Bhagalpur TBD TBD 03.11.2020
157 Sultanganj Lalit Narayan Mandal جنتا دل (متحدہ) 72,823 42.58 Lalan Kumar انڈین نیشنل کانگریس 61,258 35.82 11,565 28.10.2020
158 Nathnagar TBD TBD 03.11.2020
بانکا ضلع
159 Amarpur TBD TBD 28.10.2020
160 Dhoraiya Bhudeo Choudhary راشٹریہ جنتا دل 78,646 43.74 Manish Kumar جنتا دل (متحدہ) 75,959 42.24 2687
161 Banka Ramnarayan Mandal بھارتیہ جنتا پارٹی 69,410 43.8 Javed Iqbal Ansari راشٹریہ جنتا دل 52,934 33.24 16,828
162 Katoria TBD TBD
163 Belhar TBD TBD
مونگیر ضلع
164 Tarapur Mewa Lal Choudhary جنتا دل (متحدہ) 64,468 36.93% Divya Prakash راشٹریہ جنتا دل 57,243 32.8% 5,871 28.10.2020
165 Munger Pranav Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی 45.74% 75,573 Avinash Kumar Vidhyarthi راشٹریہ جنتا دل 74,329 44.99% 1,785
166 Jamalpur Shailesh Kumar جنتا دل (متحدہ) 52,764 34.73% Ajay Kumar Singh انڈین نیشنل کانگریس 57,196 37.65% 4,432
لکھی سرائے ضلع
167 Surajgarh Prahlad Yadav راشٹریہ جنتا دل 62,306 32.82 Ramanand Mandal جنتا دل (متحدہ) 52,717 27.77 9,589 28.10.2020
168 Lakhisarai Vijay Kumar Sinha بھارتیہ جنتا پارٹی 74,212 38.2% Amaresh Kumar انڈین نیشنل کانگریس 63,729 32.8% 10,483
شیخ پورہ ضلع
169 Sheikhpura Vijay Kumar راشٹریہ جنتا دل 56,365 39.02 Randhir Kumar Soni جنتا دل (متحدہ) 34.78 50,249 6,116 28.10.2020
170 Barbigha Sudarshan Kumar جنتا دل (متحدہ) 39,878 33.19% Gajanand Shahi انڈین نیشنل کانگریس 39,765 33.09% 113
ضلع نالندہ
171 Asthawan Jitendra Kumar جنتا دل (متحدہ) 51,525 35.75 Anil Kumar راشٹریہ جنتا دل 39,925 27.7 11,600 03.11.2020
172 Biharsharif TBD TBD
173 Rajgir TBD TBD
174 Islampur TBD TBD
175 Hilsa TBD TBD
176 Nalanda Shrawon Kumar جنتا دل (متحدہ) 66,066 38.97 Kaushlendra Kumar JVP 49,989 29.48 16,077
177 Harnaut TBD TBD
ضلع پٹنہ
178 Mokama TBD TBD 28.10.2020
179 Barh TBD TBD
180 Bakhtiarpur Aniruddh Kumar راشٹریہ جنتا دل 89,483 52.17 Ranvijay Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 68,811 40.12 20,672 03.11.2020
181 Digha Sanjiv Chaurasia بھارتیہ جنتا پارٹی 97,044 57.09 Shashi Yadav کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 50,971 29.98 46,073
182 Bankipur TBD TBD
183 Kumhrar TBD TBD
184 Patna Sahib TBD TBD
185 Fatuha TBD TBD
186 Danapur TBD TBD
187 Maner TBD TBD
188 Phulwari TBD TBD
189 Masaurhi Rekha Devi راشٹریہ جنتا دل 98,696 50.21 Nutan Paswan جنتا دل (متحدہ) 66,469 33.81 32,227 28.10.2020
190 Paliganj TBD TBD
191 Bikram TBD TBD
بھوجپور ضلع
192 Sandesh TBD TBD 28.10.2020
193 Barhara TBD TBD
194 Arrah TBD TBD
195 Agiaon Manoj Manzil کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 86,327 61.39 Prabhunath Prasad جنتا دل (متحدہ) 37,777 26.87 48,550
196 Tarari TBD TBD
197 Jagdishpur TBD TBD
198 Shahpur TBD TBD
بکسر ضلع
199 Brahampur Shambhu Nath Yadav راشٹریہ جنتا دل 90,176 48.64 Hulas Pandey لوک جن شکتی پارٹی 39,305 21.05 51,141 28.10.2020
200 Buxar Sanjay Kumar Tiwari انڈین نیشنل کانگریس 59,417 36.38 Parshuram Chaubey بھارتیہ جنتا پارٹی 55,525 33.99 3,892
201 Dumraon Ajit Kumar Singh کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 71,320 40.76 Anjum Ara جنتا دل (متحدہ) 46,905 26.81 24,415
202 Rajpur Vishwanath Ram انڈین نیشنل کانگریس 67,871 36.76 Santosh Kumar Nirala جنتا دل (متحدہ) 46.667 25.28 21,204
کیمور ضلع
203 Ramgarh Sudhakar Singh راشٹریہ جنتا دل 58083 32.4 Ambika Singh Yadav بہوجن سماج پارٹی 57894 32.3 189 28.10.2020
204 Mohania TBD TBD
205 Bhabua TBD TBD
206 Chainpur Mohd. Zama Khan بہوجن سماج پارٹی 95245 46.24 Brij Kishor Bind بھارتیہ جنتا پارٹی 70951 34.45 24294
روہتاس ضلع
207 Chenari TBD TBD 28.10.2020
208 Sasaram Rajesh Kumar Gupta راشٹریہ جنتا دل 83,303 46.54% Ashok Kumar جنتا دل (متحدہ) 56,880 31.78% 26,423
209 Kargahar TBD TBD
210 Dinara Vijay Kumar Mandal راشٹریہ جنتا دل 59,541 34.97 Rajendra Prasad Singh لوک جن شکتی پارٹی 51,313 30.13 8,228
211 Nokha TBD TBD
212 Dehri Phate Bahadur Singh راشٹریہ جنتا دل 64,567 41.57 Satya Narayan Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 64,103 41.27 464
213 Karakat TBD TBD
ارول ضلع
214 Arwal Maha Nand Singh کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 68,286 47.18 Dipak Kumar Sharma بھارتیہ جنتا پارٹی 48,336 33.4 19,950 28.10.2020
215 Kurtha TBD TBD
جہان آباد ضلع
216 Jehanabad TBD TBD 28.10.2020
217 Ghosi TBD TBD
218 Makhdumpur TBD TBD
ضلع اورنگ آباد
219 Goh TBD TBD 28.10.2020
220 Obra TBD TBD
221 Nabinagar TBD TBD
222 Kutumba TBD TBD
223 Aurangabad Anand Shankar Singh انڈین نیشنل کانگریس 70,018 41.27 Ramadhar Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 67,775 39.95 2,223
224 Rafiganj TBD TBD
گیا ضلع
225 Gurua TBD TBD 28.10.2020
226 Sherghati TBD TBD
227 Imamganj جتن رام منجی ہندوستانی عوام مورچا 78,762 45.36 Uday Narayan Choudhary راشٹریہ جنتا دل 62,728 36.12 16,034
228 Barachatti Joyti Devi ہندوستانی عوام مورچا 72,491 39.21 Samata Devi راشٹریہ جنتا دل 66,173 35.79 6,318
229 Bodh Gaya Kumar Sarvajeet راشٹریہ جنتا دل 80,926 41.84 Hari Manjhi بھارتیہ جنتا پارٹی 76,218 39.4 4,708
230 Gaya Town TBD TBD
231 Tikari TBD TBD
232 Belaganj TBD TBD
233 Atri TBD TBD
234 Wazirganj TBD TBD
نوادا ضلع
235 Rajauli TBD TBD 28.10.2020
236 Hisua TBD TBD
237 Nawada TBD TBD
238 Gobindpur TBD TBD
239 Warsaliganj TBD TBD
جموئی ضلع
240 Sikandra Prafull Kumar Manjhi ہندوستانی عوام مورچا 47,061 30.67 Sudhir Kumar انڈین نیشنل کانگریس 41,556 27.09 5,505 28.10.2020
241 Jamui Shreyasi Singh بھارتیہ جنتا پارٹی 79,603 43.89 Vijay Prakash Yadav راشٹریہ جنتا دل 38,554 21.26 41,049
242 Jhajha Damodar Rawat جنتا دل (متحدہ) 76,972 39.55 Rajendra Prasad راشٹریہ جنتا دل 75,293 38.69 1,679
243 Chakai Sumit Kumar Singh آزاد سیاست دان 45,548 24.02 Savitri Devi راشٹریہ جنتا دل 44,967 23.71 581

حوالہ جات

ترمیم
  1. Satyavrat Mishra (جون 9, 2019)۔ "We will fight 2020 Bihar elections with BJP, says Nitish Kumar" – Business Standard سے 
  2. "Article 168 in The Constitution Of India 1949"۔ Indiankanoon.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2020 
  3. "Bihar Assembly Elections 2020 dates announced, to be conducted from Oct 28-Nov 7 in 3 phases"۔ DNA India (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  4. Devanshe Pandey (8 ستمبر 2020)۔ "Bihar Assembly Elections 2020: Here's all you need to know"۔ ElkeesMedia.com (بزبان انگریزی)۔ The Elkees Media۔ 28 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2020 
  5. "Nitish Kumar-led JD(U) passes resolution to join NDA – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2020 
  6. "Bihar Election 2020: Key issues that will guide voting and impact results"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  7. "How parties in Bihar 'politicised' justice for Sushant Singh Rajput"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  8. "Bihar election gets a new political constituency – over 16 lakh migrant workers"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2020 
  9. TimesNow۔ "Vikassheel Insaan Party Bihar Election Results 2020 | Vip Bihar Vidhan Sabha Election Results 2020"۔ TimesNow (بزبان انگریزی)۔ 16 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2020