شخصیات جمعیۃ علماء ہند کی فہرست
(جمعیت علمائے ہند کے ارباب کی فہرست سے رجوع مکرر)
جمعیۃ علماء ہند بھارتی سنی مسلم علما کی ایک کونسل ہے۔ اس کا قیام نومبر 1919ء میں علما کے ایک گروپ نے کیا تھا، جس میں عبد الباری فرنگی محلی، احمد سعید دہلوی اور کفایت اللہ دہلوی شامل تھے۔[1] اس سے وابستہ لوگوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
بانیان کی فہرست
ترمیم- عبد الباری فرنگی محلی، آزادی ہند کی جدوجہد کے رہنما تھے۔ وہ عبد الحی لکھنوی کے تلامذہ میں سے تھے۔ [3]
- عبد الحلیم گیاوی
- ابو المحاسن محمد سجاد، مسلم آزاد پارٹی کے بانی تھے۔ انھوں نے بہار میں امارتِ شرعیہ بھی قائم کی۔[4]
- احمد سعید دہلوی
- مولانا آزاد سبحانی
- بخش امرتسری
- ابراہیم دربھنگوی
- کفایت اللہ دہلوی
- خدا بخش مظفرپوری
- خواجہ غلام نظام الدین
- محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
- ثناء اللہ امرتسری
- مظہر الدین
- محمد عبد اللہ
- محمد اکرم خان، آزاد کے بانی اور ایڈیٹر تھے۔ انھوں نے بنگلہ میں ’’ اخبارِ محمدی ‘‘ اور اردو میں ’’ اخبارِ زمانہ ‘‘ جیسے اخبارات بھی شائع کیے۔[5]
- محمد انیس
- محمد اسد اللہ سندھی
- محمد امام سندھی
- محمد فاخر
- محمد صادق کراچوی؛ جو محمود حسن دیوبندی اور خلیل احمد سہارنپوری کے شاگرد تھے۔ انھوں نے جمعیۃ علماء کو کراچی میں جمعیۃ علماء ہند کی اس وقت کی ریاستی اکائی کے طور پر قائم کیا۔[6]
- منیر الزماں خان، اسلام آباد (چٹاگانگ) کے رہائشی تھے اور تحریک پاکستان کے سخت ناقد تھے۔ ان کا انتقال کولکاتہ میں ہوا۔[5]
- قدیر بخش
- سید اسماعیل
- سید کمال الدین
- سید محمد داؤد
- تاج محمد
صدور کی فہرست
ترمیمنمبر. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | کفایت اللہ دہلوی | نومبر 1920ء | 12 جولائی 1940ء | [7] |
2 | حسین احمد مدنی | 13 جولائی 1940ء | 5 دسمبر 1957ء | [8] |
3 | احمد سعید دہلوی | دسمبر 1957ء | 4 دسمبر 1959ء | [9][10] |
4 | سید فخر الدین احمد | دسمبر 1959ء | 5 اپریل 1972ء | [11] |
5 | اسعد مدنی | 11 اگست 1973ء | 6 فروری 2006ء | [12] |
6 | ارشد مدنی | 7 فروری 2006ء | 5 مارچ 2008ء (جمعیۃ علماء ہند کی تقسیم) | [13][14][15] |
نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریوں) کی فہرست
ترمیمنمبر. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | احمد سعید دہلوی | نومبر 1920ء | 12 جولائی 1940ء | [7][16] |
2 | ابو المحاسن محمد سجاد | 13 جولائی 1940ء | 23 نومبر 1940ء | [17] |
3 | عبد الحلیم صدیقی | نومبر 1940ء | 1942ء | [18] |
4 | حفظ الرحمن سیوہاروی | 1942ء | 2 اگست 1962ء | [18] |
5 | محمد میاں دیوبندی | 1962ء | اگست 1963ء | [19] |
6 | اسعد مدنی | 9 اگست 1963ء | 10 اگست 1973ء | [12] |
7 | سید احمد ہاشمی | 11 اگست 1973ء | 28 جنوری 1980ء | [12] |
8 | اسرار الحق قاسمی | 29 جنوری 1980ء | 11 اکتوبر 1991ء | [12] |
9 | مفتی عبد الرزاق | 12 اکتوبر 1991ء | 22 جنوری 1995ء | [12] |
10 | عبد العلیم فاروقی | 23 جنوری 1995ء | 2001ء | [12] |
11 | محمود مدنی | 2001ء | 5 مارچ 2008ء (جمعیۃ علماء ہند کی تقسیم) | [14][15] |
جمعیۃ علماء ہند (الف)
ترمیمصدور
ترمیمنام. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | ارشد مدنی | 4 اپریل 2008ء | "تاحال" |
نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریز)
ترمیمنام. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | عبد العلیم فاروقی | 5 اپریل 2008ء | دسمبر 2020ء | [20] |
2 | معصوم ثاقب قاسمی | دسمبر 2020ء | "تاحال" | [21] |
جمعیۃ علماء ہند (میم)
ترمیمصدور
ترمیمنمبر. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | عثمان منصورپوری | 5 اپریل 2008ء | 21 مئی 2021ء | [15][22] |
2 | محمود مدنی | 27 مئی 2021ء (عبوری صدر)
18 ستمبر 2021ء (مستقل صدر) |
18 ستمبر 2021ء
تاحال |
[23]
|
نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریز)
ترمیمنمبر. | نام | مدتِ منصب | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | محمود مدنی | 5 اپریل 2008ء | 27 مئی 2021ء | [15][25] |
2 | حکیم الدین قاسمی | 27 مئی 2021ء | "تاحال" | [25] |
دیگر شخصیاتِ جمعیت
ترمیموہ لوگ جو جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ یا مجلسِ معاملہ میں رہے ہیں یا دیگر متعلقہ عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جیسے کسی بھی بھارتی ریاست کے لیے ریاستی صدر۔
- ابو الکلام آزاد
- احمد علی لاہوری
- انور شاہ کشمیری
- زاہد حسن ابراہیمی
- بدر الدین اجمل
- حبیب الرحمن لدھیانوی
- حکیم اجمل خان
- حسرت موہانی
- متین الحق اسامہ قاسمی
- مرتضی حسن چاند پوری
- رحمت اللہ میر قاسمی
- سیف الدین کچلو
- شبیر احمد عثمانی
- سلیمان ندوی
- ظفر علی خان
- محمد فاخر الہ آبادی
- قاری معین الدین گیاوی(جمعیۃ علماء بہار)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ واصف دہلوی 1970، صفحہ 44
- ↑ "Jamiat's Mahmood Madani group meets Narendra Modi, breaks Muslim ranks"۔ ملی گیزیٹ۔ 9 مئی 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ↑ ادروی 2016، صفحہ 147
- ↑ ادروی 2016، صفحہ 13
- ^ ا ب واصف دہلوی 1970، صفحہ 118-119
- ↑ ادروی 2016، صفحہ 127
- ^ ا ب واصف دہلوی 1970، صفحہ 74
- ↑ اسیر ادروی۔ مآثرِ شیخ الاسلام (5 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین۔ ص 258
- ↑ ادروی 2016، صفحہ 21
- ↑ منصورپوری 2014، صفحہ 194
- ↑ منصورپوری 2014، صفحہ 198
- ^ ا ب پ ت ٹ ث جامعی 1995، صفحہ 480
- ↑ "Jamiat Ulama-I-Hind & Anr. vs Maulana Mahmood Asad Madni & Anr. on 25 August, 2008"۔ انڈین قانون۔ 2021-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-11
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ^ ا ب "جمیعت علماء ہند کے 100 برس مکمل"۔ ای ٹی وی اردو۔ 6 دسمبر 2019۔ 2021-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-12
- ^ ا ب پ ت "Jamiat-Ulama-E-Hind splits"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 5 اپریل 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-13
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ↑ منصورپوری 2014، صفحہ 193
- ↑ منصورپوری 2014، صفحہ 194-196
- ^ ا ب منصورپوری 2014، صفحہ 193, 197
- ↑ امینی، نور عالم خلیل، پسِ مرگِ زندہ، ص 106
- ↑ محمد اللہ قاسمی (اکتوبر 2020)۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ۔ دیوبند: شیخ الہندؒ اکیڈمی۔ ص 671
- ↑ "جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی منتخب ہونے پر مفتی معصوم ثاقب قاسمی کو جمعیۃ علماء کرناٹک نے پیش کی تہنیت" [Mufti Masoom Saqib Qasmi appointed the general secretary of the Jamiat Ulama-e-Hind]۔ بصیرت آن لائن۔ 26 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-12
- ↑ فاروقی، نیاز احمد (21 مئی 2021)۔ "صدر جمعیۃ علماء ہند و معاون مہتمم دار العلوم دیوبند حضرت امیر الھند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کا سانحہ ارتحال" (Press release)۔ نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند
- ↑ "Maulana Mahmood Madani elected interim chief of Jamiat Ulema-e-Hind"۔ آؤٹ لک۔ 12 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-27
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ↑ "سبھی ریاستی جمعیتوں کی متفقہ تجویز پر مولانا محمود مدنی اگلے ٹرم کے لئے صدر منتخب جمعیۃ علماء ہند طالبان کی نئی حکومت سے حقوق انسانی کے احترام اور بھارت سے خوشگوار تعلقات کے خواہاں"۔ ملت ٹائمز۔ ملت ٹائمز۔ 18 ستمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
- ^ ا ب "مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند (م) کے قومی صدر منتخب"۔ قندیل۔ 27 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-12
کتابیات
ترمیم- واصف دہلوی، حفیظ الرحمن (1970)۔ جمعیۃ علماء پر ایک تاریخی تبصرہ۔ OCLC:16907808
- جامعی، محمد سالم، مدیر (27 اکتوبر 1995)۔ "جمعیۃ علماء نمبر"۔ ہفت روزہ الجمعیۃ۔ جمعیۃ علماء ہند۔ ج 8 شمارہ 43
- منصورپوری، سلمان (2014)۔ تحریکِ آزادی ہند میں مسلم علما اور عوام کا کردار۔ دیوبند: دینی کتاب گھر
- ادروی، اسیر (اپریل 2016)۔ کاروانِ رفتہ: تذکرہ مشاہیرِ ہند (2 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین