دار الحکومت علاقہ (Capital region) جسے قومی دارالحکومت علاقہ علاقہ (national capital region) یا دار الحکومت ضلع اور دار الحکومت خطہ (capital district or capital territory) بھی کہا جاتا ہے دارالحکومت کے ارد گرد کا علاقہ ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ علاقے کے لیے سرکاری اصطلاح نہیں ہوتی اور کبھی کبھی ایک غیر رسمی متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

دار الحکومت علاقہ نام ملک
آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ  آسٹریلیا
برسلز  بلجئیم
وفاقی ضلع (برازیل)  برازیل
قومی دارالحکومت علاقہ  کینیڈا
جنگنججی  چین
بوگوتا  کولمبیا
دارالحکومت علاقہ ڈنمارک  ڈنمارک
ہیلسنکی دارالحکومت علاقہ  فن لینڈ
ایل-دو-فرانس  فرانس
وفاقی ضلع، جمہوریہ ڈومینیکن  جمہوریہ ڈومینیکن
مرکزی ضلع  ہونڈوراس
دارالحکومت علاقہ (آئس لینڈ)  آئس لینڈ
قومی دارالحکومت علاقہ  بھارت
جکارتا  انڈونیشیا
ٹوکیو عظمی علاقہ  جاپان
میکسیکو شہر  میکسیکو
ماسکو اوبلاست  روس
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ  پاکستان
میٹرو منیلا  فلپائن
سیول دارالحکومت علاقہ  جنوبی کوریا
مدرید میٹروپولیٹن ایریا  ہسپانیہ
لندن عظمیٰ  مملکت متحدہ
واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقہ[1]  ریاستہائے متحدہ
ہنوئی دارالحکومت علاقہ  ویت نام
اصطلاح کچھ ذیلی قومی اداروں کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے
دار الحکومت علاقہ نام ذیلی قومی اکائی
ایڈمنٹن دارالحکومت علاقہ  البرٹا
دارالحکومت علاقہ ضلع  برٹش کولمبیا
کیپیٹل ڈسٹرکٹ (البانی)  نیویارک
قومی دارالحکومت  کیوبیک
ونی پیگ دارالحکومت علاقہ  مانیٹوبا
کارڈف دار الحکومت علاقہ  ویلز

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 10 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2017