آئین 1973ء میں صدر پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فوج کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فوج یا چیف آف آرمی اسٹاف (COAS / Chief of Army Staff) کہلاتا ہے،.جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے،جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Chief of Army Staff of the Pakistan Army
COAS
چیف آف آرمی اسٹاف کا پرچم
موجودہ
جنرل عاصم منیر

29 نومبر 2022 سے
مخففCOAS
رکنمشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نشستجی ایچ کیو
راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہ3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشروکمانڈر ان چیف
تشکیلمارچ 3، 1972؛ 52 سال قبل (1972-03-03)
اولین حاملجنرل ٹکا خان
جانشینسینئرٹی کی بنیاد پر، پاکستان کے وزیر اعظم کے فیصلے کے تحت.
غیر سرکاری نامآرمی چیف
نائبچیف آف جنرل اسٹاف
سربراہ پاک فوج
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website

سربراہان پاک فوج

ترمیم
شمار نام عہدہ تصویر تاریخ تعیناتی ریٹائرمنٹ کمیشن یونٹ اعزازات

پاک فوج کے کمانڈر ان چیف (سی-ان-سی)[1]

1. فرینک میسروی   جنرل British_Generals_1939-1945_IND3143.jpg 15 اگست 1947 10 فروری 1948 13 لانسرز نواں ہڈسن ہارس KCSI، KBE، CB، DSO
2. ڈگلس گریسی   جنرل   11 فروری 1948 16 جنوری 1951 فرسٹ گورکھا رائفلز KCB، KCIE، CBE، MC
3. ایوب خان     فیلڈ مارشل   16 جنوری 1951 26 اکتوبر 1958 5 پنجاب نشان پاکستان، نشان پاکستان، ہلال جرأت، GCMG، MBE
4. موسی خان     جنرل 27 اکتوبر 1958 17 جون 1966 1 فرنٹیئر فورس نشان پاکستان، ہلال جرأت، HQA, MBE
5. یحییٰ خان     جنرل   18 جون 1966 20 دسمبر 1971 10 بلوچ نشان پاکستان، ہلال جرأت، نشان پاکستان
6. گل حسن خان     لیفٹیننٹ جنرل 20 دسمبر 1971 3 مارچ 1972 5 ہارس نشان پاکستان، پاکستان کی شہری اعزازی علامات
(واپس لے لیے گئے)

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس)

1. ٹکا خان     جنرل فائل:General.TikkaKhan.jpg 3 مارچ 1972 1 مارچ 1976 2 ایف ڈی ریجمنٹ آرٹلری ہلال جرأت، HQA, نشان پاکستان
2. محمد ضیاء الحق     جنرل فائل:Zia ul haq.jpg 1 مارچ 1976 17 اگست 1988 13 لانسرز
3. مرزا اسلم بیگ     جنرل 17 اگست 1988 16 اگست 1991 16 بلوچ نشان امتیاز، ستارہ بسالت
4. آصف نواز جنجوعہ     جنرل فائل:General Asif Nawaz Janjua.JPG 16 اگست 1991 8 جنوری 1993 5 پنجاب نشان امتیاز، ستارہ بسالت
5. عبدالوحید کاکڑ     جنرل   11 جنوری 1993 12 جنوری 1996 5 فرنٹیئر فورس نشان امتیاز، ستارہ بسالت
6. جہانگیر کرامت     جنرل فائل:Jehangir Karamata.png 12 جنوری 1996 6 اکتوبر 1998 13 لانسرز نشان امتیاز، تمغا بسالت
7. پرویز مشرف     جنرل   6 اکتوبر 1998 28 نومبر 2007 16 (ایس پی) میڈیم ریجمنٹ آرٹلری نشان امتیاز، تمغا بسالت
8. اشفاق پرویز کیانی     جنرل   29 نومبر 2007 29 نومبر 2013 5 بلوچ نشان امتیاز، ہلال امتیاز
9. راحیل شریف     جنرل   29 نومبر 2013 29 نومبر 2016 6 فرنٹیئر فورس نشان امتیاز
10. قمر جاوید باجوہ     جنرل   29 نومبر 2016 29 نومبر 2022 16 بلوچ نشان امتیاز، ہلال امتیاز
11. عاصم منیر     جنرل   29 نومبر 2022 موجودہ 23 فرنٹیئر فورس رجمنٹ نشان امتیاز، ہلال امتیاز


حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Army Chief's"۔ www.pakistanarmy.gov.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-16