سربراہ پاک فوج
(چیف آف آرمی اسٹاف (پاکستان) سے رجوع مکرر)
آئین 1973ء میں صدر پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فوج کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فوج یا چیف آف آرمی اسٹاف (COAS / Chief of Army Staff) کہلاتا ہے،.جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے،جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔
پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف Chief of Army Staff of the Pakistan Army COAS | |
---|---|
چیف آف آرمی اسٹاف کا پرچم | |
مخفف | COAS |
رکن | مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی |
جواب دہ | وزیر اعظم پاکستان وزیر دفاع پاکستان |
نشست | جی ایچ کیو راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب، پاکستان |
نامزد کُننِدہ | وزیر اعظم پاکستان |
تقرر کُننِدہ | صدر پاکستان |
مدت عہدہ | 3 سال ایک بار قابل تجدید |
پیشرو | کمانڈر ان چیف |
تشکیل | مارچ 3، 1972 |
اولین حامل | جنرل ٹکا خان |
جانشین | سینئرٹی کی بنیاد پر، پاکستان کے وزیر اعظم کے فیصلے کے تحت. |
غیر سرکاری نام | آرمی چیف |
نائب | چیف آف جنرل اسٹاف سربراہ پاک فوج |
تنخواہ | پاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق |
ویب سائٹ | Official website |
سربراہان پاک فوج
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Army Chief's"۔ www.pakistanarmy.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2013