رکل پریت سنگھ کی فلمیں
رکل پریت سنگھ (پیدائش: 10 اکتوبر، 1990ء) جنوبی ہند کی فلم اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] انھوں نے کچھ ہندی، تمل اور کنڑا فلمیں بھی کی ہیں۔
فلموں کی فہرست
ترمیم† | فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | فلم | کردار | زبان | ساتھی فنکار | ڈب/ری میک | ایوارڈ /تبصرہ | |
---|---|---|---|---|---|---|---|
2009ء | گِلّی | آرتی | کنڑا | گروراج جگیش | ری میک ہندی: ملال | پہلی فلم | |
2011ء | کیرتم | سنگیتا | تیلگو | سدھارتھ راج، وینو مہادیون | ، | ، | |
2012ء | تھدائی یارا ٹاکا (رکاوٹ کو روکنا) | کائتری راما کرشن | تمل | ارون وجے، ممتا موہنداس | ہندی ڈب: پھر آیا جگر باز | ، | |
2013ء | پتھاگم (کتاب) | دیویہ | تمل | ستھیا، جگپتی بابو | ، | ، | |
2013ء | ویکنٹداری ایکسپریس | پراتھنا | تیلگو | سُدیپ کشن،برہماجی | ہندی ڈب: نمبر 1 جگروالا | نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو) | |
2014ء | یاریاں | سلونی | ہندی | ہمیانش کوہلی، نکول فاریہ | ، | ، | |
2014ء | ینامو یدھو | نتھیا | تمل | گوتم کارتک، سنیہا اُلال | ری میک تمل : الا مودالائیندی
ہندی ڈب: عجب عاشق کی غضب کہانی |
، | |
2014ء | روگ | نندو | تیلگو | آدی، سری ہری | ہندی ڈب: روگ | ، | |
2014ء | لوکیم | چندر کلا | تیلگو | گوپی چند، سمپتھ راج، راہول دیو | ہندی ڈب: زبردست دل والا | فاتح: سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری)
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو) نامزد: سییما ایوارڈ بہترین اداکارہ (تیلگو) | |
2014ء | کرنٹ تھیگا | کویتا | تیلگو | منچو منوج، جگپتی بابو، سنی لیون | ہندی ڈب: ڈون کی جنگ | ||
2015ء | پیندوگا چیسکو | دیویہ | تیلگو | رام پوتھنینی، سونل چوہان، سائی کمار، سمپتھ راج | ہندی ڈب:بزنس مین 2 | فاتح: زی تیلگو اپسرا ایوارڈ سال کی مقبول ہیروئین | |
2015ء | کک 2 | چیترا | تیلگو | روی تیجا، روی کشن | ہندی ڈب: جگروالا نمبر 1 | ||
2015ء | بروس لی - دی فائٹر | ریا بھردواج | تیلگو | رام چرن، کریتی کھربندا، سمپتھ راج | ہندی ڈب:بروس لی دا فائٹر | فاتح: ساکشی ایکسلینس ایوارڈ مقبول اداکارہ | |
2016ء | نانکو پریمتھو | دیویا | تیلگو | این ٹی آر جونئیر، رجیندر پرساد، جگپتی بابو | ہندی ڈب: فیملی ایک ڈیل | نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو)
فاتح: سییما ایوارڈ بہترین اداکارہ (تیلگو) | |
2016ء | سرئنوڈو | جانو/ مہالکشمی | تیلگو | اللو ارجن، کیتھرین ٹریسا | ہندی ڈب: سرئنوڈو | ||
2016ء | دھروا | اشیکا | تیلگو | رام چرن، اروند سوامی، نودیپ | ماخوذ از تمل: تھانی اورون
ہندی ڈب: دھروا |
فاتح: زی سنیمالو ایوارڈ گولڈن اسٹار | |
2016ء | ونر | ستارا | تیلگو | سائی دھرم تیج، جگپتی بابو، ٹھاکر انوپ سنگھ | ہندی ڈب: شور ویر | ||
2017ء | راریندوئی ویدوکا چودھام | برہما رمبھا | تیلگو | ناگا چیتنیا، جگپتی بابو | نامزد: زی تیلگو ایوارڈ سال کی مقبول ہیروئین | ||
2017ء | جے جانکی نائیکا | جانکی/سوئیٹی | تیلگو | بیلم کونڈا سرینیواس | ہندی ڈب: خونخوار | ||
2017ء | اسپائیڈر | چارلی/شالنی | تیلگو/تمل | مہیش بابو، ایس جے سوریا | ہندی ڈب: اسپائیڈر | ||
2017ء | تھیرن ادھیگارام اوندرو | پریا تھیرن | تمل | کارتھی، ابھیمنیو سنگھ | ہندی ڈب: تھیرن | ||
2018ء | عیاری | سونیا گپتا | ہندی | سدھارتھ ملہوترا، منوج باجپائی | ، | ||
2018ء | این جی کے | نیہا پانڈین | تمل | سوریا، سائی پلوی | ، | ||
2019ء | دے دے پیار دے | ، | ہندی | اجے دیوگن، تبو، جمی شیرگل | |||
این ٹی آر بائیوپک | سری دیوی | تیلگو | نندموری بالا کرشنا، نتھیا مینن، رانا دگوبتی ، پرنیتا سبھاش | ||||
من مدھوڈو 2 | اونتیکا | تیلگو | اکنینی ناگ ارجن، لکشمی، کیرتھی سریش، سامنتھا اکنینی | ||||
مرجاواں | ، | ہندی | سدھارتھ ملہوترا، رتیش دیش مکھ | زیر تکمیل | |||
2019ء | جگت جنتھری | ، | تیلگو | جگپتی بابو، رچنا | زیر تکمیل | ||
2019ء | کارتھی17 | ، | تمل | کارتھی | زیرتکمیل | زیر تکمیل | |
2019ء | ایس کے 14 | ، | تمل | شیرکاکتیکان | زیرتکمیل | زیر تکمیل | |
2020ء | شملہ مرچی | ، | ہندی | راجکمار راؤ، ہیما مالنی | زیر تکمیل | ||
2020ء | انڈین 2 | تمل / ہندی | کمل ہاسن، کاجل اگروال، سدھارتھ، ودیوت جموال | زیر تکمیل |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (25 January 2016)۔ "Rakul Preet Ayyer interview: In the big league and loving it"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016