ریما لاگو

بھارتی اداکارہ
(ریما لگو سے رجوع مکرر)

ریما لاگو (انگریزی: Reema Lagoo) (پ:21 جون1958ء، م:18 مئی 2017ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی جو زیادہ تر ہندوستانی اور مراٹھی فلموں کے لیے کام کیے۔ اس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز مراٹھی فلموں سے کیا۔[4]

ریما لاگو
(انگریزی میں: Reema Lagoo ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nayan Bhadbhade ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جون 1958ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مئی 2017ء (59 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوکلا بہن دھیرو بھائی امبانی اسپتال [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ویویک لاگو (طلاق)
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  مراٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکاری

ترمیم

ریما لاگو نے اپنی فنی زندگی کا آغاز مراٹھی تھیٹر سے کیا، البتہ، انھیں ٹیلی ویژن سلسلوں، ہندی اور مراٹھی فلموں سے پہچان ملی۔ ریما نے 1979ء میں مراٹھی فلم سنہاسن سے کام شروع کیا۔

ہندی فلم

ترمیم

ہندی سنیما کی تاریخ میں معاون کردار ادا کرنے والوں میں ریما لاگو کا نام اہم ترین ہے۔ ریما نے تمام اہم اداکاروں کی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ سب سے پہلے فلم قیامت سے قیامت تک (1988ء) میں اداکارہ جوہی چاولا کی ماں کا کردار کیا، جس سے مقبولیت حاصل ہو۔ ریما لاگو نے ارونا راجی کی فلم راہی (1988) میں متنازع کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد باکس آفس پر کامیاب فلموں میں نے پیار کیا (1988ء) اور ساجن (1991ء) میں سلمان خان کی ماں کا کردار ادا کیا۔ پھر 1993ء میں فلم گمراہ میں سری دیوی، 1994ء میں فلم کشن میں اکشے کمار اور 1995ء میں فلم رنگیلا ارمیلا ماتونڈکر کی ماں کا کردار ادا کیا۔ ان تینوں فلموں نے باکس آفس پر خوب کمائی کی۔

سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ، ریما لاگو نے بالی وڈ میں سب سے زیادہ کامیاب فلموں میں سے کئی میں اداکاری کی ہے بشمول ہم آپ کے ہیں کون! (1994ء)، یہ دل لگی (1994ء)، دل والا (1994)، رنگیلا (1995ء)، کچھ کچھ ہوتا ہے (1998ء)، کل ہو نہ ہو (2003ء) اور واستیو: دا رئیلٹی (1999ء)، اس فلم میں سنجے دت کی ماں کا کردار ادا کیا جس پر بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر اعزاز حاصل کیا۔[5] ہندی سنیما میں ان کو نئے دور کی ماں کی حیثیت حاصل ہے۔[6][7]

اگرچہ درمیانی عمر میں اکثر فلموں میں ریما لاگو نے ماں کا کردار ادا کیا، لیکن شروع میں اس نے دیگر کردار بھی کیے۔ 1980ء کی مشہور فلم آکروش میں رقاصہ کا کردار اور 1994ء کی فلم دل لگی میں افسردہ دل کاروباری خاتون کا کردار ادا کیا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

ریما لاگو 21 جون 1958ء کو پیدا ہُوئی۔ اس کا پیدائشی نام نَیَن بھادبھادے ہے۔[8] اس کی والدہ منداکنی بھادبھادے بھی اداکارہ تھی، جس نے ایک مراٹھی ڈراما لیکورے اڑند جاہلی سے شہرت پائی۔[9] ریما کی اداکارانہ صلاحیت اس وقت پہچانی گئی جب وہ پونے کے حضورپوگا ہائی اسکول میں پڑھتی تھی۔[10] اس نے اپنی ثانوی تعلیم کے بعد بطور پیشہ اداکاری منتخب کر لی۔

ریما کو دردِ سینہ کی وجہ سے 18 مئی 2017ء صبح ایک بجے کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا تھا۔ وہ دل کے دورہ پڑنے کی وجہ سے صبح 3:15 کو انتقال کر گئی۔[11][12] دوپہر کو ممبئی کے اوشی وارا قبرستان میں اس کی تدفین عمل میں لائی۔[13]

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال فلم کردار مزید
1979 سنہاسن مراٹھی فلم
1980 آکروش Nautaki dancer
1980 کلیگ کرن
1983 چھترپتی
1985 نسور منجولا موہتے
1988 ہمارا خاندان ڈاکٹر جولی
1988 قیامت سے قیامت تک کملہ سنگھ
1988 رہائی
1989 میں نے پیار کیا کوشلیا چوہدری نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
1990 پولیس پبگک
1990 عاشقی مسٹر وکرم رائے نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
1990 پرتی بندھ جج
1990 تیری تلاش میں
1991 بلی دان شاردا وی گیانوبا مراٹھی فلم
1991 رموتی
1991 حنا چاندی کی ماں
1991 بہاروں کی منزل
1991 ساجن کملہ ورما
1991 Pyar Bhara Dil Sudha Sunderlal
1991 پتھر کے پھول میرا ورما
1991 First Love Letter شیام کی ماں
1991 آگ لگا دو ساون کو
1992 شعلہ اور شبنم شردا تھاپا
1992 ونش Rukmani K. Dharmadhikari
1992 قید میں ہے بلبل گڈو چوہدری
1992 دو ہنسوں کا جوڑا
1992 Nishchaiy Yashoda Gujral
1992 Shubh Mangal Savdhan مراٹھی فلم
1992 سپنے ساجن کے دیپک کی ماں
1992 پریم دیوانے سومتر سنگھ
1992 Jiwalagaa مراٹھی فلم
1992 جینا مرنا تیرے سنگ
1993 Shreemaan Aashique Suman Mehra
1993 Sangram
1993 Mahakaal
1993 Aaj Kie Aurat Shanta Patil
1993 گمراہ Sharda Chadha
1993 دل ہے بیتاب راجا کی ماں
1993 پیار کا ترانہ
1994 دل والے ارون کی ماں
1994 [[پتھریلا راستہ (فلم)|]
1994 ہم آپ کے ہیں کون۔۔! سدہارت چوہدری کی بیوی نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
1995 Jai Vikraanta
1995 رنگیلا
1996 اپنے دم پر Mrs. Saxena
1996 ویجیتا (فلم) Mrs. Laxmi Prasad
1996 پاپا کہتے ہیں
1996 پریم گرنتھ پاروتی
1996 ماہر آشا
1996 دل تیرا دیوانہ کمار کی بیوی
1997 اف! یہ محبت
1997 روح کا بوجھ
1997 Judwaa پریم ملہوترا کی ماں
1997 یس باس راہول جوشی کی ماں
1997 بیتابی سمر کی ماں
1997 دیوانہ مستانہ بنو کی ماں
1998 ترچی ٹوپی والا
1998 پیار ت وہونا تھا Shekhar's sister-in-law
1998 میرے دو انمول رتن سمن
1998 دیوانہ ہوں پاگل نہیں
1998 آنٹی نمبر ون وِجیا لکشمی
1998 کچھ کچھ ہوتا ہے انجلی کی ماں
1998 جھوٹ بولے کوا کاٹے ساوتری ابھیانکر
1999 ہم ساتھ ساتھ ہیں ممتا
1999 بندھاست آشاوری پٹوردھن
1999 آرزو پاروَتی
1999 واستو: دے ریالیٹی شانتا نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
1999 دل لگی
2000 کیا کہنا
2000 ندان سہاسنی نندکرنی
2000 دیوانے
2000 جس دیش میں گنگا رہتا ہے لکشمی
2000 کہیں پیار نہ ہو جائے محترمہ شرما
2001 ہم دیوانے پیار کے محترمہ چاٹرجی
2001 سینسر
2001 انڈین محترمہ سوریہ پرتاپ سنگھ
2001 تیرا میرا ساتھ رہیں جانکی گپتا
2002 ہتھیار شانتا
2002 ریشم گات مہاراشٹر ریاستی فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2003 کوتیا مہاکال
2003 پران جائے پر شان نہ جائے
2003 میں پریم کی دیوانی ہوں
2003 چپ کے سے لکشمی تمگھورے
2003 کل ہو نہ ہو محترمہ متھور
2004 ہتیا محترمہ آر لال
2005 کوئی میرے دل میں ہے محترمہ وکرم ملہوترا
2005 ہم تم اور موم
2005 شادی کر کے پھنس گیا یار
2005 سینڈوچ
2005 ڈائورس: ناٹ بٹوین ہسبینڈ اینڈ وائف جج
2006 آئی شپت دیوکی دیسائی
2007 سوالی مراٹھی فلم
2007 دیہا پِلو
2008 ہم نے جینا سیکھ لیا
2008 سوپر اسٹار کسم پی سکسینا
2008 محبوبہ ملکہ کی والدہ (معسہ)
2008 کڈنیپ سونیا کی نانی
2009 میں شیوا جی راجے بوسلے بولتے جیجابائی مراٹھی فلم
2009 اگنی دِویہ مراٹھی فلم
2009 آمراس اِندومتی مراٹھی فلم
2009 گھو ملا اصلا ہَوا داگدبئی مراٹھی فلم
2010 متل v/s متل متالی کی ماں
2011 جنما وندنا سرپوتڈر
2011 ممبئی کٹنگ
2011 ٹریپڈ اِن ٹریڈیشن: رواج رنجیت سنگھ کی بیوی
2011 دھوسر مراٹھی فلم
2012 اوم اللہ
2012 498اے: دے ویڈنگ گفٹ سدھا پٹیل
2013 انومتی امبو مراٹھی فلم
2014 اُنگلی ابھے کشیپ کی ماں
2015 میں ہوں رجنی کانت اپنے آپ
2015 آئی لاو این وائی ٹِکو ورما کی گودلی ماں خصوصی ظہور
2015 Katyar Kaljat Ghusali کٹیار مراٹھی فلم; voice-over
2016 جونڈیا نا بالاصاحب آئیساہیب مراٹھی فلم
2017 دیوا مراٹھی فلم; بعد وفات رلیز ہوئی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب اشاعت: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 18 مئی 2017 — Actor Reema Lagoo passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2017
  2. اشاعت: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 18 مئی 2017 — Actor Reema Lagoo passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2017
  3. ^ ا ب Actor Reema Lagoo passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2017
  4. "Game for negative shades"۔ The Hindu۔ 23 ستمبر 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  5. "RIP Reema Lagoo: Her 7 most memorable roles as mom to Bollywood's biggest stars"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 18 مئی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  6. Diptakirti Chaudhuri (2012)۔ Kitnay Aadmi Thay۔ Westland۔ ISBN 9789381626191۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  7. Sumit Joshi۔ Bollywood Through Ages۔ Best Book Reads۔ ISBN 978-1-311-67669-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  8. "Reema Lagoo dead after suffering cardiac arrest, she was 59"۔ Indian Express۔ 18 مئی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  9. "ज्येष्ठ अभिनेत्री मंदाकिनी भडभडे यांचे निधन"۔ eSakal.com۔ 3 مئی 2011۔ 20 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2012۔ ज्येष्ठ अभिनेत्री रिमा लागू यांच्या त्या मातोश्री होत۔ 
  10. "फोटो आणि रिमा लागूंची पुण्यातली एक आठवण"۔ Zee News۔ 18 مئی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017۔ ज्येष्ठ अभिनेत्री रिमा लागू १९७० ते १९७४ या कालावधीत हुजुरपागा शाळेत शिकत होत्या 
  11. "Actor Reema Lagoo passes away"۔ The Hindu۔ 18 مئی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  12. "Reema Lagoo: Bollywood's 'favourite mother' dies"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 2017-05-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  13. Rashmi Mishra (18 مئی 2017)۔ "Reema Lagoo Funeral Pics & Video: Bollywood mourns the death of veteran actress, attend the last rites to pay homage!"۔ india.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم