سوہا علی خان

بھارتی فلمی اداکارہ

سوہا علی خان پٹودی (انگریزی: Soha Ali Khan) (ولادت: 4 اکتوبر 1978ء ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی، بنگالی اور انگریزی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔[1] وہ اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور کرکٹ کھلاڑی منصور علی خان کی بیٹی اور اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن ہیں۔ انھوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز رومانوی مزاحیہ فلم دل مانگے مور (2004ء ) سے کیا تھا اور ڈراما فلم رنگ دے بسنتی (2006ء ) میں اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ جانی جاتی ہیں ، جس کے لیے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[2]

سوہا علی خان
(ہندی میں: सोहा अली खान ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوہا علی خان، 2014.

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-10-04) 4 اکتوبر 1978 (عمر 46 برس)
نئی دہلی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات کنال کھیمو (2015–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین منصور علی خان پٹودی
شرمیلا ٹیگور
والد منصور علی خان پٹودی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شرمیلا ٹیگور   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی دا برٹش اسکول، نئی دہلی جامعہ آکسفورڈ لندن اسکول آف ایکونومیکس اینڈ پالیٹیکل سائنس
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

سوہا علی خان پٹودی 4 اکتوبر 1978ء کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں پٹودی خاندان میں نواب آف پٹودی کی حیثیت سے پیدا ہوئیں۔[3] پشتون نسب سے تعلق رکھنے والے، پٹودی کے 9 ویں نواب منصور علی خان پٹودی اور ایک بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی چھوٹی بیٹی ہیں۔ ان کے والد منصور علی خان پٹودی اور دادا ، افتخار علی خان پٹودی ، دونوں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں، جبکہ ان کی دادی ساجدہ سلطان پٹودی بھوپال کی بیگم تھیں۔ سوہا علی سارہ علی خان کی چاچی اور کرینہ کپور خان کی نند ہیں۔

ذاتی زندگی

ترمیم

سوہا علی خان کی جولائی 2014ء میں پیرس میں کنال کھیمو سے منگنی ہوئی [4]اور انھوں نے 25 جنوری 2015ء کو ممبئی میں کنالسے شادی کی۔[5] سوہا علی نے 29 ستمبر 2017ء کو اپنی بیٹی عنایہ نعومی کھیمو کو جنم دیا۔[6]

فلمیں

ترمیم

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال ایوارڈ قسم فلم / کتاب نتیجہ حوالہ.
2006ء سالانہ وسطی یورپی بالی ووڈ ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ رنگ دے بسنتی فاتح [12]
فاتح
گلوبل انڈین فلم ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ فاتح [13]
2007ء بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ فاتح [14]
بنگال فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ۔ ہندی فاتح
فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد [15]
اسٹارڈسٹ ایوارڈ کل کی سپر اسٹار۔ خواتین نامزد [16]
2009ء پروڈیوسر گلڈ فلم ایوارڈ مرکزی کردار کی بہترین اداکارہ کھویا کھویا چاند نامزد [17]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Soha Ali Khan"
  2. "Soha Ali Khan"۔ Internet Movie Database۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-05
  3. "Soha Ali Khan khemu turns 34!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 4 اکتوبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-14
  4. PTI (24 جولائی 2014)۔ "Soha Ali Khan, Kunal Khemu get engaged"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-14
  5. Chandni Prashar (25 جنوری 2015)۔ "Soha Ali Khan Marries Kunal Khemu, Saif-Kareena Play Hosts"۔ NDTVMovies.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-14
  6. "Soha Ali Khan, Neha Dhupia post adorable pics on Inaaya Naumi Kemmu's first birthday. See here"۔ hindustantimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-29
  7. "'Dil Maange More' was a terrible choice: Soha Ali Khan"۔ Business Standard۔ 26 فروری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوی 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
  8. "Shaadi No 1: Full of laughs"۔ Rediff.com۔ 2 نومبر2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  9. "Happy Birthday Soha Ali Khan: Here's why her Rang De Basanti character is one for the ages"۔ Indian Express۔ 4 اکتوبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  10. "Khoya Khoya Chand is my most glamorous role: Soha Ali Khan"۔ Hindustan Times۔ 13 دسمبر 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  11. "'Mumbai Meri Jaan' changes Soha's views"۔ Daily News and Analysis۔ 23 اگست 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  12. "4 th annual central european bollywood awards"۔ Bollywoodforum.ch۔ 2007-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  13. IndiaFM News Bureau (10 دسمبر 2006)۔ "G.I.F.A. Awards 2006: List of winners"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2010-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  14. "The 2007 IIFA Awards"۔ International Indian Film Academy Awards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  15. "Rang De Basanti sweeps Filmfare awards"۔ The Times of India۔ 25 فروری 2007۔ 2008-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  16. "Max Stardust Awards Nominations"۔ Sify۔ 24 جنوری 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28
  17. "4TH APSARA PRODUCERS GUILD AWARDS NOMINEES"۔ Producers Guild Film Awards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-28

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔