قائم علی شاہ

پاکستان میں سیاستدان
(سید قائم علی شاہ سے رجوع مکرر)

سید قائم علی شاہ سندھ کے سابقہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سربراہ ہیں۔ وہ سابقہ وزیر صنعت اور وزیر کشمیر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ خیرپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ قائم علی شاہ 13ستمبر 1928کو حیر پور میں پیداہوئے

قائم علی شاہ
تفصیل=
تفصیل=

اٹھائیسویں وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
30 مئی 2013 – 27 جولائی 2016
صدر ممنون حسین
گورنر
وزیر اعظم نواز شریف
26ویںوزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
6 اپریل 2008 – 20 مارچ 2013
صدر آصف علی زرداری
گورنر
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
راجہ پرویز اشرف
میر ہزار خان کھوسو
17واںوزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
2 دسمبر1988 – 25 فروری1990
صدر غلام حسین
گورنر
وزیر اعظم بینظیر بھٹو
MPA of Sindh
آغاز منصب
2008
معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1928ء (96 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سرکاری ملازم ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

قائم علی شاہ رمضان علی شاہ گیلانی کے گھر 13 ستمبر 1928 کو پیدا ہوئے۔ ناز ہائی اسکول سے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شاہ صاحب کی شادی وہ گئی۔ بی اے کراچی یونیورسٹی سے کیا۔ ایس ایم لاً کالج سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ذوالفقار علی بھٹو کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

سیاسی زندگی

ترمیم

خیرپور ضلعی کونسل کے چیرمین منتخب ہونے کے بعد 1967ء میں انھوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ 1970ء کے انتخابات میں انھوں نے خیرپور میں غوث علی شاہ کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی جس پرذوالفقار علی بھٹو نے انھیں اپنی کابینہ میں شامل کر لیا۔ 1977ء میں ضیاءالحق کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انھیں بھی گرفتار کر لیا گیا لیگن وہ پیپلز پارٹی سے وفادار رہے۔ اسی طرح 1990ء،1993ء،2002ء اور 2008ء کے انتحابات میں بھی وہ فاتح رہے۔ انھیں تین بار وزیر اعلیٰٰ سندھ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

زمرہ:ایک بہادر اور نیڈر شخصیات