فوربز کی ارب پتی شخصیات کی فہرست


دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست امریکی رسالہ فوربس (جریدہ) ہر سال مارچ کے مہینے میں شائع کرتا ہے۔ اس فہرست میں شامل افراد کی دولت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے جو امریکی ڈالروں کی قدر میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میں بادشاہوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا جبکہ دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔ دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں اور ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔ ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔

شماریات ترمیم

سال تعداد ارب پتی افراد گروپ کی مشترکہ مجموعی مالیت
2015[1] 1,826 $7.1 کھرب
2014[2] 1,645 $6.4 کھرب
2013 1,426 $5.4 کھرب
2012 1,226 $4.6 کھرب
2011 1,210 $4.5 کھرب
2010 1,011 $3.6 کھرب
2009 793 $2.4 کھرب
2008 1,125 $4.4 کھرب
2007 946 $3.5 کھرب
2006 793 $2.6 کھرب
2005 691 $2.2 کھرب
2004 587 $1.9 کھرب
2003 476 $1.4 کھرب
2002 497 $1.5 کھرب
2001 538 $1.8 کھرب
2000 470 $0.9 کھرب$898 ارب

سر فہرست دس ارب پتی 2015 ترمیم

عدد۔ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر شہریت ذرائع آمدن
1   گیٹس, بلبل گیٹس $79.2 ارب   59   ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
2   سلم, کارلوسکارلوس سلم $77.1 ارب   75   میکسیکو ٹیلی میکس، گروپو کارسو
3   بافت, وارنوارن بافت $72.7 ارب   84   ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ اوے
4   اورتیگا, امنتھایوامنتھایو اورتیگا $64.5 ارب   78   ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
5   ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $54.3 ارب   70   ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6   کوک, چارلسچارلس کوک $42.9 ارب   79   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
6   کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $42.9 ارب   74   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8   والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن $41.7 ارب   60   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
9   والٹن, جمجم والٹن $40.6 ارب   66   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
10   بیٹن کورٹ, للیانےللیانے بیٹن کورٹ $40.1 ارب   92   فرانس لوریال

سر فہرست دس ارب پتی 2014 ترمیم

عدد۔ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر شہریت ذرائع آمدن
1   گیٹس, بلبل گیٹس $76.0 ارب   58   ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
2   سلم, کارلوسکارلوس سلم اور فیملی $72.0 ارب   74   میکسیکو ٹیلی میکس، امریکا موول، گروپو کارسو
3   اورتیگا, امنتھایوامنتھایو اورتیگا $64.0 ارب   77   ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
4   بافت, وارنوارن بافت $58.2 ارب   83   ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ اوے
5   ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $48.0 ارب   70   ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6   کوک, چارلسچارلس کوک $40.0 ارب   78   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
6   کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $40.0 ارب   73   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8   اڈیلسن, شیلڈنشیلڈن اڈیلسن $38.0 ارب   80   ریاستہائے متحدہ لاس ویگاس سینڈز
9   والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن اور فیملی $36.7 ارب   58-59   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
10   والٹن, جمجم والٹن $34.7 ارب   65   ریاستہائے متحدہ والمارٹ

سر فہرست دس ارب پتی 2013 ترمیم

شمار نام مجموعی مالیت (امریکی ڈالر) عمر شہریت دولت کے ذرائع
1   سلم, کارلوسکارلوس سلم $73.0 ارب   73   میکسیکو ٹیلمکس, امریکا موول, گروپو کارسو
2   گیٹس, بلبل گیٹس $67.0 ارب   57   ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
3   اورتگا, امنتھایوامنتھایو اورتگا $57.0 ارب   76   ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
4   بافت, وارنوارن بافت $53.5 ارب   82   ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ وے
5   ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $43.0 ارب   68   ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6   کوک, چارلسچارلس کوک $34.0 ارب   77   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
7   کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $34.0 ارب   72   ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8   کا-شنگ, لیلی کا-شنگ $31.0 ارب   84   ہانگ کانگ/  کینیڈا چونگ کانگ ہولڈنگ
9   بیٹبکورٹ, لیلیانلیلیان بیٹبکورٹ $30.0 ارب   90   فرانس لوریال
10   ارباو, برنارڈبرنارڈ ارباو $29.0 ارب   63   فرانس ایل وی ایم ایچ مویت ہینیسی • لوئس وویٹیون

سر فہرست پندرہ ارب پتی 2009 ترمیم

یہ فہرست 13 فروری 2009ء تک کے پندرہ ارب پتی افراد کی فہرست ہے، اس تاریخ کے بعد کی تبدیلی اس فہرست پر اثر انداز نہیں ہوتی۔

 
ایکس محور میں عمر سالوں میں، وائی محور میں ارب پتیوں کی تعداد
نوشتہ
علامتیہ تفصیل
  2008ء سے 2009ء تک کوئی تبدیلی نہیں آئی
  2008ء کے بعد ان کی دولت میں اضافہ ہوا۔
  2008ء کے بعد ان کی دولت میں کمی آئی۔
درجہ نام آمدنی (امریکی ڈالر) عمر قومیت رہائش دولت کے ذرائع
1  گیٹس, بلبل گیٹس ڈالر40.0 ارب   53   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ مائکروسافٹ
2  بافت, وارنوارن بافت ڈالر37.0 ارب   78   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھوے
3  سلم, کارلوس سلمکارلوس سلم سلم ڈالر35.0 ارب   69   میکسیکو   میکسیکو ٹیلمیکس، امیرکا مووی
4  ایلیسن, لیریلیری ایلیسن ڈالر22.5 ارب   64   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
5  کمپراڈ, انگوارانگوار کمپراڈ اور فیملی ڈالر22.0 ارب   83   سویڈن   سویٹزرلینڈ آئکیا
6  البرٹ, کارلکارل البرٹ ڈالر21.5 ارب   89   جرمنی   جرمنی ایلڈی سود
7  امبانی, مکیشمکیش امبانی ڈالر19.5 ارب   51   بھارت   بھارت ریلائنس انڈسٹریزی
8  متل, لکشمیلکشمی متل ڈالر19.3 ارب   58   بھارت   مملکت متحدہ آرسیلر متل
9  البرٹ, تھیوتھیو البرٹ ڈالر18.8 ارب   87   جرمنی   جرمنی آلدی نورد, ٹریڈرز جوز
10  اورتیگا, امانشیوامانشیو اورتیگا ڈالر18.3 ارب   73   ہسپانیہ   ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
11  والٹن, جمجم والٹن ڈالر17.8 ارب   61   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
12  والٹن, ایس رابسنایس رابسن والٹن ڈالر17.6 ارب   65   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
13  والٹن, الائیسالائیس والٹن ڈالر17.6 ارب   59   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
14  والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن ڈالر17.6 ارب   54   ریاستہائے متحدہ   ریاستہائے متحدہ والمارٹ
15  آرنالٹ, برنارڈبرنارڈ آرنالٹ ڈالر16.5 ارب   60   فرانس   فرانس ایل وی ایم ایچ ۔ لوئیس وٹن

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Kerry A. دولن، لوئیسا Kroll (2 مارچ 2015)۔ "2015 فوربز ارب پتی افراد کے فہرست: اعداد و شمار"۔ فوربز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2015 
  2. کیری اے دولن، لوئیسا کرول (3 مارچ 2014)۔ "2014 فوربز ارب پتی افراد کے فہرست: اعداد و شمار"۔ فوربز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2015