بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ غربت

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ غربت (Indian states and territories ranked by poverty) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2013 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست/علاقہ غربت (% خط غربت سے نیچے افراد)
1 گوا 5.09
2 کیرلا 7.05
3 ہماچل پردیش 8.06
4 سکم 8.19
5 پنجاب 8.26
6 آندھرا پردیش 9.20
7 جموں و کشمیر 10.35
8 ہریانہ 11.16
9 اتراکھنڈ 11.26
10 تمل ناڈو 11.28
11 میگھالیہ 11.87
12 تریپورہ 14.05
13 راجستھان 14.71
14 گجرات (بھارت) 16.63
15 مہاراشٹر 17.35
16 ناگالینڈ 18.88
17 مغربی بنگال 19.98
18 میزورم 20.40
19 کرناٹک 20.91
** کل بھارت اوسط 21.92
20 اتر پردیش 29.43
21 مدھیہ پردیش 31.65
22 آسام 31.98
23 اڑیسہ 32.59
24 بہار (بھارت) 33.74
24 اروناچل پردیش 34.67
26 منی پور 36.89
27 جھاڑکھنڈ 36.96
28 چھتیس گڑھ 39.93
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 1.00
U/T لکشادیپ 2.77
U/T پونڈیچری 9.69
U/T دمن و دیو 9.86
U/T دلی 9.91
U/T چندی گڑھ 21.81
U/T دادرا و نگر حویلی 39.31

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Table 162, Number and Percentage of Population Below Poverty Line"۔ Reserve Bank of India, Government of India۔ 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014