لاہور (ضد ابہام)
لاہور کا ایک اہم میٹروپولس اور پنجاب، پاکستان کا دارالحکومت ہے-
لاہور کے لیے آپ مندرجہ ذیل سے بھی رجوع کر سکتے ہیں:
مقامات
ترمیمپاکستان
ترمیم- ضلع لاہور
- لاہور ڈویژن
- تیسری (لاہور) ڈویژن
- لاہور کنٹونمنٹ
- نیا لاہور
- لاہور، صوابی
- تحصیل لاہور
- لاہور، فاٹا
- قلعہ لاہور
سابقہ
ترمیم- صوبہ لاہور - مغلیہ سلطنت کی ایک انتظامی تقسیم
ریاستہائے متحدہ
ترمیمعمارات / ادارے
ترمیم- قلعہ لاہور – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور ہائی کورٹ – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور عجائب گھر – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی – لاہور، پنجاب، پاکستان
- ایکسپو سینٹر لاہور – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور جمخانہ کلب – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور چیمبر آف لاہور چیمبر اینڈ انڈسٹری – لاہور، پنجاب، پاکستان
- مال آف لاہور – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی – لاہور، پنجاب، پاکستان
- لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی – لاہور، پنجاب، پاکستان
جنگلی حیات
ترمیمنقل و حمل
ترمیمسیاست
ترمیم- معاہدہ لاہور - ایک امن معاہدہ تھا جس کی بنا پر پہلی اینگلو سکھ جنگ ختم ہوئی۔
- قرارداد لاہور – 23 مارچ کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قرارداد منظور کی گئی، جسے بعد میں قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا۔
- لاہور اعلامیہ - لاہور اعلامیہ، ایک دو طرفہ معاہدہ ہے جو پاکستان اور بھارت کے مابین 21 فروری 1999ء کو طے پایا
کھیل
ترمیمفلم اور ٹیلی ویژن
ترمیم- لاہور (فلم) – 2010 بالی وڈ کھیل فلم
- لو، لائف اور لاہور - ایک پاکستانی ٹیلی ویژن سیریل