مزراحی یہودی
(مزراحی سے رجوع مکرر)
مزراحی یہودی اورمزراحیم (عبرانی: מזרחים یا عربی: المشرقيون یا עֲדוֹת-הַמִּזְרָח؛ مشرق کی برادریاں، ایدوت ھا مزراخ یا عبرانی: 'مشرق کے بیٹے' ایدو(ھ) ھا(م)مزراخ، بن ھا-مزر یا مشرقی یہودی بھی کہا جاتا ہے[1]) ایسے یہودی ہیں جو مشرق وسطی کی یہودی برادری کی نسل سے ہیں۔ مزراحی اصطلاح زیادہ تر اسرائیل میں ان یہودیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو اپنا آبائی تعلق موجودہ مسلم اکثریت والے ممالک سے جوڑتے ہیں۔ ان میں بابل کے علاقوں کے یہودی اور عراق، شام، بحرین، کویت، داغستان، آذربائیجان، ایران، لبنان، ازبکستان، قفقاز، کردستان، یمن، ترکی، افغانستان، بھارت اور پاکستان کے پہاڑی علاقوں کے یہودی شامل ہیں۔ مزراحیم کی اصطلاح اکثر مغربی یہود اور شمالی افریقا (مصر، لیبیا، تیونس، الجزائر اور مراکش) کے رہنے والے سفاردی یہودیوں کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔
کل آبادی | |
---|---|
3.5 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
قرون وسطی | |
اسرائیل | 3,200,000 |
ایران | 8,756 (2012) |
مصر | 200 (2008) |
یمن | 50 (2016) |
عراق | 8 در بغداد (2008) 400–730 خاندان در عراقی کردستان (2015) |
سوریہ | >20 (2015) |
لبنان | <100 (2012) |
بحرین | 37 (2010) |
وسطی اور شمالی ایشیا | |
قازقستان | 15,000 |
ازبکستان | 12,000 |
کرغیزستان | 1,000 |
تاجکستان | 100 |
یورپ اور یوریشیا | |
روس | 30,000 سے اوپر |
آذربائیجان | 11,000 |
مملکت متحدہ* | 7,000 |
بلجئیم* | 800 |
ہسپانیہ* | 701 |
ترکیہ | 100 |
مشرقی اور شمال مشرقی ایشیا | |
ہانگ کانگ | 420 |
فلپائن | 150 |
جاپان | 109 |
چین | 90 |
براعظم امریکا | |
ریاستہائے متحدہ | 250,000 |
برازیل | 7,000 |
زبانیں | |
| |
مذہب | |
یہودیت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
اشکنازی یہود، مغربی یہود، عرب قوم، آشوری قوم، سفاردی یہودی، دیگر یہودی نسلی تقسیمیں۔ | |
* یورپی یونین کے رکن کے طور پر ملک کو ظاہر کرتا ہے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مزراحی یہودی"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2015