فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان

وزیر اعلیٰٰ پنجاب پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعلیٰٰ صوبائی حکومت کی قانون ساز شاخ کی قیادت کرتا ہے اور اسے صوبائی اسمبلی منتخب کرتی ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ انھیں اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے، چیف منسٹر کی میعاد پانچ سال کے لیے ہے اور اس کی مدت کی کوئی حد نہیں ہے۔ مریم نواز موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب کی مہر
پنجاب کا صوبائی پرچم
موجودہ
مریم نواز

26 فروری 2024ء سے
خطابعزت مآب
رکنپنجاب صوبائی اسمبلی
پنجاب، پاکستان کا بینہ
رہائشوزیر اعلیٰ ہاؤس
نشستلاہور
تقرر کُننِدہپنجاب صوبائی اسمبلی
مدت عہدہپانچ سال
قیام بذریعہآئین پاکستان
تاسیس کنندہافتخار حسین خان ممدوٹ
تشکیل5 اپریل 1937
نائبسینئر وزیر پنجاب (پاکستان)
ویب سائٹcm.punjab.gov.pk

وزیر اعلیٰٰ کا دفتر صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں واقع ہے اور اسے وزیر اعلیٰٰ سیکرٹریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

کلید

ترمیم

  یونینسٹ پارٹی (پنجاب)
  پاکستان مسلم لیگ
  پاکستان پیپلز پارٹی
  اسلامی جمہوری اتحاد
  پاکستان مسلم لیگ (ج)
  پاکستان مسلم لیگ (ن)
  پاکستان مسلم لیگ (ق)
  پاکستان تحریک انصاف
  نگران

وزرائے اعلیٰ پنجاب (1937ء–1947ء)

ترمیم
شمار نام
(حلقہ)
پیدائش– وفات تصویر آغاز اختتام مدت جماعت
(مع)
انتخاب (اسمبلی) مقرر شدہ
1 سکندر حیات خان
(مغربی پنجاب، زمیندار)
5 جون 1892 – 26 دسمبر 1942   5 اپریل 1937 26 دسمبر 1942 [d] 5 سال، 265 دن یونینسٹ پارٹی (پنجاب) ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء (1) Herbert William Emerson
2 ملک خضر حیات ٹوانہ
(خوشاب)
7 اگست 1900–20 جنوری 1972   30 دسمبر 1942 5 فروری 1946 3 سال، 37 دن - (1) برٹرینڈ گلینسی
- گورنر راج (برٹرینڈ گلینسی) 5 فروری 1946 21 مارچ 1946 44 دن - - Viscount Wavell
(2) ملک خضر حیات ٹوانہ
(خوشاب)
7 اگست 1900–20 جنوری 1972   21 مارچ 1946 2 مارچ 1947 [RES] 346 دن یونینسٹ پارٹی (پنجاب)
(انڈین نیشنل کانگریس اور شرومنی اکالی دل)
1946ء (2) برٹرینڈ گلینسی
- گورنر راج (Evan Meredith Jenkins) 2 مارچ 1947 15 اگست 1947[pd] 166 دن - - Earl Mountbatten
 
پنجاب، پاکستان

وزرائے اعلیٰ پنجاب (سنہ 1947ء)

ترمیم
N نام
(پیدائش-وفات)
تصویر سیاسی جماعت [ا] مدت
1 افتخار حسین خان ممدوٹ[1]
(1906–1969)
  مسلم لیگ (پاکستان) 15 اگست
1947
25 جنوری
1949
1 سال، 163 دن
گورنر راج
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1951
2 ممتاز دولتانہ[1]
(1916–1995)
مسلم لیگ (پاکستان) 15 اپریل
1951
3 اپریل
1953
1 سال، 353 دن
3 ملک فیروز خان نون[1][2]
(1893–1970)
  3 اپریل
1953
21 مئی
1955
2 سال، 48 دن
4 عبد الحمید خان دستی[1]
(1895–)
  21 مئی
1955
14 اکتوبر
1955
146 دن
عہدہ ختم کر دیا گیا (اکتوبر 14 1955 – جون 30 1970)
مارشل لا
1 جولائی 1970 – 2 مئی 1972
5 معراج خالد[1]
(1915–2003)
پاکستان پیپلز پارٹی 2 مئی
1972
12 نومبر
1973
1 سال، 194 دن
6 غلام مصطفٰی کھر[1]
(1937-)
12 نومبر
1973
15 مارچ
1974
123 دن
7 حنیف رامے[1]
(1930–2006)
15 مارچ
1974
15 جولائی
1975
1 سال، 122 دن
8 صادق حسین قریشی[1]
(1927–2000)
15 جولائی
1975
5 جولائی
1977
1 سال، 355 دن
مارشل لا
5 جولائی 1977 – 9 اپریل 1985
9 نواز شریف[1]
(1949-)
  اسلامی جمہوری اتحاد 9 اپریل
1985
6 اگست
1990
5 سال، 119 دن
10 غلام حیدر وائیں[1][3][4][5]
(1940-)
  6 اگست
1990
25 اپریل
1993
2 سال، 262 دن
11 منظور احمد وٹو[1][3][6][7]   پاکستان مسلم لیگ (ج) 25 اپریل
1993
18 جولائی
1993
84 دن
ن شیخ منظور الٰہی[1] - - - 18 جولائی
1993
20 اکتوبر
1993
94 دن
12 منظور احمد وٹو[1][3][6][7]   پاکستان مسلم لیگ (ج) 20 اکتوبر
1993
13 ستمبر
1995
1 سال، 328 دن
13 عارف نکئی[1] - 13 ستمبر
1995
3 نومبر
1996
1 سال، 51 دن
ن میاں محمد افضل حیات[1] - 16 نومبر
1996
20 فروری
1997
96 دن
14 شہباز شریف[1][8]
(1951-)
  پاکستان مسلم لیگ 20 فروری
1997
12 اکتوبر
1999
2 سال، 234 دن
گورنر راج
12 اکتوبر 1999 to 23 نومبر 2002
15 چودھری پرویز الٰہی[1][9][10]
(1945-)
  پاکستان مسلم لیگ (ق) 29 نومبر
2002
18 نومبر
2007
4 سال، 354 دن
ن شیخ اعجاز نثار[11][12] - - 18 نومبر
2007
11 اپریل
2008
145 دن
ن دوست محمد کھوسہ[1][13][14]
(1973-)
پاکستان مسلم لیگ (ن) 11 اپریل
2008
8 جون
2008
58 دن
16 شہباز شریف[8]
(1951-)
  8 جون
2008
25 فروری
2009
262 دن
گورنر راج
25 فروری 2009–30 مارچ 2009
17 شہباز شریف[8]
(1951-)
  پاکستان مسلم لیگ (ن) 30 مارچ
2009
26 مارچ
2013
3 سال، 361 دن
ن نجم سیٹھی[15][16]   - 26 مارچ
2013
7 جون
2013
73 دن
18 شہباز شریف[17][18]
(1951-)
  پاکستان مسلم لیگ (ن) 7 جون
2013
7 جون
2018
5 سال، 0 دن
ن حسن عسکری رضوی[19][20][21] - - 8 جون
2018
19 اگست
2018
73 دن
19 سردار عثمان بزدار[22]   پاکستان تحریک انصاف 20 اگست
2018
30

اپریل

2022

3 سال، 253 دن
ٹ حمزہ شہباز شریف   پاکستان مسلم لیگ (ن) 30 اپریل 2022 27 جولائی 2022 88 دن
(16) چوہدری پرویز الٰہی [23]   پاکستان مسلم لیگ (ق) 27 جولائی 2022 22 جنوری 2023 159 دن
ن محسن رضا نقوی (نگران) 22 جنوری 2023 26 فروری 2024 1 سال، 356 دن [24]
20 مریم نواز   پاکستان مسلم لیگ (ن) 26 فروری 2024 عہدہ دار

مزید دیکھیے

ترمیم

ملاحظات

ترمیم
  1. This column only names the chief minister's party

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س "Punjab's 20th CM to seek trust vote on Friday"۔ www.app.com.pk۔ 18 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  2. "Noon, Malik Firoz Khan – Banglapedia"۔ en.banglapedia.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2018 
  3. ^ ا ب پ Dawn.com (2013-04-23)۔ "Mian Manzoor Ahmed Wattoo"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  4. "After Sherpao, Ahsan is second interior minister to be targeted"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  5. "The Chief Minister of Punjab"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2016-04-19۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  6. ^ ا ب "Fair-weather friends eclipse PTI diehards over tickets"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  7. ^ ا ب "Rana Aftab to join PTI today"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-14۔ 23 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  8. ^ ا ب پ "Shahbaz's 30-year political journey: highs and lows"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  9. Dawn.com (2013-04-30)۔ "Chaudhry Pervaiz Elahi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  10. "No new provinces needed: Pervaiz"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  11. "Caretaker CM, 17 ministers take oath in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2007-11-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  12. "Ministers to promote peace and harmony."۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  13. Amjad Mahmood (2008-04-09)۔ "Dost Khosa PML-N hopeful for Punjab CM slot"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  14. "Sapna Khan Plea: Fomer [sic] CM issued notice – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2011-10-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  15. Dawn.com (2013-03-27)۔ "Najam Sethi takes oath as caretaker Punjab CM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  16. "Big Punjab cabinet unnecessary: Najam Sethi"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  17. "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-06-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  18. "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  19. "ECP selects Hassan Askari as caretaker Punjab CM – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-07۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  20. "Prof Hasan Askari named Punjab caretaker CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  21. "ECP names Dr Hasan Askari as caretaker Punjab CM"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  22. "Imran names Sardar Usman Buzdar for Punjab CM – Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018 
  23. "Pervaiz Elahi sworn in as Punjab chief minister"۔ Daily Pakistan (newspaper) (بزبان انگریزی)۔ 27 July 2022۔ 21 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2023 
  24. Irfan Sadozai (2023-01-22)۔ "ECP picks Mohsin Naqvi as caretaker CM for Punjab"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023 

بیرونی روابط

ترمیم