ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات/نصب
استرجع کنندہ
ترمیممیں اردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کے لیے استرجع کنندہ بننا چاہتا ہوں--حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:27، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
منتقل کنندہ
ترمیم--حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35، 2 جنوری 2019ء (م ع و)
- تکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:38، 2 جنوری 2019ء (م ع و)
منتقل کنندہ صارف: AaqibAnjum (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم---بندہ یہ اختیار چاہتا ہےـ شکریہ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 16:05، 6 فروری 2020ء (م ع و)
مراجعت کنندہ
ترمیممیں ویکیپیڈیا پر مراجعت کنندہ بننا چاہتا ہوں۔--حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:28، 30 ستمبر 2018ء (م ع و) تکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:54، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم--Kaleem Bhatti (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:17، 4 جولائی 2019ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: AaqibAnjum (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم---بندہ یہ اختیار چاہتا ہےـ شکریہ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 19:44، 18 جولائی 2019ء (م ع و)
- تکمیل— ابن سعید تبادلہ خیال 13:12، 21 جولائی 2019ء (م ع و)
مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ میں ویکیپیڈیا کے ماحول اورپالیسوں کو کافی حد تک سمجھ گیا ہوں۔ میں معروف شخصیات اور معروف موضواعات کے صفحات بناتا ہوں۔ اس لیے مجھے خودکار مراجعت شدہ صارف قرار دیا جائے۔--عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 21 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تکمیل--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:21، 21 ستمبر 2023ء (م ع و)
اجتماعی پیغام رساں
ترمیمحسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:39، 18 جولائی 2019ء (م ع و)
- شد 6 ماہ تک۔— ابن سعید تبادلہ خیال 13:12، 21 جولائی 2019ء (م ع و)
بہت سے لوگ تخریب کاری میں ملوث ہیں جو ناظمین کی نظر سے رہ جاتے ہیں، ایسے صفحات کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا چاہتا ہوں---سفطی 12:55، 25 اپریل 2020ء (م ع و)
استرجع کنندہ
ترمیماسترجع کنندہ: پرویز عالم (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیماردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کے لیے مجھے استرجع کنندہ کی ضرورت ہے۔--نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:49، 11 مئی 2020ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر بیش بہا تخریبات ان مضامین پر ہوتی رہتی ہے جن پر میں نظر رکھتا ہوں۔ عرصہ ہوا میرے پاس استرجع کا حق نہیں ہے۔ عنایت فرمائیں۔ شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:58، 23 جنوری 2021ء (م ع و)
- تکمیل ہو چکیObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:03، 23 جنوری 2021ء (م ع و)
منتقل کنندہ
ترمیممنتقل کنندہ: Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیمبعض اوقات میں صفحہ منتقل کرتا ہوں تو پرانا عنوان رجوع مکرر میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ میں چاھتا ھوں کہ اگر منتقل کروں تو پرانا صفحہ حذف ہو جائے۔ مجھے یہ اختیار دیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسا نہ ہو۔ شکریہ۔۔--الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:39، 25 جون 2020ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیمدراصل اس کی مدّت ختم ہو گی ہے اس لئے دوبارہ درخواست کر رہا ہوں---Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:22، 19 جولائی 2020ء (م ع و)
میں انگریزی سے اردو میں صفحات کی ترجمہ کرتا ہوں، اور انگریزی ویکی پر ایک سال سے زائد عرصہ کام کرنے کی وجہ سے پالیسیز اور گائیڈ لائنز سے بھی بخوبی واقف ہوں۔ میں اس اختیار کا طلب گار ہوں تاکہ نئے صفحات کا بیک لوگ کم ہوسکے۔ شکریہ۔--Ahatd (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:25، 20 جولائی 2022ء (م ع و)
- @Ahatd: تکمیل — حماد بن سعید تبادلہ خیال 15:47، 13 اگست 2022ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: Nooruddin2020 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیمتراجم کے ٹول کا بہت زیادہ استعمال--_ نور جی __☺_ 08:44، 24 اگست 2022ء (م ع و)
- @Nooruddin2020: آپ تو پہلے ہی سے خودکار مراجعت شدہ صارف ہیں [1]Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:24، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)
خاص طور پر اسلامی مضامین کو محفوظ رکھنے کے لیےمحمد طاہر
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:04، 11 ستمبر 2023ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیممجھے اردو ویکیپیڈیا کے ماحول اور پالیسوں کی کافی حد تک سمجھ آ گئی ہے۔ اس لیے میں ویکیپیڈیا پر مراجعت کنندہ بننا چاہتا ہوں۔--Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32، 21 ستمبر 2023ء (م ع و)
- تکمیل --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:58، 21 ستمبر 2023ء (م ع و)
استرجع کنندہ
ترمیماسترجع کنندہ: Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیممیں اردو ویکیپیڈیا کے مضامین کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کے لیے استرجع کنندہ بننا چاہتا ہوں----Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:30، 2 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:39، 3 اکتوبر 2023ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارفین
ترمیممیں خودکار مراجعت شدہ صارف بننا چاہتا ہوں ۔میں ویکی اصولوں سے آگاہ ہوں ۔محمد طاہر • شراکتیں) 09:00، 3 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:37، 3 اکتوبر 2023ء (م ع و)
استرجع کنندہ: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:45، 11 نومبر 2023ء (م ع و)
منتقل کنندہ: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46، 11 نومبر 2023ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46، 11 نومبر 2023ء (م ع و)
- تکمیل --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:40، 11 نومبر 2023ء (م ع و)
اجتماعی پیغام رساں صارف: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46، 11 نومبر 2023ء (م ع و)
منتقل کنندہ: Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیممیں اس اختیار کا طلب گار ہوں۔--Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30، 16 نومبر 2023ء (م ع و)
- 6 ماہ کے لیے آپ کو یہ اختیار تفویض کر دیا ہے، جس کی بعد میں تجدید کی جا سکتی ہے۔ برائے مہربانی اس طرح کے اختیارات احتیاط سے استعمال کریں۔ کوئی بھی اختیار استعمال کریں یا بطور عام صارف کے کام کریں تو کوشش کریں کہ کسی صفحے کا بھی تاریخچہ ضائع نہ ہو۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:23، 17 نومبر 2023ء (م ع و)
خودکار مراجعت شدہ صارف
ترمیمصارف:ibne maryam میں ویکیپیڈیا پر کافی عرصے سے مضامین کا ترجمہ کر رہا ہوں اور مجھے اردو ویکیپیڈیا کے ماحول اور پالیسوں کی کافی حد تک سمجھ آ گئی ہے۔ اپنی سہولت کیلئے میں ویکیپیڈیا پر مراجعت کنندہ بننا چاہتا ہوں۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:18، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- صارف:ibne maryam -- کوئی بھی سوال کے بعد آخر میں اپنے دستخط یعنی چار دفعہ یہ نشان ~ ضرور لگائیں تاکہ آپ کے سوال کی وقت اور تاریخ درج ہو جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:20، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- تکمیل─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:54، 10 فروری 2024ء (م ع و)
اختیار اجتماعی پیغام رساں
ترمیماجتماعی پیغام رساں صارف: Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیم
میں اجتماعی پیغام رساں اختیار کا طلبگار ہوں۔--Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- وجہ؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:11، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- عافیؔ -- کیونکہ مجھے اپنے نامزد کردہ مضامین اور فہرستوں پر رائے شماری کے لیے صارفین کو ایک ایک کر کے علیحدہ علیحدہ پیغامات بھیجنے پڑتے ہیں جو کہ وقت طلب ہے۔ اجتماعی پیغام رساں کے اختیار سے یہ کام میرے لیے مزید زیادہ آسان ہو جائے گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:21، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- کیا آپ کے پاس ایسے صارفین کی فہرست تیار ہے جنہیں آپ پیغام ارسال کرنے کے لیے یہ حق حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:26، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- عافیؔ -- بالکل میرے پاس فہرست موجود ہے جس میں کچھ نیم فعال اور زیادہ تر فعال صارفین ہیں۔ آپ تمام فعال صارفین کے تبادلہ خیال صفحات پر میرے بھیجے گئے پیغامات دیکھ سکتے ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
- عافیؔ -- یہ ان صارفین کی فہرست ہے جن کے زیادہ تر تبادلہ خیال صفحہ پر میں پیغامات بھیج چکا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:56، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
اختیار محرک تصاویر
ترمیممحرک تصاویر صارف: Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
ترمیممیں محرک تصاویر گروہ کے لیے درخواست کر رہا ہوں۔ بعض اوقات جب کسی تصویر کے نام کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو تبدیل نہیں ہوتا ہے۔ اگر مجھے اس گروہ میں شامل کر دیا جائے گا تو فائل کا نام آسانی سے تبدیل کر سکتا ہوں۔ مجھے استرجع کنندہ گروہ سے ہٹا دیا جائے کیونکہ میں اس کو استعمال نہیں کرتا ہوں۔ اگر کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو درخواست کروں گا۔ شکریہ۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:49، 11 اگست 2024ء (م ع و)
- 6 ماہ کے لیے آپ کو یہ اختیار تفویض کر دیا ہے، جس کی بعد میں تجدید کی جا سکتی ہے۔ برائے مہربانی اس طرح کے اختیارات احتیاط سے استعمال کریں۔ استرجع کنندہ گروہ سے ہٹا دیا گیا ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:15، 12 اگست 2024ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔