پاکستان میں 1956ء
پاکستان کا پہلا آئین
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1956ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- گورنر جنرل پاکستان – اسکندر مرزا 7 اگست 1955ء تا 23 مارچ 1956ء
- صدر پاکستان– اسکندر مرزا 23 مارچ 1956ء تا 27 اکتوبر 1958ء
- وزیر اعظم پاکستان– چوہدری محمد علی 12 اگست 1955ء تا 12 ستمبر 1956ء
- وزیر اعظم پاکستان– حسین شہید سہروردی 12 ستمبر 1956ء تا 17 اکتوبر 1957ء
- مشتاق احمد گرمانی– گورنر مغربی پاکستان 14 اکتوبر 1955ء تا 27 اگست 1957ء
سربراہان افواج پاکستان
ترمیمواقعات
ترمیممارچ
ترمیم- 23 مارچ: آئین پاکستان کی منظوری کے بعد ڈومنین پاکستان کے اختیارات ختم ہو گئے۔
- 23 مارچ: آئین پاکستان 1956ء نافذ العمل ہوا۔پاکستان اسلامی جمہوریہ بن گیا۔ گورنر جنرل پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا گیا اور نیا عہدہ بنام صدر پاکستان وجود میں آیا۔ اسکندر مرزا پہلے صدر پاکستان بن گئے۔
ستمبر
ترمیم- 12 ستمبر: وزیراعظم پاکستان چوہدری محمد علی صدر پاکستان اسکندر مرزا سے اختلافات کی بنا پر وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہو گئے۔ حسین شہید سہروردی وزیراعظم پاکستان مقرر ہوئے۔
• 20 ستمبر 1956
آزاد کشمیر ضلع سدھنوتی وادی بارل کے سدوزئی عرف سدھن قبائل کے آخری باغی رہنما غازی شیر دل خان نے بعمہ اپنے 2000 سدوزئی باغیوں سمیت حکومت پاکستان اور آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے ساتھ اس وقت کے صدر آزاد کشمیر سردار محمد عبد القیوم خان اور وزیر امور کشمیر پاکستان مشتاق احمد گورمانی و دیگر حکومتی اکابرین کے درمیان مذاکرات کے بعد 20 ستمبر 1956 ہتھیار ڈال کر آزاد کشمیر و حکومت پاکستان سے صلح صفائی کر کی معاہدہ بارل میں طہ پایا | 1 سدوزئی اپنی پرانی تمام رنجیشوں کو جو جانے انجانے میں ہوئی انھیں بھولا کر اپنے مادرے وطن کے وفادار اور مددگار رہے گے |2 حکومت پاکستان جن کے گھروں پر بمباری ہوئی انھیں مالی معاونت دے گی
اکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیم==== دسمبر ====* *
فلم و سینما
ترمیم- 2 نومبر: چن ماہی (فلم) کی نمائش ہوئی۔