پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2024-25ء
پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ تین ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (ٹی 20 آئی) میچ کھیلنے کے لیے دسمبر 2024ء اور جنوری 2025ء کے درمیان جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1] ٹیسٹ سیریز 2023-2025ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [2][3] مئی 2024ء میں، کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے اے) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے لیے فکسچر کی تصدیق کی۔ [4]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2024-25ء | |||||
جنوبی افریقہ | پاکستان | ||||
تاریخ | 10 دسمبر 2024 – 7 جنوری 2025 | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Africa announce exciting summer of cricket for the 2024-25 season"۔ International Cricket Council۔ 3 May 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2024
- ↑ "South Africa announces Sri Lanka, Pakistan home series in 2024-25"۔ Sportstar۔ 3 May 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2024
- ↑ "South Africa to host Sri Lanka and Pakistan men's teams during 2024-25 home summer"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2024
- ↑ "CSA Announces International Inbound Fixture for 2024/25 season"۔ Cricket South Africa۔ 03 مئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2024