وزیر اعلیٰ پنجاب (پاکستان)
صوبہ پنجاب کا سربراہ حکومت
(پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے رجوع مکرر)
وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان کے صوبہ پنجاب کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب پنجاب اسمبلی کرتی ہے۔ پنجاب کے موجودہ وزیر اعلیٰ کمحسن نقوی ہیں۔
کلید
ترمیم یونینسٹ پارٹی (پنجاب)
پاکستان مسلم لیگ
پاکستان پیپلز پارٹی
اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان مسلم لیگ (ج)
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان تحریک انصاف
وزرائے اعلیٰ پنجاب (1937ء-1947ء)
ترمیمشمار | نام (حلقہ انتخاب) |
پیدائش – وفات | تصویر | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | مدت | جماعت (اتحاد مع) |
انتخاب (اسمبلی) | مقرر از | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سکندر حیات خان (مغربی پنجاب، جاگیردار) |
5 جون 1892 – 26 دسمبر 1942 | 5 اپریل 1937 | 26 دسمبر 1942 [d] | 5 سال، 265 دن | یونینسٹ پارٹی (پنجاب) | 1937ء (1) | Herbert William Emerson | ||
2 | ملک خضر حیات ٹوانہ (خوشاب) |
7 اگست 1900–20 جنوری 1972 | 30 دسمبر 1942 | 5 فروری 1946 | 3 سال، 37 دن | - (1) | برٹرینڈ گلینسی | |||
(i) | گورنر راج (برٹرینڈ گلینسی) | 5 فروری 1946 | 21 مارچ 1946 | 44 دن | - | - | Viscount Wavell | |||
(2) | ملک خضر حیات ٹوانہ (خوشاب) |
7 اگست 1900–20 جنوری 1972 | 21 مارچ 1946 | 2 مارچ 1947 [RES] | 346 دن | یونینسٹ پارٹی (پنجاب) (انڈین نیشنل کانگریس اور شرومنی اکالی دل) |
1946 (2) | برٹرینڈ گلینسی | ||
(ii) | گورنر راج (Evan Meredith Jenkins) | 2 مارچ 1947 | 15 اگست 1947[pd] | 166 دن | - | - | Earl Mountbatten |
وزرائے اعلیٰ پنجاب (1947ء-تا حال)
ترمیمشمار | نام (پیدائش–وفات) |
تصویر | جماعت[ا] | مدت | ||
---|---|---|---|---|---|---|
1 | افتخار حسین خان ممدوٹ[1] (1906–1969) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 15 اگست 1947 |
25 جنوری 1949 |
1 سال، 163 دن | |
گورنر راج 25 جنوری 1949 to 5 اپریل 1951 | ||||||
2 | ممتاز دولتانہ[1] (1916–1995) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 15 اپریل 1951 |
3 اپریل 1953 |
1 سال، 353 دن | |
3 | ملک فیروز خان نون[1][2] (1893–1970) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 3 اپریل 1953 |
21 مئی 1955 |
2 سال، 48 دن | |
4 | عبد الحمید خان دستی[1] (1895–) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 21 مئی 1955 |
14 اکتوبر 1955 |
146 دن | |
عہدہ ختم: اکتوبر 14، 1955 – جون 30، 1970 | ||||||
مارشل لا 1 جولائی 1970 تا 2 مئی 1972 | ||||||
5 | معراج خالد[1] (1915–2003) |
پاکستان پیپلز پارٹی | 2 مئی 1972 |
12 نومبر 1973 |
1 سال، 194 دن | |
6 | غلام مصطفٰی کھر[1] (1937-) |
- | پاکستان پیپلز پارٹی | 12 نومبر 1973 |
15 مارچ 1974 |
123 دن |
7 | حنیف رامے[1] (1930–2006) |
- | پاکستان پیپلز پارٹی | 15 مارچ 1974 |
15 جولائی 1975 |
1 سال، 122 دن |
8 | صادق حسین قریشی[1] (1927–2000) |
- | پاکستان پیپلز پارٹی | 15 جولائی 1975 |
5 جولائی 1977 |
1 سال، 355 دن |
مارشل لا 5 جولائی 1977 تا 9 اپریل 1985 | ||||||
9 | نواز شریف[1] (1949-) |
اسلامی جمہوری اتحاد | 9 اپریل 1985 |
6 اگست 1990 |
5 سال، 119 دن | |
10 | غلام حیدر وائیں[1][3][4][5] (1940-) |
اسلامی جمہوری اتحاد | 6 اگست 1990 |
25 اپریل 1993 |
2 سال، 262 دن | |
11 | منظور احمد وٹو[1][3][6][7] | پاکستان مسلم لیگ | 25 اپریل 1993 |
18 جولائی 1993 |
84 دن | |
- | شیخ منظور الٰہی[1] (نگران) | - | 18 جولائی 1993 |
20 اکتوبر 1993 |
94 دن | |
11 | منظور احمد وٹو[1][3][6][7] | پاکستان مسلم لیگ (ج) | 20 اکتوبر 1993 |
13 ستمبر 1995 |
1 سال، 328 دن | |
12 | عارف نکئی[1] (وفات 2000ء) |
- | پاکستان مسلم لیگ (ج) | 13 ستمبر 1995 |
3 نومبر 1996 |
1 سال، 51 دن |
13 | منظور احمد وٹو[1][3][6][7] | پاکستان مسلم لیگ (ج) | 3 نومبر 1996 |
16 نومبر 1996 |
13 دن | |
- | میاں محمد افضل حیات[1] (نگران) | - | 16 نومبر 1996 |
20 فروری 1997 |
96 دن | |
14 | شہباز شریف[1][8] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 20 فروری 1997 |
12 اکتوبر 1999 |
2 سال، 234 دن | |
گورنر راج 12 اکتوبر 1999 تا 23 نومبر 2002 | ||||||
15 | چودھری پرویز الٰہی[1][9][10] (1945-) |
- | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 29 نومبر 2002 |
18 نومبر 2007 |
4 سال، 354 دن |
- | شیخ اعجاز نثار[11][12] (نگران) | - | 18 نومبر 2007 |
11 اپریل 2008 |
145 دن | |
15 | دوست محمد کھوسہ[1][13][14] (1973-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 11 اپریل 2008 |
8 جون 2008 |
58 دن | |
16 | شہباز شریف[8] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 8 جون 2008 |
25 فروری 2009 |
262 دن | |
گورنر راج 25 فروری 2009 تا 30 مارچ 2009 | ||||||
16 | شہباز شریف[8] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 30 مارچ 2009 |
26 مارچ 2013 |
3 سال، 361 دن | |
- | نجم سیٹھی[15][16] (نگران) | 26 مارچ 2013 |
7 جون 2013 |
73 دن | ||
17 | شہباز شریف[17][18] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 7جون 2013 |
7 جون 2018 |
5 سال، 0 دن | |
- | حسن عسکری رضوی[19][20][21]
(نگران) |
- | 8 جون 2018 |
19 اگست 2018 |
6 سال، 198 دن | |
18 | عثمان بزدار[22] | پاکستان تحریک انصاف | 20 اگست 2018 |
30 اپریل 2022 |
3 سال، 253 دن | |
19 | حمزہ شہباز شریف[23] | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 30 اپریل 2022 |
27 جولائی 2022 |
88 دن | |
20 | چودھری پرویز الٰہی | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 27 جولائی 2022ء | موجودہ | برسرِ عہدہ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش "Punjab's 20th CM to seek trust vote on Friday"۔ www.app.com.pk۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018
- ↑ "Noon, Malik Firoz Khan – Banglapedia"۔ en.banglapedia.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2018
- ^ ا ب پ ت Dawn.com (2013-04-23)۔ "Mian Manzoor Ahmed Wattoo"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "After Sherpao, Ahsan is second interior minister to be targeted"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "The Chief Minister of Punjab"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2016-04-19۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب پ "Fair-weather friends eclipse PTI diehards over tickets"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب پ "Rana Aftab to join PTI today"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-14۔ 23 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب پ "Shahbaz's 30-year political journey: highs and lows"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ Dawn.com (2013-04-30)، "Chaudhry Pervaiz Elahi"، DAWN.COM (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 النص " news" تم تجاهله (معاونت)
- ↑ "No new provinces needed: Pervaiz"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Caretaker CM, 17 ministers take oath in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2007-11-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Ministers to promote peace and harmony."۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ Amjad Mahmood (2008-04-09)۔ "Dost Khosa PML-N hopeful for Punjab CM slot"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Sapna Khan Plea: Fomer [sic] CM issued notice – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2011-10-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ Dawn.com (2013-03-27)۔ "Najam Sethi takes oath as caretaker Punjab CM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Big Punjab cabinet unnecessary: Najam Sethi"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-06-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "ECP selects Hassan Askari as caretaker Punjab CM – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-07۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Prof Hasan Askari named Punjab caretaker CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "ECP names Dr Hasan Askari as caretaker Punjab CM"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Imran names Sardar Usman Buzdar for Punjab CM – Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "PML-N's Hamza Shahbaz finally sworn in as Punjab CM"۔ The News International (newspaper)۔ 30 اپریل 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2022
- ↑ This column only names the chief minister's party