کرکٹ عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرست

کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں 1975ء میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔[1] اب تک کل 13 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں [2]

فہرست فائنل

ترمیم
ترمیزات
دن/رات کھیل فائنل کھیلا گیا ۔
ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ فائنل کا فیصلہ نے کیا۔
  • سال کا خانہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عالمی کپ کس سال میں منعقد ہوا اور یہ ان عالمی کپ کے موجود مضامین کے ربط ہیں۔
  • "نتیجہ" کالم کے لنکس اس ٹورنامنٹ کے فائنل گیم کے بارے میں مضمون کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
  • "فاتح" اور "رنرز اپ" کالموں کے لنکس ممالک کی قومی کرکٹ ٹیموں کے مضامین کی طرف اشارہ کرتے ہیں، ممالک کے لیے مضامین نہیں۔
فائنل کی فہرست، میزبان ملک کے ساتھ اور فائنل کا مقام اور نتیجہ
سال فاتح فاتح کا سکور جیتنے کا مارجن رنر اپ رنر اپ سکور آخری مقام میزبان ممالک[1] تماشائی
1975   ویسٹ انڈیز 291/8 (60 اوورز) 17 رنز[3]   آسٹریلیا 274 تمام آؤٹ (58.4 اوورز) لارڈز, لندن انگلینڈ 24,000
1979   ویسٹ انڈیز 286/9 (60 اوورز) 92 رنز[4]   انگلستان 194 تمام آؤٹ (51 اوورز) لارڈز, لندن انگلینڈ 32,000
1983   بھارت 183 تمام آؤٹ (55th اوورز) 43 رنز[5]   ویسٹ انڈیز 140 تمام آؤٹ (52 اوورز) لارڈز, لندن انگلینڈ 30,000
1987   آسٹریلیا 253/5 (50 اوورز) 7 رنز[6]   انگلستان 246/8 (50 اوورز) ایڈن گارڈنز, کولکتہ بھارت، پاکستان 95,000
1992   پاکستان 249/6 (50 اوورز) 22 رنز[7]   انگلستان 227 تمام آؤٹ (49.2 اوورز) ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ 87,182
1996   سری لنکا 245/3 (46.2 اوورز) 7 وکٹیں[8]   آسٹریلیا 241/7 (50 اوورز) قذافی اسٹیڈیم, لاہور پاکستان، بھارت، سری لنکا 62,645
1999   آسٹریلیا 133/2 (20.1 اوورز) 8 وکٹیں[9]   پاکستان 132 تمام آؤٹ (39 اوورز) لارڈز, لندن انگلینڈ 30,000
2003   آسٹریلیا 359/2 (50 اوورز) 125 رنز[10]   بھارت 234 تمام آؤٹ (39.2 اوورز) وانڈررز، جوہانسبرگ جنوبی افریقہ 32,827
2007   آسٹریلیا 281/4 (38 اوورز) 53 رنز[11]   سری لنکا 215/8 (36 اوورز) کنسنگٹن اوول, بارباڈوس ویسٹ انڈیز 28,108
2011   بھارت 277/4 (48.2 اوورز) 6 وکٹیں[12]   سری لنکا 274/6 (50 اوورز) وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش 42,000
2015   آسٹریلیا 186/3 (33.1 اوورز) 7 وکٹیں[13]   نیوزی لینڈ 183 تمام آؤٹ (45 اوورز) ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن ملبورن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ 93,013
2019   انگلستان 241 تمام آؤٹ (50 اوورز) ٹائی بریک: 9 چوکے   نیوزی لینڈ 241/8 (50 اوورز) لارڈز, لندن انگلینڈ، ویلز 85,000
2023   آسٹریلیا 241/4 (43 اوورز) 6 وکٹیں   بھارت 240 آل آؤٹ (50 اوورز) نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد بھارت 1,32,000

نوٹ: انگلینڈ (1983، 1999) اور جنوبی افریقہ (2003) کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ کے کچھ میچز ویلز، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، نیدرلینڈز، زمبابوے اور کینیا میں بھی کھیلے گئے۔

ملک کے لحاظ سے نتائج

ترمیم
 
فاتحین ممالک کا نقشہ
قومی ٹیم فاتح جیت کا سال رنرز اپ سالوں کا رنر اپ
  ویسٹ انڈیز 2 1975, 1979 1 1983
  بھارت 2 1983, 2011 1 2003
  آسٹریلیا 6 1987, 1999, 2003, 2007, 2015، 2023 2 1975, 1996
  پاکستان 1 1992 1 1999
  سری لنکا 1 1996 2 2007, 2011
  انگلستان 1 2019 3 1979, 1987, 1992
  نیوزی لینڈ 0 - 2 2015, 2019

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "ICC Cricket World Cup"۔ ESPN۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-10
  2. "ICC CWC History"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 2011-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-30
  3. "Final (D/N), ICC Cricket World Cup at Melbourne, Mar 29 2015"۔ ESPNCricinfo۔ ESPN۔ 2019-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-18