کرکٹ عالمی کپ 1987ء کے دستے

یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 اکتوبر 1987ء سے 8 نومبر 1987ء تک ہندوستان اور پاکستان میں ہونے والے 1987 کے کرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1987ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی زمبابوے کے جان ٹریکوس (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی پاکستان کے اعجاز احمد (19) تھے۔

آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا ترمیم

کوچ:   باب سمپسن

کھلاڑی تاریخ پیدائش میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ایلن بارڈر (کپتان) 27 جولائی 1955 153 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   کوئنزلینڈ
ڈیوڈ بون 29 دسمبر 1960 40 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن تسمانیہ
گریگ ڈائر (وکٹ کیپر) 16 مارچ 1959 4 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   نیو ساؤتھ ویلز
ڈین جونز 24 مارچ 1961 45 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن وکٹوریہ
جیف مارش 31 دسمبر 1958 37 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن ویسٹرن آسٹریلیا
ٹم مئے 26 جنوری 1962 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   جنوبی آسٹریلیا
کریگ میک ڈرمٹ 14 اپریل 1965 39 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   کوئنزلینڈ
ٹام موڈی 2 اکتوبر 1965 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
سائمن او ڈونل 26 جنوری 1963 37 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ وکٹوریہ
بروس ریڈ 14 مارچ 1963 33 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ ویسٹرن آسٹریلیا
پیٹرٹیلر 22 اگست 1956 12 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   نیو ساؤتھ ویلز
مائیک ویلٹا 30 اکتوبر 1963 2 دائیں ہاتھ - ویسٹرن آسٹریلیا
اسٹیو واہ 2 جون 1965 39 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   نیو ساؤتھ ویلز
اینڈریو زیزر 11 مارچ 1967 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   جنوبی آسٹریلیا

انگلستان کا پرچم انگلینڈ ترمیم

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مائیک گیٹنگ (کپتان) 6 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   مڈل سیکس
بل ایتھے 27 ستمبر 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   گلوسٹر شائر
کرس براڈ 29 ستمبر 1957 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ناٹنگھم شائر
فلپ ڈی فریٹاس 18 فروری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   لیسٹر شائر
پال ڈاؤنٹن (وکٹ کیپر) 4 اپریل 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   مڈل سیکس
جان ایمبری 20 اگست 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   مڈل سیکس
نیل فوسٹر 6 مئی 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  ایسیکس
گراہم گوچ 23 جولائی 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ایسیکس
ایڈی ہیمنگز 20 فروری 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  ناٹنگھم شائر
ایلن لیمب 20 جون 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  نارتھمپٹن شائر
ڈیرک پرنگل 18 ستمبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ایسیکس
ٹم رابنسن 21 نومبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ناٹنگھم شائر
گلیڈ اسٹون سمال 18 اکتوبر 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  واروکشائر

بھارت کا پرچم بھارت ترمیم

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کپل دیو (کپتان) 6 جنوری 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ہریانہ
محمد اظہر الدین 8 فروری 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   حیدرآباد
راجر بنی 19 جولائی 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   کرناٹکا
سنیل گواسکر 10 جولائی 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

دائیں ہاتھ آف بریک

  بمبئی
منندر سنگھ 13 جون 1965 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس   دہلی
کرن مورے (وکٹ کیپر) 4 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ اسپن،

وکٹ کیپر

  بڑودہ
چندرکانت پنڈت 30 ستمبر 1961 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   بمبئی
منوج پربھاکر 15 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس   دہلی
چیتن شرما 3 جنوری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ہریانہ
روی شاستری 27 مئی 1962 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس   بمبئی
نوجوت سنگھ سدھو 20 اکتوبر 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   پنجاب
لکشمن سیوارام کرشنن 31 دسمبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک

دائیں ہاتھ گوگلی

  تامل ناڈو
کرشناماچاری سری کانت 21 دسمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

دائیں ہاتھ آف بریک

  تامل ناڈو
دلیپ ونگسارکر (نائب کپتان) 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   بمبئی

نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ ترمیم

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
جیف کرو (کپتان) 14 ستمبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس   آکلینڈ
اسٹیفن بوک 20 ستمبر 1951 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس   کینٹربری
جان بریسویل 15 اپریل 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   آکلینڈ
ایون چیٹ فیلڈ 3 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ویلنگٹن
مارٹن کرو 22 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   سنٹرل ڈسٹرکٹس
فل ہارن 21 جنوری 1960 بائیں ہاتھ   آکلینڈ
اینڈریوجونز 9 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   ویلنگٹن
ڈینی موریسن 3 فروری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   آکلینڈ
دیپک پٹیل 25 اکتوبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   آکلینڈ
کین ردر فورڈ 26 اکتوبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   اوٹاگو
ایان اسمتھ (وکٹ کیپر) 28 فروری 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   آکلینڈ
مارٹن سنیڈن 23 نومبر 1958 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   آکلینڈ
ولی واٹسن 31 اگست 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   آکلینڈ
جان رائٹ 5 جولائی 1954 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ناردرن ڈسٹرکٹس

پاکستان کا پرچم پاکستان ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
عمران خان (کپتان) 5 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   سسیکس
عبد القادر 15 ستمبر 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ اسپن   حبیب بینک
اعجاز احمد 20 ستمبر 1968 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم   حبیب بینک
جاوید میانداد 12 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   حبیب بینک
منصور اختر 6 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن  پی اے سی
منظور الہی 15 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ملتان
مدثر نذر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  لاہور
رمیز راجہ 14 اگست 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   لاہور
سلیم جعفر 19 نومبر 1962 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم   کراچی
سلیم ملک 16 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک / سلو-میڈیم  لاہور
سلیم یوسف وکٹ کیپر 7 دسمبر 1959 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر  کراچی
شعیب محمد 8 جنوری 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  کراچی
توصیف احمد 10 مئی 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  کراچی
وسیم اکرم 3 جون 1966 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ  لاہور

سری لنکا کا پرچم سری لنکا ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
دلیپ مینڈس (کپتان) 25 اگست 1952 دائیں ہاتھ   ایس سی
ڈان انوراسری 25 فروری 1966 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس   پاناڈورا ایس سی
اسانتھا ڈی میل 9 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  
اروندا ڈی سلوا 17 اکتوبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   نونڈ اسکرپٹس
رائے ڈیاس 18 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   کولمبو سی سی
اسانکا گروسنہا 16 ستمبر 1966 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   نونڈ اسکرپٹس
سریدھرن جگا ناتھن 11 جولائی 1951 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس   نونڈ اسکرپٹس
ونوتھن جان 27 مئی 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   موراتووا سی سی
برینڈن کروپو (وکٹ کیپر) 5 جنوری 1962 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   برگھر آر سی
رنجن مادھوگالے 22 اپریل 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   نونڈ اسکرپٹس
روشن ماہنامہ 31 مئی 1966 دائیں ہاتھ -   کولمبو سی سی
ارجنا راناتونگا 1 دسمبر 1963 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   سنہالی اسپورٹس کلب
رومیش رتنائیکے 2 جنوری 1964 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   نونڈ اسکرپٹس
روی رتنائیکے 2 مئی 1960 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   کولمبو سی سی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ویسٹ انڈیز ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ویوین رچرڈز (کپتان) 7 مارچ 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک  لیورڈ جزائر
ایلڈائن بپٹسٹ 12 مارچ 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  لیورڈ جزائر
ونسٹن بینجمن 31 دسمبر 1964 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  لیورڈ جزائر
کارلیسل بیسٹ 14 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک/میڈیم پیس  بارباڈوس
جیف ڈوجان (وکٹ کیپر) 28 مئی 1956 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر  جمیکا
راجر ہارپر 17 مارچ 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  گیانا
ڈیسمنڈ ہینز 15 فروری 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس  بارباڈوس
کارل ہوپر 15 دسمبر 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  گیانا
گیس لوگی 28 ستمبر 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
پیٹرک پیٹرسن 15 ستمبر 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  جمیکا
رچی رچرڈسن 12 جنوری 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس  لیورڈ جزائر
فل سیمنز 18 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
کورٹنی والش 30 اکتوبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  جمیکا

زمبابوے کا پرچم زمبابوے ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز
جان ٹریکوس (کپتان) 17 مئی 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن
کیون آرنوٹ 8 مارچ 1961 دائیں ہاتھ -
ایڈو برانڈز 5 مارچ 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
رابن براؤن 11 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
لین بوچارٹ 9 مئی 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
کیون کرن 7 ستمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
ڈیوڈ ہاؤٹن (وکٹ کیپر) 23 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
میلکم جارویس 6 دسمبر 1955 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
بابو میمن 26 جون 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
گرانٹ پیٹرسن 9 جون 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن
اینڈی پائی کرافٹ 6 جون 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
پیٹر راسن 25 مئی 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
علی شاہ 7 اگست 1959 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
اینڈی والر 25 ستمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

حوالہ جات ترمیم