کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا شماریاتی جائزہ
(کرکٹ عالمی کپ 1992 شماریات سے رجوع مکرر)
تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی کپ 1992ء ملاحظہ کریں۔
یہ کرکٹ عالمی کپ 1992ء کی شماریات ہیں۔
ٹیم شماریات
ترمیموہ ٹیمیں جنھوں نے زیادہ رنز بنائے
ترمیمدرجہ ذیل وہ ٹیمیں ہیں جنھوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے[1]
ٹیم | کل | مخالف | میدان |
---|---|---|---|
سری لنکا | 313/7 | زمبابوے | پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ |
زمبابوے | 312/4 | سری لنکا | پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ |
انگلینڈ | 280/6 | سری لنکا | ایسٹرن اوول، بالاراٹ، وکٹوریہ، آسٹریلیا |
ویسٹ انڈیز | 268/8 | سری لنکا | بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا |
آسٹریلیا | 265/6 | زمبابوے | بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا |
پاکستان | 264/6 | نیوزی لینڈ | ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
ویسٹ انڈیز | 264/8 | زمبابوے | گابا، وولون گابا، کوئنزلینڈ |
نیوزی لینڈ | 262/7 | بھارت | ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
پاکستان | 254/4 | زمبابوے | بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا |
انگلینڈ | 252/6 | جنوبی افریقا | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، نیو ساؤتھ ویلز |
بلے بازی
ترمیمزیادہ رنز
ترمیموہ کھلاڑی جنھوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے[2]
کھلاڑی | ٹیم | رنز | میچ | اننگ | اوسط | سٹرائیک/ریٹ | سب سے زیادہ | 100s | 50s | 4s | 6s |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مارٹن کرو | نیوزی لینڈ | 456 | 9 | 9 | 114.00 | 90.83 | 100* | 1 | 4 | 45 | 6 |
جاوید میانداد | پاکستان | 437 | 9 | 9 | 62.42 | 62.60 | 89 | 0 | 5 | 27 | 0 |
پیٹر کرسٹن | جنوبی افریقا | 410 | 8 | 8 | 68.33 | 66.55 | 90 | 0 | 4 | 28 | 2 |
ڈیوڈ بون | آسٹریلیا | 368 | 8 | 8 | 52.57 | 68.911 | 100 | 2 | 0 | 34 | 2 |
رمیز راجہ | پاکستان | 349 | 8 | 8 | 58.16 | 64.74 | 119* | 2 | 0 | 35 | 0 |
برائن لارا | ویسٹ انڈیز | 333 | 8 | 8 | 47.57 | 81.61 | 88* | 0 | 4 | 34+ | 1+ |
محمد اظہر الدین | بھارت | 332 | 8 | 7 | 47.42 | 78.11 | 93 | 0 | 4 | 29 | 1 |
عامر سہیل | پاکستان | 326 | 10 | 10 | 32.60 | 63.30 | 114 | 1 | 2 | 32 | 0 |
اینڈریوجونز(کرکٹر) | نیوزی لینڈ | 322 | 9 | 9 | 46.00 | 61.56 | 78 | 0 | 3 | 41 | 0 |
مارک گریٹ بیچ | نیوزی لینڈ | 313 | 7 | 7 | 44.71 | 87.92 | 73 | 0 | 3 | 32 | 13 |
زیادہ رنز بنانے والے
ترمیمجدول میں پہلے دس زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی شامل ہیں، جو صرف ایک ہی باری کے رنز ظاہر کرتے ہیں۔[3]
کھلاڑی | ٹیم | رنز | گیندیں | 4s | 6s | مخالف | میدان |
---|---|---|---|---|---|---|---|
رمیز راجہ | پاکستان | 119* | 155 | 16 | 0 | نیوزی لینڈ | اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ |
اینڈی فلاور | زمبابوے | 115* | 152 | 8 | 1 | سری لنکا | پوکیکورا پارک، نیو پلایماؤتھ، نیوزی لینڈ |
عامر سہیل | پاکستان | 114 | 136 | 12 | 0 | زمبابوے | بیللیریو اوول، ہوبارٹ، تسمانیا |
فل سیمنز | ویسٹ انڈیز | 110 | 125 | 9 | 2 | سری لنکا | بیری اوول،، بیری، جنوبی آسٹریلیا |
رمیز راجہ | پاکستان | 102* | 158 | 4 | 0 | ویسٹ انڈیز | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ |
مارٹن کرو | نیوزی لینڈ | 100 | 134 | 11 | 0 | آسٹریلیا | ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
ڈیوڈ بون | آسٹریلیا | 100 | 133 | 11 | 0 | نیوزی لینڈ | ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
ڈیوڈ بون | آسٹریلیا | 100 | 147 | 8 | 0 | ویسٹ انڈیز | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ |
ڈیسمنڈ ہینز | ویسٹ انڈیز | 93* | 144 | 7 | 3 | پاکستان | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، وکٹوریہ |
محمد اظہر الدین | بھارت | 93 | 102 | 10 | 0 | آسٹریلیا | گابا، وولون گابا، کوئنزلینڈ |
شراکت داری
ترمیمٹورنامنٹ میں بڑی شراکت داریاں۔[4][5]
گیند بازی
ترمیمزیادہ وکٹیں
ترمیمٹونامنٹ میں پہلے 10 زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز۔[6]
کھلاڑی | ٹیم | وکٹیں | میچز | اوسط | اسٹرائیک ریٹ | اکانومی ریٹ | بہترین باؤلنگ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
وسیم اکرم | پاکستان | 18 | 10 | 18.77 | 29.08 | 3.76 | 4/32 |
ایئن بوتھم | انگلینڈ | 16 | 10 | 19.12 | 33.3 | 3.43 | 4/31 |
مشتاق احمد | پاکستان | 16 | 9 | 19.43 | 29.2 | 3.98 | 3/41 |
کرس ہیرس | نیوزی لینڈ | 16 | 9 | 21.37 | 27.0 | 4.73 | 3/15 |
ایڈو برانڈز | زمبابوے | 14 | 8 | 25.35 | 30.0 | 5.05 | 4/21 |
ایلن ڈونلڈ | جنوبی افریقا | 13 | 9 | 25.30 | 36.0 | 4.21 | 3/34 |
منوج پربھاکر | بھارت | 12 | 8 | 20.41 | 38.5 | 4.28 | 3/41 |
اینڈرسن کمنز | ویسٹ انڈیز | 12 | 6 | 20.50 | 29.5 | 4.16 | 4/33 |
ولی واٹسن | نیوزی لینڈ | 12 | 8 | 25.08 | 39.5 | 3.81 | 3/37 |
برائن میکملن | جنوبی افریقا | 11 | 9 | 27.81 | 39.8 | 4.19 | 3/30 |
بہترین گیند بازی
ترمیمبہترین کارکردگی کے حامل پہلے 10 کھلاڑی۔[7]
کھلاڑی | ٹیم | اوور | تعداد | مخالف | میدان |
---|---|---|---|---|---|
میرک پرنگل | جنوبی افریقا | 10.0 | 4/11 | ویسٹ انڈیز | لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری |
ایڈو برانڈز | زمبابوے | 10.0 | 4/21 | انگلینڈ | لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ، ایلبری، نیو ساؤتھ ویلز |
کرس لیوس | انگلینڈ | 8.0 | 4/30 | سری لنکا | ایسٹرن اوول، بالاراٹ |
ایئن بوتھم | انگلینڈ | 10.0 | 4/31 | آسٹریلیا | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز |
وسیم اکرم | پاکستان | 9.2 | 4/32 | نیوزی لینڈ | لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، کینٹربری |
اینڈرسن کمنز | ویسٹ انڈیز | 10.0 | 4/33 | بھارت | بیسن ریزرو، ویلنگٹن |
مائیک وٹنی | ویسٹ انڈیز | 10.0 | 4/34 | ویسٹ انڈیز | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، وکٹوریہ |
چندیکا ہتھورسنگھا | سری لنکا | 8.0 | 4/57 | ویسٹ انڈیز | بیری اوول، بیری، جنوبی آسٹریلیا |
ڈیرک پرنگل | انگلینڈ | 8.2 | 3/8 | پاکستان | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا |
کرس ہیرس | نیوزی لینڈ | 4.0 | 3/15 | زمبابوے | مکلین پارک، نیپئر، ہاکس بے علاقہ |
فیلڈنگ شماریات
ترمیموکٹ کیپر
ترمیمان وکٹ کیپر کی فہرست جنھوں نے زیادہ آؤٹ کرائے[8]
کھلاڑی | ٹیم | میچ | شکار | کیچ | اسٹمپ | زیادہ سے زیادہ |
---|---|---|---|---|---|---|
ڈیو رچرڈسن | جنوبی افریقا | 9 | 15 | 14 | 1 | 3 |
ڈیوڈ ولیمز | ویسٹ انڈیز | 8 | 14 | 11 | 3 | 4 |
معین خان | پاکستان | 10 | 15 | 11 | 3 | 3 |
ایان ہیلی | آسٹریلیا | 7 | 9 | 9 | 0 | 3 |
ایلک سٹیورٹ | انگلینڈ | 10 | 9 | 8 | 1 | 3 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cricket World Cup 1992: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011
- ↑ "Cricket World Cup 1992: Highest Run Scorers"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011
- ↑ "Cricket World Cup 1987: High Scores"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011
- ↑ Highest partnerships by wicket ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
- ↑ Highest partnerships by runs ESPN Cricinfo. Retrieved 15-09-2011
- ↑ "Cricket World Cup 1992: Most Wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2011
- ↑ "Cricket World Cup 1992: Best Bowling Figures"۔ ESPN Circinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2011
- ↑ "Cricket World Cup 1987: Most Dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2011