یورپ کی کونسل کے رکن ممالک

یورپ کی کونسل کے 47 رکن ممالک ہیں۔ اس کا قیام 5 مئی 1949ء کو دس یورپی ممالک کی طرف سے عمل میں آیا۔

  بانی ریاستیں
  بعد میں شامل

فہرست

ترمیم
پرچم ریاست[1] تاریخ شمولیت نوٹس
  بیلجیم 5 مئی 1949 بانی
  ڈنمارک 5 مئی 1949 بانی
  فرانس 5 مئی 1949 بانی
  جمہوریہ آئرلینڈ 5 مئی 1949 بانی
  اطالیہ 5 مئی 1949 بانی
  لکسمبرگ 5 مئی 1949 بانی
  نیدرلینڈز 5 مئی 1949 بانی
  ناروے 5 مئی 1949 بانی
  سویڈن 5 مئی 1949 بانی
  برطانیہ 5 مئی 1949 بانی
  یونان 9 اگست 1949 [2]
  ترکی 9 اگست 1949
  آئس لینڈ 7 مارچ 1950
  جرمنی 13 جولائی 1950 [3]
  آسٹریا 16 اپریل 1956
  قبرص 24 مئی 1961
  سوئٹزرلینڈ 6 مئی 1963
  مالٹا 29 اپریل 1965
  پرتگال 22 ستمبر 1976
  ہسپانیہ 24 نومبر 1977
  لیختینستائن 23 نومبر 1978
  سان مارینو 16 نومبر 1988
  فنلینڈ 5 مئی 1989
  مجارستان 6 نومبر 1990
  پولینڈ 26 نومبر 1991
  بلغاریہ 7 مئی 1992
  استونیا 14 مئی 1993
  لتھووینیا 14 مئی 1993
  سلووینیا 14 مئی 1993
  چیک جمہوریہ 30 جون 1993 [4]
  سلوواکیہ 30 جون 1993 [4]
  رومانیہ 7 اکتوبر 1993
  انڈورہ 10 نومبر 1994
  لٹویا 10 فروری 1995
  البانیہ 13 جولائی 1995
  مالدووا 13 جولائی 1995
  مقدونیہ 9 نومبر 1995 [5][6]
  یوکرین 9 نومبر 1995
  روس 28 فروری 1996
  کرویئشا 6 نومبر 1996
  جارجیا 27 اپریل 1999
  آرمینیا 25 جنوری 2001
  آذربائیجان 25 جنوری 2001
  بوسنیا و ہرزیگووینا 24 اپریل 2002
  سربیا 3 اپریل 2003 [7][8]
  موناکو 5 اکتوبر 2004
  مونٹینیگرو 11 مئی 2007 [9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Member states"۔ یورپ کی کونسل۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2013 
  2. Withdrew from Council membership during the Greek military junta of 1967–1974.
  3. The Federal Republic of جرمنی (West جرمنی) and the Saar Protectorate became associate members in 1950. The Federal Republic became a full member in 1951. The Saar acceded to the Federal Republic in 1956, and the former states of East جرمنی became part of the Federal Republic following reunification in 1990. The former East جرمنی had never been a member of the Council.
  4. ^ ا ب Previously a member of the Council as part of Czechoسلوواکیہ from 21 جنوری 1991 to the latter's dissolution on 31 December 1992.
  5. Officially referred to as "the former Yugoslav Republic of مقدونیہ" due to a naming dispute.
  6. "Statute of the Council of Europe"۔ Council of Europe۔ 5 مئی 1949۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2008 
  7. Originally joined as سربیا and مونٹینیگرو. After Montenegrin independence in 2006, the Committee of Ministers declared that the Republic of سربیا would continue the membership of the former State Union of سربیا and مونٹینیگرو.
  8. "Continuation by the Republic of سربیا of membership of the State Union of سربیا and مونٹینیگرو in the Council of Europe"۔ Council of Europe۔ 14 جون 2006۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2008 
  9. Previously a member of the Council as part of سربیا و مونٹینیگرو from 2003.