13 جنوری
11 جنوری | 12 جنوری | 13 جنوری | 14 جنوری | 15 جنوری |
واقعات
ترمیم- 2007ء صومالیہ میں مارشل لا کے نفاذکااعلان [1]
- 2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس، جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی [1]
- 2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کیے [1]
- 1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا [1]
- 1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لیے اقوام متحدہ سے درخواست کی [1]
- 1953ء مارشل ٹیٹو سانچہ:Country data یو گو سلاویہ کے صدر بنے [1]
- 1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی [1]
- 1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا [1]
- 1932ء پاکستان سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی [1]
- 1915ء اطالیہ کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک [1]
- 1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا [1]
- 2016ء -ڈبلیو ایچ او نے مغربی آفریقہ سے ایبولا نامی وباء کے خاتمے کا اعلان کیا اس وباء نے 11 ہزار لوگوں کی جان لی تھی۔
ولادت
ترمیم- 1946ء۔ جسٹس خلیل الرحمان رمدے، لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج رہے۔
- 69 ق م۔ قلو پطرہ، مصر کی ملکہ، 48 قبل مسیح میں اس نے خود سے تیس سال بڑے جولیس سیزر کو اپنے دام میں گرفتار کیا اور اس کے بچے کی ماں بنی۔
- 1926ء - شکتی سامنت، بھارتی فلمساز
- 1982ء - کامران اکمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1287ء ۔ خاندانِ غلاماں کے آٹھویں حکمران غیاث الدین بلبن ، دہلی میں انتقال کر گئے
- 1847ء۔ استاد الشعر خواجہ حیدر علی آتش، لکھنؤ میں انتقال کر گئے
- 1955ء پاکستان ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کر گئے ۔[1]
- 2021ء۔ پروفیسر احمد سعیدپاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور محقق، مورخ، معلم اور مصنف تھے۔ تحریک پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح، مولانا ظفر علی خان اور زمیندار اخبار ان کے خاص موضوعات ہیں۔ وہ تاریخِ تحریک پاکستان پر سند مانے جاتے ہیں۔
- 2024ء - پربھا عطرے - ہندوستانی کلاسیکی گلوکار۔[2]
- 2024ء - شوکت زیدی، 72 سال، پاکستانی اداکار، صحافی اور ڈراما نگار، گردے کی بیماری کی وجہ انتقال۔