1979-80ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1979-80ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1979 ءسے اپریل 1980ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 ستمبر 1979   بھارت   آسٹریلیا 2–0 [6]
21 نومبر 1979   بھارت   پاکستان 2–0 [6]
1 دسمبر 1979   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 0–2 [3]
14 دسمبر 1979   آسٹریلیا   انگلستان 3–0 [3]
6 فروری 1980   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 1–0 [3] 1–0 [1]
15 فروری 1980   بھارت   انگلستان 0–1 [1]
27 فروری 1980   پاکستان   آسٹریلیا 1–0 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
23 نومبر 1980   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1979–80ء   ویسٹ انڈیز

ستمبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 855 11–16 ستمبر سنیل گواسکر کم ہیوز مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ# 856 19–24 ستمبر سنیل گواسکر کم ہیوز ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 857 2–7 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز گرین پارک اسٹیڈیم, کان پور   بھارت 153 رنز سے
ٹیسٹ# 858 13–18 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 859 26–31 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 886 3–7 نومبر سنیل گواسکر کم ہیوز وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی   بھارت ایک اننگز اور 100 رنز سے

نومبر ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 861 21–26 نومبر سنیل گواسکر آصف اقبال ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 863 4–9 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 865 16–20 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال وانکھیڈے اسٹیڈیم, بمبئی   بھارت 131 رنز سے
ٹیسٹ# 866 25–30 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 869 15–20 جنوری سنیل گواسکر آصف اقبال ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, مدراس   بھارت 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 871 29 جنوری–3 فروری گنڈاپا وشواناتھ آصف اقبال ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1979–80ء ترمیم

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 7 27 نومبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 76 28 نومبر   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 77 8 دسمبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   انگلستان مائیک بریرلی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 78 9 دسمبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   ویسٹ انڈیز ڈیرک مرے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   ویسٹ انڈیز 80 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 79 11 دسمبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 72 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 80 21 دسمبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 81 23 دسمبر   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ دی گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 82 26 دسمبر   آسٹریلیا گریگ چیپل   انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 82a 12 جنوری   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی# 83 14 جنوری   آسٹریلیا گریگ چیپل   انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 84 16 جنوری   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 107 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 85 18 جنوری   آسٹریلیا گریگ چیپل   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 9 رنز سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 86 22 جنوری   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   ویسٹ انڈیز 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 87 20 جنوری   انگلستان مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

دسمبر ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 862 1–5 دسمبر گریگ چیپل ڈیرک مرے دی گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 867 29 دسمبر–1 جنوری گریگ چیپل کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 870 26–30 جنوری گریگ چیپل کلائیو لائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 408 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 864 14–19 دسمبر گریگ چیپل مائیک بریرلی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 138 رنز سے
ٹیسٹ# 868 4–8 جنوری گریگ چیپل مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 872 1–6 فروری گریگ چیپل مائیک بریرلی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

فروری ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 88 6 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 873 8–13 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ کیرس بروک، ڈنیڈن   نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ٹیسٹ# 875 22–27 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 877 29 فروری-5 مارچ جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

گولڈن جوبلی ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 874 15–19 فروری گنڈاپا وشواناتھ مائیک بریرلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی   انگلستان 10 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 876 27 فروری-2 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 878 6–11 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ# 879 18–23 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1979/80"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1979/80 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020