25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل 29 اپریل
  2024 (ہفتہ)
  2023 (جمعرات)
  2022 (بدھ)
  2021 (منگل)
  2020 (پير)
  2019 (ہفتہ)
  2018 (جمعہ)
  2017 (جمعرات)
  2016 (بدھ)
  2015 (پير)

واقعات

ترمیم
  • 711 - ہسپانیہ کی اسلامی فتح: طارق بن زیاد کی سربراہی میں موریش دستے جبل‌الطارق میں اترے تاکہ جزیرہ نما آئبیریا (الاندلس) پر اپنا حملہ شروع کریں۔
  •   1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
  •   1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
  •   1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
  • 1909ء - خلیفہ عبدالحمید ثانی کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی محمد خامس خلیفہ بنے۔
  • 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
  • 1960ء -  ٹوگو نے  فرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
  • 1961ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لیے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
  • 1974ء امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کے لیے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  • 1984ء صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
  • 1994ء سپر جمبو جیٹ اے ئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
  •   2008ء - حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • 1992ء یوگو سلاویہ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی[1]
  • 1978ء افغانستان کا قومی دن[1]
  • 1960ء مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی[1]
  • گرافک ڈیزائن کا عالمی دن
  • جنوبی افریقہ کی آزادی کادن

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ