متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان، 2018ء-2019ء
آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں ستمبر سے اکتوبر 2018ء تک پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچ اور 3 ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔[1][2][3]
پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء | |||||
پاکستان | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 29 ستمبر، 2018ء – 28 اکتوبر، 2018ء | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
مئی 2018ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو پاکستان میں آنے کی دعوت دی۔ لیکن کرکٹ آسٹریلیا نے منع کر دیا۔[4][5] جون 2018ء میں اماراتی کرکٹ بورڈ نے اپنے مستقبل کے میچ پاکستان میں کھیلنے کی ہامی بھردی۔[6]
شریک کھلاڑی
ترمیمٹیسٹ | ٹی/20 | ||
---|---|---|---|
پاکستان[7] | آسٹریلیا[8] | پاکستان | آسٹریلیا[9] |
چار دن ٹیسٹ میچ - پاکستان اے بمقابلہ آسٹریلیا
ترمیم29 ستمبر تا 2 اکتوبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
278 (99.1 اوورز)
عابد علی 85 (263) نیتھن لیون 8/103 (39.1 اوورز) |
494/4 (170 اوورز) (ڈکلیئر)
مچل مارش 162 (298) وقاص مقصود 2/66 (24 اوورز) | |
- پاکستان اے نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم7 تا 11 اکتوبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
- بلال آصف (پاکستان)، ایرون فنچ، ٹریوس ہیڈ اور مرنوس لابسچگنی (آسٹریلیا) کا پہلا ٹیسٹ میچ
- محمد حفیظ نے اپنی 10ویں ٹیسٹ سینچری اسکور کی
- حارث سہیل کی ٹیسٹ میں پہلی سینچری
- بلال آصف اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے 11ویں پاکستانی بن گئے
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم16 تا 20 اکتوبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017
- ↑ "Schedule confirmed for UAE tour"۔ Cricket Australia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "Pakistan announce dates for series against Australia and New Zealand"۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "PCB requests Australia, NZ to send teams to Pakistan for T20 series"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
- ↑ "CA won't consider Pakistan move"۔ Cricket Australia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
- ↑ "Pakistan to continue playing in UAE as deal with Emirates Board struck"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
- ↑ "Mohammad Amir dropped for two-Test series against Australia"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Maxwell out as Bulls, Finch bolt into Test squad"۔ Cricket Australia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018
- ↑ "Australia name new T20 squad"۔ Cricket Australia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2018