اسلام میں محمد

حضرت محمدﷺ بن عبد الله بن عبد المطلب اور آخر نبی ازماں ہیں حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نےحضرت محم

حضرت محمدﷺ بن عبد الله بن عبد المطلب اور آخر نبی ازماں ہیں حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوہ کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے۔ اسلام میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسلام کا بانی نہیں بلکہ اسلام کا آخری نبی مانتے ہیں۔ کیونکہ اسلامی عقیدہ کے مطابق آدم علیہ السلام سے لے کے عیسیٰ علیہ السلام تک اور پھرحضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، یہ سبھی انبیا اللہ کی طرف سے ایک ہی سلسلہ اور ایک ہی عقیدہ و دین کی تعلیم دینے آئے۔ جس کا ابتدا حضرت آدم سے ہوئی اور انتہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ہو چکی ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مسلمانوں اللہ تعالیٰ کا آخری رسول اور نبی مانتے ہے ، وجہ تخلیق کائنات، رحمت اللعالمین اور سارے دنیا کے لیے آخری نبی مانتے ہیں۔ اور ان پر نازل کردہ کلام قرآن کو اللہ کا آخری پیغام قرار دیتے ہیں جس نے پہلی نازل کردہ کتب کو منسوخ کر دیا، اب وہ ناقابل عمل دستاویز کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اب نجات صرف محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی ماننے اور قرآن کو اللہ کا کلام ماننے پر ہے۔

اسلامی پیغمبر
محمد
مشہور عام خطاطی میں اسم محمد

معلومات شخصیت
پیدائش ت570 عیسوی
وفات جون 8، 632(632-60-80) (عمر  61–62 سال)
مدینہ، حجاز، عرب
(موجودہ سعودی عرب میں)
دیگر نام
نسل عرب
مذہب اسلام
زوجہ
ازواجاذدواجی دور
خدیجہ بنت خویلد595–619
سودہ بنت زمعہ619–632
عائشہ بنت ابی بکر619–632
حفصہ بنت عمر624–632
زینب بنت خزیمہ625–627
ہند بنت ابی امیہ625–632
زینب بنت جحش627–632
جویریہ بنت حارث628–632
رملہ بنت ابوسفیان628–632
ریحانہ بنت زید629–631
صفیہ بنت حی بن اخطب629–632
میمونہ بنت حارث630–632
ماریہ قبطیہ630–632
اولاد
والدین
والد عبد اللہ بن عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ آمنہ بنت وہب   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
دور فعالیت
583–609 عیسوی بطور تاجر
609–632 عیسوی بطور مذہبی رہنما
کارہائے نمایاں میثاق مدینہ
مخالف ابوجہل
ابولہب
ام جمیل

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. *Mystical Dimensions of Islam - Page 34, Annemarie Schimmel - 2011: "Jesus, the last prophet before Muhammad according to Koranic revelation ..."
    • My Soul Is a Woman: The Feminine in Islam - Page 22, Annemarie Schimmel - 1997: "... Mary, or Mariam, the virgin mother of Jesus, who was the last prophet before Muhammad"
    • Islam in Iran - Page 7, I. P. Petrushevsky - 1985: "Whereas in Islam's teaching 'Isa al-Masih (Jesus the Messiah) was human; he was one of the great prophets and the immediate predecessor of Muhammad..."

سانچہ:انبیا اسلام ناؤ