اشاریہ رشوت دہندہ (bpi – bribe payers index) ایک پیمانہ ہے جو ایک قوم میں بدعنوان کاروباری طریقوں پر عمل درامد کو ماپتا ہے۔ 1999 میں شفافیت بین الاقوامی نے مشعر رشوت دہندہ (bribe payers index – bpi) شائع کرنا شروع کیا۔

طریقہ کار ترمیم

مشعر رشوت دہندہ 2011 میں بلحاظ برآمدات 28 سرکردہ ممالک کی درجہ بندی کی ہے جو بیرون ملک تجارت میں رشوت کا استعمال کرتے ہیں۔

اشاریہ رشوت دہندہ 2011 درجہ بندی ترمیم

درجہ ملک/علاقہ اوسط اسکور[1]
1   نیدرلینڈز 8.8
2   سویٹزرلینڈ 8.8
3   بلجئیم 8.7
4   جرمنی 8.6
5   جاپان 8.6
6   آسٹریلیا 8.5
7   کینیڈا 8.5
8   سنگاپور 8.3
9   مملکت متحدہ 8.3
10   ریاستہائے متحدہ 8.1
11   فرانس 8.0
12   ہسپانیہ 8.0
13   جنوبی کوریا 7.9
14   برازیل 7.7
15   ہانگ کانگ 7.6
16   اطالیہ 7.6
17   ملائیشیا 7.6
18   جنوبی افریقا 7.6
19   تائیوان 7.5
20   بھارت 7.5
21   ترکیہ 7.5
22   سعودی عرب 7.4
23   ارجنٹائن 7.3
24   متحدہ عرب امارات 7.3
25   انڈونیشیا 7.1
26   میکسیکو 7.0
27   چین 6.5
28   روس 6.1

مزید دیکھیے ترمیم

ملاحظات ترمیم

  1. "Archived copy"۔ 02 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2015 

مآخذ ترمیم

سانچہ:Politics country lists