اکیسویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی
اسلامی تاریخ کا خط زمانی: چھٹی | ساتویں | آٹھویں | نویں | دسویں | گیارہویں | بارہویں | تیرہویں | چودہویں | پندرہویں | سولہویں | سترہویں | اٹھارویں | انیسویں | بیسویں | اکیسویں صدی |
اکیسویں صدی عیسوی 1901ء– 2000ء تقریباً 1319 ہجری تا 1524 ہجری پر محیط ہے۔
2001ء — 2010ء
ترمیم- 2002ء: فروری تا مارچ— بھارت میں گجرات ہندو مسلم فسادات ہوئے جس میں غیر سرکاری طور پر 1900 سے 2000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2002ء: 10 اکتوبر— پاکستان میں مارشل لاء 1999ء کے بعد پہلی بار عام انتخابات منعقد ہوئے جس میں پاکستان مسلم لیگ (ق) نے کامیابی حاصل کرلی اور میر ظفر اللہ خان جمالی وزیراعظم پاکستان بن گئے۔
- 2002ء: 12 اکتوبر— بالی بم دھماکہ جس میں 200 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2002ء: 23 نومبر— میر ظفر اللہ خان جمالی نے بحیثیتِ وزیراعظم پاکستان حلف اٹھایا۔