بیسویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی
اسلامی تاریخ کا خط زمانی: چھٹی | ساتویں | آٹھویں | نویں | دسویں | گیارہویں | بارہویں | تیرہویں | چودہویں | پندرہویں | سولہویں | سترہویں | اٹھارویں | انیسویں | بیسویں | اکیسویں صدی |
بیسویں صدی عیسوی 1901ء– 2000ء تقریباً 1318 ہجری تا 1421 ہجری پر محیط ہے۔
1901ء تا 1910ء
ترمیم- 13 جنوری 1902ء: جنگ ریاض (1902ء)، عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے ریاض پر قبضہ کر لیا۔
- 24 ستمبر 1902ء: انقلاب ایران کے رہنما روح اللہ خمینی پیدا ہوئے۔
- 25 ستمبر 1903ء: جماعت اسلامی پاکستان کے بانی ابو الاعلیٰ مودودی پیدا ہوئے۔
- 1904ء: مراکش فرانسیسی تسلط میں چلا گیا۔
- 1905ء: پیرس میں سلفی تحریک کا آغاز ہوا۔
- 14 اکتوبر 1906ء: اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا پیدا ہوئے۔
- 30 دسمبر 1906ء: ڈھاکا میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1909ء: 27 اپریل— عبدالحمید ثانی کو معزول کر دیا گیا۔ محمد خامس سلطان سلطنت عثمانیہ بنا۔
1911ء تا 1920ء
ترمیم- 1913ء– محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
- جون 1916ء– سلطنت عثمانیہ کے خلاف عرب بغاوت کا آغاز ہوا۔ تھامس لارنس کی قیادت میں عرب باغی قبیلوں نے حجاز ریلوے کو اکھاڑ دیا۔
- 23 نومبر 1917ء– سائیکس پیکو معاہدہ
- 15 جنوری 1918ء– جمال عبدالناصر پیدا ہوئے جو 1956ء سے 1970ء تک مصر کے صدر رہے۔
- 1918: 3 جولائی— محمد خامس نے بحیثیتِ خلیفہ اسلام اور سلطان سلطنت عثمانیہ استعفا دیا۔ محمد سادس سلطان سلطنت عثمانیہ بنا۔
- 1918ء: 10 فروری— عبدالحمید ثانی کا 75 سال کی عمر میں استنبول میں انتقال ہوا۔
- اکتوبر 1918ء– سلطنت عثمانیہ کے خلاف عرب بغاوت ختم ہو گئی۔
- 19 مارچ 1919ء – 11 اکتوبر 1922ء: ترک جنگ آزادی
1921ء تا 1930ء
ترمیم- 19 مارچ 1919ء – 11 اکتوبر 1922ء: ترک جنگ آزادی
- 1922ء: یکم نومبر— سلطنت عثمانیہ تحلیل ہو گئی اور محمد سادس کو معزول کر دیا گیا۔ البتہ عبد المجید ثانی کو خلافت کا عہدے پر برقرا رکھا گیا۔
- 1922ء: 19 نومبر— عبد المجید ثانی خلیفہ اسلام بنا۔
- 3 مارچ 1924ء: ترکی قومی اسمبلی نے عہدہ خلافت ختم کر دیا۔خلافت عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔ آخری عثمانی خلیفہ عبد المجید ثانی کو برطرف کر دیا گیا اور انھوں نے فرانس میں پناہ لی۔
- 1926ء: 16 مئی— محمد سادس فوت ہوئے۔ عبد المجید ثانی جلاوطن کردیے گئے۔
1931ء تا 1940ء
ترمیم1941ء تا 1950ء
ترمیم- 23 اگست 1944ء: آخری عثمانی خلیفہ عبد المجید ثانی پیرس میں انتقال کر گئے۔
- 11 ستمبر: بانی پاکستان محمد علی جناح کراچی میں فوت ہوئے۔
- 14 اگست 1947ء: پاکستان آزاد ہوا اس کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا
1961ء تا 1970ء
ترمیم- 28 ستمبر 1970ء: مصر کے صدر جمال عبدالناصر فوت ہو گئے۔