ساتویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی


اسلامی تاریخ کا خط زمانی: چھٹی | ساتویں | آٹھویں | نویں | دسویں | گیارہویں | بارہویں | تیرہویں | چودہویں | پندرہویں | سولہویں | سترہویں | اٹھارویں | انیسویں | بیسویں | اکیسویں صدی

یہ صدی تخمینی طور پر 23 قبل ہجرت تا 81 ہجری پر محیط ہے۔

601ء — 610ء

ترمیم

611ء — 620ء

ترمیم
  • 613: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسلام کی عام دعوت کے لیے کوہ صفا پراعلان نبوت کیا۔
  • 614: مسلمانوں پرقریش کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر مسلمانوں کی ایک جماعت نے ہجرت حبشہ کی۔
  • 615: عمر بن خطاب اور حمزہ بن عبد المطلب نے اسلام قبول کیا۔
  • 616: حبشہ کی طرف دوسری ہجرت کی گئی۔
  • 617: قریش نے بنو ھاشم اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معاشی بائیکاٹ کیا۔
  • 619: بائیکاٹ ختم کیا ہوا۔ اسی سال ابو طالب اور خدیجہ بنت خویلد کی وفات ہوئی، جس وجہ سے اسے غم کا سال یعنی عام الحزن کا نام دیا گیا ہے۔
  • 620: دعوت اسلام کے لیے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے طائف کیا۔ اسی سال واقعہ معراج پیش آیا، جس میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آسمانوں کی سیر کی اور جنت و دوزخ کے مناظر دیکھے۔

621ء — 630ء

ترمیم

631ء — 640ء

ترمیم

641ء — 650ء

ترمیم

651ء — 660ء

ترمیم

661ء — 670ء

ترمیم

671ء — 680ء

ترمیم

681ء — 690ء

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. حیات محمد: 560-661[مردہ ربط] محمد helps rebuild ۔۔۔
  2. حیات محمد: 560-661[مردہ ربط] محمد is called to prophethood۔ He receives his first ۔۔۔
  3. حیات محمد: 560-661[مردہ ربط] Battle Badr، Muslims defeمیں Meccans۔ direction prayer ۔۔۔
  4. A۔ I۔ اکرم، مسلم فتح مصر اور شمالی افریقا۔ فیروز سنز، 1977۔ صفحہ 201
  5. جانشینی محمد: ابتدائی خلافت کا مطالعہ، ولفرڈ ماڈلنگ۔ صفحہ 340۔
  6. انسائیکلوپیڈیا نسل نگاری مشرق وسطی اور وسطی ایشیا: A-I، جلد 1 تدوین، آر۔ خانم۔ صفحہ 543
  7. Clifford Edmund Bosworth (2007)، Historic Cities Islamic World، BRILL، p۔ 260[مردہ ربط]