انیسویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی
اسلامی تاریخ کا خط زمانی: چھٹی | ساتویں | آٹھویں | نویں | دسویں | گیارہویں | بارہویں | تیرہویں | چودہویں | پندرہویں | سولہویں | سترہویں | اٹھارویں | انیسویں | بیسویں | اکیسویں صدی |
انیسویں صدی عیسوی 1801ء– 1900ء تقریباً 1216 ہجری تا 1318 ہجری پر محیط ہے۔
1801ء تا 1810ء
ترمیم- 12 نومبر 1803ء: پہلی سعودی حکومت کے حکمران عبد العزیز بن محمد بن سعود کو قتل کر دیا گیا۔
- 29 مئی 1807ء: ینی چریوں نے سلطان سلیم ثالث کو معزول کر دیا۔
1811ء تا 1810ء
ترمیم- 1811ء: اگست/ستمبر— برطانیہ نے انڈونیشیا پر قبضہ کر لیا۔
- 1818ء: ہندوستان کے مشرقی علاقہ بنگال میں فرائضی تحریک کا آغاز ہوا۔
1821ء تا 1820ء
ترمیم- جون 1828ء: روس نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ شروع کی۔
- 1824ء: 16 اکتوبر— سلسلہ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ شاہ غلام علی دہلوی 81 سال کی عمر میں دہلی میں فوت ہو گئے۔
1841ء تا 1840ء
ترمیم- 1845ء: 10 ستمبر— شہنشاہ افغانستان زمان شاہ درانی فوت ہوا۔
- 1849ء: 2 اگست — جدید مصر کے بانی محمد علی پاشا کا انتقال ہوا۔
1850ء تا 1860ء
ترمیم14جون 1856ء میں عالم اسلام کے عظیم مفکر،فقہ حنفی کے بہت بڑے عالم ،عاشق رسول امام احمد رضا خان بریلوی بریلی میں پیدا ہوئے۔
- 6 اپریل 1858ء میں عظیم مجدّد پیر سید مہر علی شاہ رحمة اللّٰہ علیہ گولڑہ شریف (اسلام آباد) میں پیدا ہوئے۔ آپ کی سب سے بڑی دینی خدمت فتنہء قادیانیت کی سرکوبی ہے۔ 1900ء میں مرزا قادیانی کے خلاف لاہور میں طے شدہ مباہلہ میں تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ نے آپ کو اپنا قائد تسلیم کیا۔ آپ کی تصنیف "سیفِ چشتیائی" قادیانی مذہب کے لیے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی۔ آج 120 سال گزرنے کے باوجود اس کتاب میں قادیانی مذہب پر اٹھائے گئے سوالات کا جواب قادیانی نہیں دے سکے۔
- 9 جولائی 1850ء: سید علی محمد باب کو شہنشاہ ایران ناصر الدین شاہ قاجارکے حکم پر تبریز میں پھانسی دے دی گئی۔
- 16 اکتوبر 1852ء: عبدالقادر الجزائری کو نپولین سوم کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔