بھارتی ریاستیں بلحاظ گھروں میں بجلی درجہ بندی

یہ بھارتی ریاستیں بلحاظ گھروں میں بجلی درجہ بندی (Indian states ranking by households having electricity) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2011 کی مردم شماری کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ رہاست گھرانوں کا تناسب بلحاظ استعمال بجلی بطور روشنی کے لیے بنیادی ذریعہ (%) (مردم شماری 2011) گھرانوں کا تناسب بلحاظ استعمال بجلی بطور روشنی کے لیے بنیادی ذریعہ (%) (مردم شماری 2001)
1 لکشادیپ 99.7 99.7
2 دلی 99.1 92.9
3 دمن و دیو 99.1 97.8
4 چندی گڑھ 98.4 96.8
5 پونڈیچری 97.7 87.8
6 گوا 96.9 93.6
7 ہماچل پردیش 96.8 94.8
8 پنجاب 96.6 91.9
9 کیرلا 94.4 70.2
10 تمل ناڈو 93.4 78.2
11 سکم 92.5 77.8
12 آندھرا پردیش 92.2 67.2
13 کرناٹک 90.6 78.5
14 ہریانہ 90.5 82.9
15 گجرات (بھارت) 90.4 80.4
16 اتراکھنڈ 87.0 60.3
17 جزائر انڈمان و نکوبار 86.1 76.8
18 دادرا و نگر حویلی 85.2 86.0
19 جموں و کشمیر 85.1 80.6
20 میزورم 84.2 69.6
21 مہاراشٹر 83.9 77.5
22 ناگالینڈ 81.6 63.6
23 چھتیس گڑھ 75.3 53.1
24 تریپورہ 68.4 41.8
25 منی پور 68.3 60.0
** کل بھارت 67.2 55.8
26 مدھیہ پردیش 67.1 70.0
27 راجستھان 67.0 54.7
28 اروناچل پردیش 65.7 54.7
29 میگھالیہ 60.9 42.7
30 مغربی بنگال 54.5 37.5
31 جھاڑکھنڈ 45.8 24.3
32 اڑیسہ 43.0 26.9
33 آسام 37.0 24.9
34 اتر پردیش 36.8 31.9
35 بہار (بھارت) 16.4 10.3

حوالہ جات ترمیم

  1. "Source of Lighting" (PDF)۔ بھارت میں مردم شماری، 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2011ء