بھارتی مسلح افواج
بھارتی مسلح افواج (انگریزی: Indian Armed Forces) بھارت کی رسمی فوج ہے جو تین پروفیشنل [1][2] خدمات پر مشتمل ہے: بھارتی فوج، بھارتی بحریہ اور بھارتی فضائیہ۔ بھارت کا صدر بھارتی مسلح افواج (عسکریہ بھارت) کا سپریم کمانڈر ہے۔ بھارتی مسلح افواج بھارتی حکومت کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کے زیر انتظام ہیں۔اس کے پاس دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دفاعی بجٹ بھی ہے۔[3]
جائزہ
ترمیمنگار خانہ
ترمیم-
نئی دہلی ساؤتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کا صدر دفتر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Indian Armed Forces"۔ Know India Portal۔ NIC, GoI۔ 2015-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-17
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "CIC Order" (PDF)۔ Right to Information۔ CIC, GoI۔ 25 ستمبر 2015 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ https://www.sipri.org/sites/default/files/2020-04/fs_2020_04_milex_0_0.pdf