بھارت میں 1969ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ذاکر حسین— صدر بھارت، 13 مئی 1967ء تا 3 مئی 1969ء
- وی وی گیری— نگران صدر بھارت، 3 مئی 1969ء تا 20 جولائی 1969ء
- محمد ہدایت اللہ— نگران صدر بھارت، 20 جولائی 1969ء تا 24 اگست 1969ء
- وی وی گیری— صدر بھارت، 24 اگست 1969ء تا 24 اگست 1974ء
- اندرا گاندھی— وزیراعظم بھارت، 24 جنوری 1966ء تا 24 مارچ 1977ء
- محمد ہدایت اللہ— منصف اعظم بھارت، 25 فروری 1968ء تا 16 دسمبر 1970ء
واقعات
ترمیم- 18 ستمبر: گجرات فسادات شروع ہوئے۔
نامعلوم تواریخ
ترمیم- اندرا گاندھی نے 14 ہندوستانی بینک حکومتی تحویل میں لے لیے۔
- انڈین نیشنل کانگریس دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ پہلے دھڑے کی قیادت اندرا گاندھی اور دوسرے کی قیادت مورار جی دیسائی کے ہاتھوں میں رہی۔