مارچ 2012ء کے مطابق بھارت میں تقریباً پینتالیس ہزار پیٹرول پمپ ہیں۔ جن میں سے تقریباً سولہ ہزار پمپ انڈین اوئیل کے ہیں اور ہر پانچ ہزار پمپ بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم کے ہیں۔ صرف انڈین اوئیل کی زیر ملکیت جتنے پمپ ہیں ان کی تعداد برطانیہ اور کینیڈا کے تمام پیٹرول پمپ سے زیادہ ہے۔ ریاست پنجاب میں تقریباً 700 پمپ، جبکہ تنہا ریاست ہریانہ میں 500 پمپ ہيں۔ تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے ایل پی جی اور سی این جی کے اسٹیشن بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

انڈین اوئیل پیٹرول پمپ بھارت میں
کھمم، تلنگانہ میں ایسار اوئیل کا پیٹرول پمپ

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ، ایسار اوئیل، شیل انڈیا[1] اور او این سی جی نے بھی بھارت میں اپنے پیٹرول پمپ کھولے۔ تاہم قیمتوں کے تفاوت کی بنا پر ریلائنس اور ایسار کے پیٹرول پمپ بند ہو چکے ہیں جبکہ اس وقت شیل کے 74 پیٹرول پمپ مصروف عمل ہیں۔[2]

فہرست

ترمیم

درج ذیل معلومات اکتوبر 2008ء کے مطابق ہیں۔

اوئیل کمپنی/ریاست انڈین اوئیل ہندوستان پیٹرولیم بھارت پیٹرولیم دیگر RIL/ایسار اوئیل/شیل/او این جی سی
پنجاب 1539 300 200 50
ہریانہ 888 250 200 50
جزائر انڈمان و نکوبار 7 - - -
آندھرا پردیش 876 434 - -
اروناچل پردیش 66 - - -
آسام 634 - - -
بہار 784 - - -
چندی گڑھ 18 - - -
چھتیس گڑھ 236 - - -
دمن و دیو 14 - - -
دہلی 90 - - -
دادرا و نگر حویلی 11 - - -
گجرات (بھارت) 1274 269[3] - -
گوا 11[4] 27[5] 22[6] -
ہماچل پردیش 150 - - -
جھارکھنڈ 348 - - -
جموں و کشمیر 187 - 1 Speed way fuel care -
کرناٹک 1169 - - 50
کیرلا 829 - - -
مہاراشٹر 1242 - - -
میگھالیہ 109 - - -
منی پور 34 - - -
مدھیہ پردیش 854 - - -
میزورم 28 - - -
ناگالینڈ 52 - - -
اڑیسہ 533 - - -
پونڈیچری 50 - - -
راجستھان 1296 - - -
سکم 45 - - -
تمل ناڈو 933 87 - -
تلنگانہ 349 131 - -
تریپورہ 53 - - -
اتراکھنڈ 331 - - -
اتر پردیش 3038 - - -
مغربی بنگال 828 - - -

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 
  3. "retail-outlets, hpcl, oil companies, petrolpump,petrol-pump,delears,distributors,petrol,india,bunkers,HPCL,BARODA,Padra, Rajkot, Katlal, Astodia, Ahmedabad, Raikhad, TALAV, Ba..."۔ 07 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 
  4. "Petrolpump.co.in:Retail Outlets, IOCL, oil companies, distributors, dealers, Outlet,Retail-Outlets, IOCL Retail-Outlets, NORTH GOA, SOUTH GOA, Ashwini Petroleum, Coco Zuari Na..."۔ 01 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 
  5. "retail-outlets, hpcl, oil companies, petrolpump,petrol-pump,delears,distributors,petrol,india,bunkers,HPCL,VASCO,BICHOLIM,MOLEM,DHAWLI,MAPUSA,CURCHOREM,VASCO, pincode"۔ 30 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 
  6. "Goa,Bardez,Mapusa,petrolpump.co.in:Petrolpump, bpcl, retail-outlets, dealers, distributors,Petroleum,petrol-pump service station,Petrol Bunkers,location,address, Assam, Andhra..."۔ 13 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم