سنگ میل: یہ اردو ویکیپیڈیا کا پہلا مضمون ہے اس کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، تا کہ اسے بہترین مضمون بنایا جا سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:27، 31 دسمبر 2015 (م ع و)
لاکھواں مضمونٹائیگر شارک
پچاس ہزاری مضمون – ؟
پہلا مضمونجغرافیہ اور پاکستان

: یادہانی: جغرافیہ اور پاکستان نامی مضامین کی تخلیق میں چند منٹ کا فرق ہے۔

منتخب مقالہ۔۔۔ بہتری ترمیم

اس مضمون کو منتخب مقالہ کے معیار تک لانے کے لیے کن مطعات میں بہتری ضرورت ہے یا کہ یہ معیاری مضمون ہے؟؟؟؟ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

یہ تو سوچنے کی بات ہے ! سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:48, 13 فروری 2007 (UTC)
  • میرے کہنے کا مطلب ہے کہ یہ مقالہ ہر لحاظ سے منتخب مقالے کے طور پر منتخب کیا جاسکتا ہے۔۔ میرے خیال میں۔۔۔ عادل

یہ ایک بہترین کاوش ہے; اگر اس میں تعلیمی اعداد و شمار کا بھی اندراج ہو جاۓ تو ایک بہتر تاثر دے گی. نرگس عباس مرزا

پاکستان آج کل عظیم ترین سیاسی مشکلات سے گزررہا ہے جس مین پاکستان کی مفاد پرست انتظامیہ کا بڑا ہاتھ ہے۔ماضی مین پرویز مشرف صاحب نے اپنے مفادات کی خاطر اس ملک مین گندی سیاست کی ایک نءی جہت متعارف کرای اوراب پاکستان کے قابل احترام صدر اس سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہین

پاکستان کے قومی نشانات - درخت ترمیم

پاکستان کا قومی درخت ديودار ھے

وجوہات ترمیم

پاکستان کے مقالے کو منتخب قرار نہ دینے کی میری ذاتی وجہ یہ ہے کہ یہاں جتنے بھی منتخـب مقابلے ہیں ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں مضمون کے حوالے سے کسی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا، جبکہ پاکستان کے مضمون پر ابھی بہت کام کیا جانا باقی ہے، اور یہی چیز مجھے اسے منتخب مقالہ بنانے میں مانع ہے۔ جب پاکستان کے حوالے سے تمام تر پہلوؤں کا احاطہ ہو جائے گا اس کو اسی دن منتحب مقالہ بنا دیا جائے گا۔ میری جانب سے امیدوار برائے منتخب مقالہ کا سانچہ لگانے کی وجہ بھی یہی تھی تاکہ یہ لوگوں کی نظر میں رہے اور جلد از جلد منتخب مقالے کا درجہ پا جائے۔ Fkehar 09:20, 24 اپريل 2007 (UTC)

وہ بھی شائد ناپید ہے ترمیم

  • ایسے ہی ذرا ایک نظر ڈالی آج اس صفحے پر تو ایک عجیب بات سامنے آئی کہ تعلیم کا سرے کوئی ذکر نہیں !! ، غربت کا کوئی ذکر نہیں !! غربت تو شائد اس عظیم الشان ملک میں ہوتی ہی نہیں ، اور اسی طرح شائد علم و تعلیم بھی ناپید ہی لگتی ہے۔ سمرقندی

مضمون پختہ ھے ترمیم

We must appreciate the efforts of Mr. Adil Choudhry.....Good Job...

ریکارڈ درست کیاجائے ترمیم

جغرافیائی تقسیم میں قبائلی علاقہ جات کو کشمیر کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے جو کہ غلط ہے ۔ یہ قبائلی علاقے فاٹا کہلاتے ہیں جو وفاق کے زیرانتظام ہے اسی طرح شمالی علاقہ جات کو وفاق میں ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ علاقے کشمیرسے متصل ہیں اور وفاق کے زیرانتظام ہے اگر ریکارڈ درست کرلیا جائے تو بہتر ہے

اظہر حسین سا کام داخل نہ کیجیۓ[[زریعہ: --~~~~غیرشکلبندشدہ متن یہاں درج کریں ---- #REDIRECT [[<s>Insert text</s><div style='text-align: left; direction: ltr; margin-left: 1em;'> <div style='text-align: center;'> Left-aligned text </div><div style='text-align: center;'> {| class="wikitable" |- Centered text |}<sup><sub>Superscript text</sub><small><!-- Small Text --> ===<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'> Secondary headline </blockquote> ===[[Page#Secondary headline]]<ref><references/>Insert reference material</ref>======</small></sup> </div> </div>]]]]

نقشہ درست کر دیا گیا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:58, 1 ستمبر 2012 (UTC)

از سرِ نو ترمیم

یہ پورا مضمون ہی از سرِ نو لکھنا چاہیئے۔ میری رائے میں یہ مضمون وکی پیڈیا کے معیار سے مماثلت نہیں رکھتا۔ کیا انگریزی مضمون کے ترجمے سے کام چل سکتا ہے؟--قیصرانی 10:53, 2 فروری 2011 (UTC)

  • بہتر ہے کہ کچھ موضوعات پر مضامین علیحدہ لکھے جائیں۔ مختلف ماخذ سے استفادہ کر کے مضمون کو بہتر بنایا جائے۔ --Urdutext 11:05, 2 فروری 2011 (UTC)

مشورہ دیں ! ترمیم

السلام علیکم ۔۔۔۔ امید ہے کہ سب وکی پیڈین خیریت سے ہونگے ۔ انفرادیت پاکستان کے حوالے سے ایک مضمون ہے کیا پاکستان کے مضمون کے اندر اس کو کہیں شامل کیا جانا چاہیے ؟ والسلام --نوید احمد اندلسی 10:17, 21 ستمبر 2011 (UTC)

  • وکیپیڈیا کے لیے موزوں نہیں۔--Urdutext 10:40, 21 ستمبر 2011 (UTC)
  • غیر موزوں ہے۔ --کاشف عقیل 17:52, 21 ستمبر 2011 (UTC)
  • نیم موزوں کہا جاسکتا ہے.--فوجدار 16:13, 22 ستمبر 2011 (UTC)
  • تمام احباب کی رائے کا شکریہ ۔ فیصلہ یہی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ 2 منتظمین کی رائے بھی -غیر موزوں- ہے ۔ --نوید احمد اندلسی 17:51, 22 ستمبر 2011 (UTC)

تبصرہ 2 نومبر 2012 ترمیم

THIS TIME YOUSAF RAZA GILANI IS NOT A PRIMNISTER THE RECENT PRIMINSTER IS RAJA PERVAIZ ASHRAF REMOVE THE PREVIOUS INFORMATION AND UPLOAD A RECENT ONE . . 202.147.170.71 07:13, 2 نومبر 2012 (UTC)

Edit request on 16 مارچ 2013 ترمیم

”1948ء میں جناح صاحب کی اچانک وفات ہو گئیی۔ ان کے بعد حکومت لیاقت علی خان کے ہاتھ میں آئی۔ 1951 میں لیاقت علی خان کو شہید کر دیا گیا۔ 1951ء سے 1958ء تک کئی حکومتیں آئییں اور ختم ہو گئییں۔ 1956ء میں پاکستان میں پہلا آئیین نافذ ہوا۔ اس کے با وجود سیاسی بحران کا نتیجہ یہ ہوا کہ 1958ء میں پاکستان میں مارشل لاء لگ گیا۔“ اس اقتباس میں اور اس جیسی کئی جگہوں میں افعال کے آخر میں، جہاں صرف ’ـے‘ آنی چاہیٔے تهی، وہاں ’ـیے‘ بکثرت مستعمل ہے، جس کی درستی ضروری ہے۔ ایک اور گذارش ہے، اور وہ یہ کہ تمام لاطینی ہندسوں کو اردو کے ہندسوں میں تبدیل کر دیا جائے۔ مزید برآں، ’تاریخ‘ والے حصے کے دوسرے پیرے کے اخیر جملے میں ”دریائےسندہ“ لکها گیا ہے جس میں ’سندہ‘ کو بدل کے ’سندھ‘ کر دیا جائے۔ علاوہ ازیں، ’باوجود‘ ایک لفظ ہے جسے مندرجہ ذیل اقتباس میں اور سب سے پہلے والے میں  الگ الگ (با وجود) لکها گیا ہے۔ (”اعداد و شمار“ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنيا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آبادی بہت تيزی سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان کے 96.7 فيصد شہری مسلمان ہيں جن ميں سے تقريباً 20 فيصد اہل تشیع 77 فيصد اہل سنت اور تقریباً 3 فيصد ديگر مذاہب سے تعلق رکھتے ہيں۔ تقريباً ايكـ فيصد پاکستانی ہندو اور اتنے ہی پاکستانی عیسائی ہيں۔ ان کے علاوہ کراچی ميں پارسی، پنجاب و‌سرحد ميں سکھ اور شمالی علاقوں ميں قبائلی مذاہب کے پيرو کار بھی موجود ہيں۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔ ليکن زيادہ تر دفتری کام انگريزی ميں کیے جاتے ہيں۔ پاکستان کے خواص بھی بنيادی طور پر انگريزی کا استعمال کرتے ہيں۔ پاکستان ميں تمام تر اعلیٰ تعليم بھی انگريزی ميں ہی دی جاتی ہے۔ با وجود اس کے اردو پاکستان کی عوامی و قومی زبان ہے۔ اردو کے علاوہ پاکستان ميں کئ اور زبانيں بولی جاتی ہيں، ان ميں پنجابی، سرائکی، سندھی، گجراتی، بلوچی، براہوی، پشتو اور ہندکو زبانیں قابلِ ذکر ہيں۔ پاکستان ميں مختلف قوموں سے تعلّق رکھنے والے لوگ آباد ہيں، ان ميں زيادہ نماياں پنجابی، سندھی، پٹھان، بلوچی اور مہاجر ہيں۔ ليکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کے درميان فرق کم ہوتا جا رہا ہے۔) انہیں درست کیا جائے۔ Syed Wamiq Ahmed Hashmi (تبادلۂ خیال) 22:56, 16 مارچ 2013 (م ع و)

24 اگست 2017 پر نیم محفوظ میں درخواست ترمیم ترمیم

اس صفحہ پر کچھ ٹاپنگ کی غلطیاں ہیں۔ براے مہربانی اسے ترمیم کے لیے کھول دیجیے۔ Musman2015 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:09, 24 اگست 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:29، 28 ستمبر 2020ء (م ع و)

جھنڈا ترمیم

پاکستان کا جھنڈا غائب ہے یہاں سے۔ جلد ظاہر کیا جاۓ۔ Lal sang (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:24، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:28، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

azererz vive it lair

...............…………………………._¸„„„„_ …………………….…………...„--~*'¯…….'\ ………….…………………… („-~~--„¸_….,/ì'Ì …….…………………….¸„-^"¯ : : : : :¸-¯"¯/' ……………………¸„„-^"¯ : : : : : : : '\¸„„,-"

    • ¯¯¯'^^~-„„„----~^*'"¯ : : : : : : : : : :¸-"

.:.:.:.:.„-^" : : : : : : : : : : : : : : : : :„-"

.:.:.:.:.:.:.:.:.:.: : : : : : : : : : ¸„-^¯

.::.:.:.:.:.:.:.:. : : : : : : : ¸„„-^¯

.' : : '\ : : : : : : : ;¸„„-~"
.:.:: :"-„""***/*'ì¸'¯
.': : : : :"-„ : : :"\

.:.:.: : : : :" : : : : \,

.: : : : : : : : : : : : 'Ì
: : : : : :, : : : : : :/

"-„_::::_„-*__„„~"

Edit request on 3 فروری 2022 ترمیم

انتظامی تقسیم

انتظامی ڈویژن ضم کیا گیا ہے. اصل نقش غلط ہے، اور اسے ویکیپیڈیا معیاری نقشہ کے ساتھ تبدیل کیا جانا چاہئے.

add

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2022) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:15، 25 فروری 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2022) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:49، 16 اگست 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:08، 18 اکتوبر 2022ء (م ع و)

نقشہ درستگی ترمیم

پاکستان کا نقشہ درست کیا جائے۔ نقشے میں مقبوضہ جموں کشمیر شامل نہیں کیا گیا۔ اور یوم تاسیس کو یوم آزادی لکھا جائے Saad Ali Khan Pakistan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:56، 27 نومبر 2022ء (م ع و)

Mathematics ترمیم

New Information 119.160.96.187 16:21، 3 دسمبر 2022ء (م ع و)

عمرآن حکومت ترمیم

اپریل ۲۰۳۳. میں عمرآن کے خلاف عدم اعتماد ناکام نہیں بلکہ کامیاب ہوئی تھی اور اس کو معزول کر دیا گیا تھا 119.160.96.100 09:12، 13 مارچ 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:56، 22 مارچ 2023ء (م ع و)

2003 -or 60.14 start world with haumen ترمیم

لا ا لا ہ اللآ استغفار يا ادری يا تنزيل الرحمان

ادری امرم اپ کے ملک مے اس نام سے تنزيل الرحمان سے استغفار اخز 39.55.138.104 06:10، 20 اپریل 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:32، 17 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "پاکستان" پر